Fayyaz Shah
@RebelByThought
I'm not bad, but I'm not good either. I'm a rebel with a cause.
I am dedicating this video to my fearless leader @ImranKhanPTI and his brave followers.
پلیز مان جائیں اچھا اوپر اوپر سے ہی مان جائیں۔ دیکھیں آپ نہیں مانیں گی تو عمران خان کی سیاست ختم ہو جائے گی۔ پلیز 🙏

یاد دلاتا چلوں خصوصی طیاروں میں بٹھا کر ان کو پاکستان لایا گیا تھا اور ملک پر مسلط کیا گیا تھا۔

اب آپ کو لاہور جانے کی ضرورت نہیں کھوتا بریانی آپ کے اپنے شہر اسلام آباد میں بھی دستیاب ہے 🫏
شہر اقتدار سے آنے والے عدالتی فیصلوں کی اصل وجہ اب سمجھ آ رہی ہے۔

کیسے ہو سلامابادیو؟؟؟ فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر 25 من گدھے کا گوشت برآمد کیا ہے 🥴
ضیاء الحق کا دور دیکھنے والوں سے سوال ہے ضیاء کی بدترین آمریت میں پاکستان کا بُرا حال تھا یا ابھی زیادہ بُرا ہے؟
ضیاء الحق کے دور آمریت (1977-1988) نے پاکستان پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ مارشل لا کے نفاذ سے سیاسی آزادیاں سلب ہوئیں۔ اسلامی قوانین کے نام پر سخت پالیسیاں متعارف کروائی گئیں۔ صحافت اور انسانی حقوق پر پابندیاں عائد کی گئیں۔ عوام کی آواز کو بزور طاقت دبایا گیا۔ مذہبی منافرت اور فرقہ…
اماں جی نے Cooking کے میدان میں جھنڈے گاڑنے کے بعد اب Makeup کی فیلڈ میں قدم رکھ دیا ہے 😂
پہلے ہم امریکہ اور طالبان کے درمیان یہ سروس مہیا کیا کرتے تھے۔ پھر انہوں نے درمیان سے ہمیں نکال دیا اور آپس میں ڈائریکٹ ہو گئے

اس سارے معاملے میں مریم نواز کو مت بُھولیں مریم نواز نے بھی خوب عافیہ صدیقی کا نام بیچا ہے۔ 2012 میں یہ نعرے لگایا کرتی تھیں کہ میں عافیہ صدیقی کے لیے خود آواز اٹھاؤں گی ورنہ گھر بیٹھ جاؤں گی۔ آج ان کی حکومت نے عافیہ کے معاملے پر کیا شرمناک موقف اختیار کیا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔

شہبازشریف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن سے مل کر فوٹو سیشن کروایا اور میڈیا میں جھوٹے بیانات جاری کیے کہ میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے خصوصی کوشش کروں گا۔ شہبازشریف نے جو کوشش کی ہے اس کا اعتراف اسحاق ڈار ساری دنیا کے سامنے بیان کر چکا ہے۔ شرمناک

اس کیک کو آپ پاکستان سمجھیں جسے دہائیوں سے یہ لوگ کاٹ کر کھا رہے لیکن ان کی بُھوک ختم نہیں ہوئی۔

شاعر اس شعر میں کسی عظیم الشان منصبِ رہنمائیِ ادارہ پر متعین ہونے کی دل گداز آرزومندی اور جگر سوز تمنا کو نہایت فصاحت و بلاغت و روانی سے آشکار و عیاں کر رہا ہے۔

سچ بتانا یہ والا بیان سننے کے بعد آپ کے منہ سے پہلا جملہ کیا نکلا ہے؟

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 2008 میں افغانستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔ پاکستان کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ وہ اپنی شہری کی رہائی کے لیے سفارتی اور قانونی کوششیں کر رہا ہے۔ اقتدار کے لیے یہ لوگ اِس حد تک گر گئے ہیں کہ عافیہ صدیقی کے معاملے پر 17 سالہ پاکستانی بیانیہ بیچ ڈالا ہے۔
