Umar Daraz Gondal
@umardarazgondal
ایک مزدور صحافی
20 اگست کو بنی گالہ میں ہونے والی نشست میں @ImranKhanPTI سے خاکسار کا سوال
ریاست کا اتنا سا مطالبہ کہ بھائی عمران خان معافی مانگو ہماری انا کی تسکین کرو تو سارے گناہ معاف ! 9 مئی کا فیصلہ 8 فروری کو 2024 کو کیسے ہوگیا تھا ؟ خاکسار کی منصور علی خان کے شو میں رائے
سینئر منسٹر پنجاب مریم اورنگزیب کی حماد اظہر کے گھر آمد
پاکستان کے وزیرداخلہ کا اہم بیان ! عمران خان کا ایک جملہ یاد آگیا
ایک اہم صوبائی عہدےدار ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبان کو کتنے پیسے ہر ماہ دیتا ہے ؟
9 مئی کے بعد 26 نومبر احتجاج پر بھی تحریک انصاف والوں کو سزائیں سنانے کا عمل شروع
سزائیں پانے والے تحریک انصاف رہنماؤں کا لاہور کی جیل سے پہلا ردعمل ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا وہیں کھڑی ہوں جہاں دو سال پہلے تھی عمرسرفراز چیمہ نے کہا آج بھی اپنے نظریے پر قائم ہیں سزائیں کچھ نہیں بگاڑ سکتیں میاں محمودالرشید نے کہا عمران خان حق پر ہیں اور ہم انکے شانہ بشانہ ہیں…
تہانوں ملن آئی آں ، تے گلاں وی کرن نیاں نے " مریم نواز کی ننکانہ دورے میں گفتگو
4:45 pm update
پنجاب اسمبلی کا گیٹ نمبر 7 جہاں سے اسپیکر اور وزیراعلی پنجاب کی گاڑیاں اسمبلی میں داخل ہوتی ہیں وہ ابھی تک بارشی پانی میں ڈوبا ہوا
پنجاب اسمبلی کا گیٹ نمبر 7 جہاں سے اسپیکر اور وزیراعلی پنجاب کی گاڑیاں اسمبلی میں داخل ہوتی ہیں وہ ابھی تک بارشی پانی میں ڈوبا ہوا
حماد اظہر والد کے انتقال کے بعد گھر پہنچ گئے پنجاب کی سینئیر وزیرمریم اورنگزیب رات گئے بھی میاں اظہر کی فیملی سے تعزیت کرنے گئیں تھیں اب سے تھوڑی دیر پہلے وہ ایک بار انکے گھر گئیں ہیں
عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کی رچرڈ گرنیل کے ساتھ ملاقات

6 لوگ بری 8 کو سزا 14 لوگ نامزد تھے
لاہور کی عدالت نے شاہ محمود قریشی سمیت 6 لوگوں کو بری کیا 9 کو سزا سنائی
لاہور کی عدالت نے شاہ محمود قریشی سمیت 6 لوگوں کو بری کیا 9 کو سزا سنائی
عمرسرفراز چیمہ اور سینیٹراعجاز چوہدری کو بھی دس دس قید کی سزا احمد چٹھہ ملک احمد بھچر کے بعد اعجاز چوہدری کی سیٹ بھی گئی
شاہ محمود قریشی 9 مئی کے کیس میں بری ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کو 10 10 سال قید کی سزا
لاہور والے جج صاحب بھی آج ہی ہر حال میں فیصلہ سنانا چاہتے ہیں
انتہائی اہم خبر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر اپنا چین کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا ہے
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے 26 معطل ارکان کو بحال کردیا گیا
پي ٹی آئی ارکان اسمبلی کو سزائیں سنانے اور نااہل کرنے کا عمل شروع ہوگیا سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی سزا کے ساتھ اسمبلیوں سے بھی نااہلی !