Haris Khan
@haris_khan____
عمران خان کا ٹائیگر ✌🏻🇵🇰🇧🇫
نہ غواڑم خوندونہ درنہ نہ غواڑم اے دا زوانئ عمرہ خو تیریگے مہ

بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی خیبر پختونخوا تنظیم نے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات فوج کے قبائلی اضلاع سے انخلاء کا مطالبہ کردیا۔
تھپڑ رسید کرنے کے مناظر 🔥 انصافیوں انجوائے کرے, تھوڑا دل ٹھنڈا کریں✊
پنجاب اسمبلی میں تھپڑ پڑ گیا تحریک انصاف کے خالد نثار ڈوگر نے سیٹ پر جا کر ن لیگ کے ایم پی اے حسان ریاض کو تھپڑ جڑ دیا
5 اگست سے جو تحریک شروع ہونے جا رہی ہے انشااللہ یہ کامیاب ترین ہو گی۔
پانچ اگست کو نکلنے کی پانچ وجوہات 1- تمہارے گھر طاقتوروں سے محفوظ نہیں 2- عدالت طاقتوروں کی ہے تمہاری نہیں 3- مہنگائی نے تمہیں خودکشی پر مجبور کر دیا ہے 4- تم اپنے ہی ملک میں غلام بن گئے ہو طاقتوروں کے ہاتھوں 5- اور جب تم ان سب کے اوپر احتجاج کرو تو تمہیں طاقتور گولیاں مارے
کوئی آفریدی"لالہ" کو جاکر سمجھائے کہ خدا کے لئے "لالے" اور "لیلے" میں کچھ تو فرق رہنے دیتے
مریم نواز دل کا دورہ پڑنے سے مر گئی آگر اچانک یہ خبر سنیں تو آپکے منہ سے پہلا لفظ کیا نکلےگا؟ سب اپنا جواب کمنٹ کرے🚨
کون کتنے دن سے بھوکا ہے، بیمار ہے، مر گیا ہے، کوئی نہیں جانتا کون کس سے ملتا ہے، کہاں جاتا ہے، کتنا بد کردار ہے، یہ سب جانتے ہیں
ابھی تو مولانا خانزیب کی قبر کی مٹی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ مزید لاشیں گرادی گئیں،،،،، پختونوں کا خون آخر اتنا سستا کیوں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟💔
افسوس یہ لوگ ہمارے محافظ بھی ہے پرامن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ اطلاعات کے مطابق اب تک سات افراد شہید خیبر تیراہ
دشمنوں کو چائے کی پیالی پلانا خیر سگالی کا پیغام اور اپنوں پر گولیاں چلانا یہ کونسا پیغام ہے ؟
انکو ننگا کرو تو یہ آپ کی ویڈیو کو بلاک کر دیتے ہیں یہ آزاد راۓ پاکستان میں !
کیا حالات بنگال جیسے بن رہے ہیں کیا ہم ایک اور 1971 دیکھنے والے ہیں؟
یہ چاروں فوجی آپریشن کے دوران مارے جاتے ہیں تو ان کو شہید لکھا جائے گا یا جان بحق ۔؟ سب نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے حکم بےشک کورکمانڈر پشاور کا تھا لیکن گولیاں چلانے والے یہ عام فوجی تھے۔انھوں نے ایک دفعہ نہیں سوچا وہ نہتے ہیں اور پاکستانی ہیں۔
انتہائی منافق اور بے غیرت انسان ہو تیری پیدائش پر لعنت ہو 🖐️
تیرہ میں پرامن مظاہرین پرشر پسند عناصر کی بلا اشتعال فائرنگ قابل مُزمت ہے ۔ تیراہ کےغیور اور محب وطن پاکستانیوں نے وطن کے لیے کبھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا ۔ امید کرتا ہوں شر پسندوں کو جلد کیفر کرادر تک پہنچایا جائے گا ۔
منفافقت نہ کریں شرپسند کون ہیں ان کا نام لے لیں۔
تیرہ میں پرامن مظاہرین پرشر پسند عناصر کی بلا اشتعال فائرنگ قابل مُزمت ہے ۔ تیراہ کےغیور اور محب وطن پاکستانیوں نے وطن کے لیے کبھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا ۔ امید کرتا ہوں شر پسندوں کو جلد کیفر کرادر تک پہنچایا جائے گا ۔