Imran Khan
@ImranRiazKhan
Journalist/Pakistani/ Social Media Influencer / Environmentalist/Views are my own
حالیہ سپرانٹینڈنٹ اڈیالہ جیل فاروق انجم عبدالغفور انجم کو تحریک انصاف کے دور میں کرپشن اور نااہلی پر 90 روز کے لیے معطل کیا گیا تھا۔ google.com/amp/s/www.dawn…
اندازہ کریں پی ٹی آئی کے خلاف لاہور میں نو مئی کیسیز کی سماعت کرنے والے جج منظر علی گل کے ریڈر نے 9 مئی ٹرائلز کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں پیشیاں شروع کروا دیں ہیں کہ کیسیز کی رپورٹنگ ٹھیک نہیں ہوئی۔ جب ملک میں جنگل راج نافذ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
مصدق ملک کو چینی برآمد کیلئے کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا، مصدق ملک نے برآمد کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، شہباز شریف نے فیملی اسحاق ڈار کو کمیٹی کا سربراہ لگایا، پھر چینی برآمد کی اجازت مل گئی۔ دانیال عزیز
پاکستان کا مؤقف ہمیشہ سے یہ رہا ہے کہ امریکہ نے عافیہ صدیقی کے ساتھ جو کچھ کیا وہ غیر انسانی اور غیر قانونی ہے۔ مگر آپ نے صرف بغض عمران خان میں اپنے انٹرویومیں امریکی سزا کو جواز دینے کی کوشش کی۔ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے ڈار صاحب وہ وقت گیا جب آپ لوگ ہر جگہ اور موقعے کے مناسبت سے…
میریے گزشتہ روز اٹلانٹک کونسل تھنک ٹینک واشنگٹن میں عمران خان کے کیس کے بارے سوال کے جواب میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس کے حوالے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا جا رہا ہے. ن لیگ کی حکومتوں کے ادوار میں ہم ہمیشہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئیے تمام تر سفارتی اور عدالتی معاونت…
بیٹا پیسے ڈبو رہا ہے باپ نام ڈبو رہا ہے۔ فٹے منہ بھئی
Border security and smuggling 👍🏼 If they can’t stop this then how can they stop terrorists?
اکتوبر 2015 میں اسوقت کے وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ کے صدر اوباما سے ملاقات میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا ملاقات کے بعد طارق فاطمی نے ہمیں ملاقات کی تفصیل بتائی تھی، کیا 2025 میں نواز شریف کی ڈاکٹر عافیہ کے متعلق پالیسی سے اسحاق ڈار آگاہ بھی ہیں یا نہیں؟
جے یو آئی ایف سے پوچھیں آپ کہ جب مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کو سی پیک پہ اٹھایا گیا تھا تو انہوں نے کتنا بھتہ دیا تھا بیرسٹر عمیر خان نیازی @FaisalAminKhan
یہ مت سمجھئیے گا کہ اسحاق ڈار کے منہ سے نکل گیا ، وہ مطلب نہیں تھا یہ مطلب نہیں تھا، یہ کوئی ُچنا کاکا نہیں ، سو کالڈ ڈپٹی وزیراعظم کی کہی ہوئی بات ہے، یعنی مکمل ہوش ہو حواس میں امریکہ کے سامنے سرنڈر کیا گیا ہے، وجہ بس ایک، ” عمران کو باہر نکالنے کا مت کہیں بس ، باقی جو حکم میرے…
بہت سال پہلے 2013 میں جب پرویز رشید صاحب وفاقی وزیر اطلاعات تھے تو انہوں نے بھی یقین دلایا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہا ہونے والی ہیں لیکن پھر کیا ہوا؟ نواز شریف حکومت وعدہ پورا نہ کر سکی کیونکہ اگر ڈاکٹر عافیہ صدیقی واپس آتی ہیں تو بتا دینگی انہیں 2003 میں کس نے اٹھایا تھا؟
انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ان کے اس بیان سے پاکستان میں کتنا شدید غم و غصہ پھیلے گا، لیکن انہیں رتی برابر بھی پرواہ نہیں۔ کیونکہ نہ وہ عوام کے ووٹ سے آئے، نہ عوام کے نمائندے ہیں۔ فوجیوں نے زبردستی عوام پر مسلط کیا ہوا ہےاور اس قابض فوج کا تو اب سب کو پتہ چل ہی گیا ہے کہ یہ…
“عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بالکل درست اور باقاعدہ پراسس کے بعد ہوئی ہے” اسحاق ڈار کی امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹنک کونسل میں گفتگو #AafiaSiddiqui #IshaqDar Video link : siasat.pk/threads/927494
لاکھوں لوگ شوکت خانم کو چندہ دیتے ہیں لیکن یہ کم ظرفی کوئی نہیں دکھاتا کہ اللہ کی راہ میں دئیے پیسوں کا بھی احسان جتلاۓ۔ لیکن یہ ایسے لوگ اس سے بھی باز نہیں آتے۔ ایک آٹے کا تھیلا بھی بغیر فوٹو کسی کو دے نہیں سکتے۔یہ کسی کو دلاسہ بھی دیں تو اس کی ریا کاری کرتے ہیں۔
عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے چندے کیلئے میرے پاس آتے تھے: اسحاق ڈار geonewsurdu.tv/latest/410613-
یہ ایک ریٹائرڈ کرنل کی فیملی ہے جس کا بیٹا حاضر سروس میجر ہے جس کو گھسیٹا جا رہا ہے اور وجہ صرف یہ ہے کہ کرنل پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کا ملازم ہے اسکا کار خاص جب کسی عام شہری کی بجانی ہوتی ہے تو افسروں و جوانوں کی حرمت کا چورن وگرنہ تو اپنے میجر کی اوقات اس ویڈیو میں بتا رہے…
Pakistan’s forces are harassing citizens without any legal warrant.
بغض عمران ان سے کیا کیا کرواۓ گا۔ عمران خان کی سزا کو جائز قرار دینے کے لئے ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ ظلم کو بھی جائز قرار دے دیا۔ شرمناک بیان ۔ جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہو۔