Bakhtawar Gillani
@BakhtawarGillni
بنی گالا میں ایک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں
انہوں نے جج صاحب کو بھی اندر قید رکھا ہوا ہے جیل انتظامیہ سننے کو تیار نہیں سپریڈینٹڈٹ غفور انجم پنجاب حکومت کا لگایا ہوا ہے ہمیں اندر نہیں جانے دیا جاتا ان فیصلوں میں کرنل کے ساتھ یہ بھی شامل ہے علیمہ خان
توشہ خانہ ٹو کیس سماعت کے دوران جج نے کہا کہ فیملی اور وکلا کو اندر لے کے رہا ہو لیکن اس سپریڈینٹڈٹ غفور انجم اور کرنل حکم نہیں مان رہا ہمیں اندر نہیں جانے دیا گیا اور جج کو کہا کہ باہر کوئی بھی نہیں ہے علیمہ خان
میر پور خاص ہندو برادری جلسہ عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی
سندھ کی عوام حقیقی آزادی کے لیے تیار سلمان اکرم راجہ اور حلیم عادل شیخ کا شاندار استقبال
یہ جوش و جذبہ ہمیں روز آگے تک لے کر جا رہا ہے اسی وجہ سے عمران خان رہا ہوگا انشاءاللہ سلمان اکرم راجہ
سندھ میر پور خاص میں ہندو برداری بھی عمران خان کے حق میں جلسہ کر رہی ہے عوام کی بہت بڑی تعداد موجود
سندھ میرپور خاص میں ہندو برادری کا جلسہ تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ حلیم عادل شیخ کچھ دیر میں پہنچیں گے
سندھ کولہی برادری جلسہ جھڈو ڈسٹرکٹ میرپورخاص پر عوام کی بہت بڑی تعداد موجود
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی ایکٹیوٹی تیز کردی ہے دنیا کے 30 ممالک میں احتجاج ہونے جا رہا ہے کوئی دوسری پولیٹیکل پارٹی ہے جو ایسا کر سکے اسٹیبلشمنٹ پولیٹیکل فورس بھی دنیا کے 30 بڑے شہروں میں احتجاج نہیں کر سکتی ہے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے سفارت خانوں کے بندوں کو پیسے دے کر کھڑا…
یہ حکمران جہاں بھی جاتے ہیں ان سے سوال ہوتے ہیں کہ پاکستان میں آپ نے کی فسطائیت کی انتہا کردی مقبول ترین لیڈر کو جیل میں ڈالا ہوا ہے اسحاق ڈار نے عمران خان کے ساتھ عافیہ صدیقی کی بھی گرفتاری کو درست قرار دیا امریکہ کو راضی کرنے کے لیے انہوں نے اپنے قومی موقف سائیڈ کر دیا عمران…
پاکستان میں جہاں بھی مدنیات نکلتی ہے وہاں پر بد امنی پھیل جاتی ہے میں اسلام اباد ہائی کورٹ میں بیٹھا تھا ایک وکیل میرے پاس ایا اس نے بتایا یہ پتھر قیمتی ہماری علاقے سے نکلتے ہیں اور ریاست اس پر قبضہ کرنا چاہتی ہے وہ چاہتے ہیں کہ ہم یہ علاقے چھوڑ دیں عمران ریاض خان
یہ لوگ بغض عمران خان میں پاگل ہو گئے ہیں عمران خان کی سزا کو جائز قرار دینے کے لیے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ ظلم کو بھی جائز قرار دے دیا گیا
پاکستان اور دنیا بھر میں عمران خان کے چاہنے والوں کو السلام علیکم
حیدر آباد ورکر کنونشن کے اختتام پر سلمان اکرم راجہ اور حلیم عادل شیخ نے تحریک انصاف کا پرچم بلند کر دیا
مبشر مقصود اعوان کی میاں حماد اظہر کے گھر آمد میاں اظہر کے وفات پر اظہار تعزیت

ایک کوشش کی جا رہی ہے کہ تحریک انصاف کو مٹایا جا سکے لیکن یہ مٹے گی نہیں یہ عوام کا فیصلہ ہے تحریک انصاف پاکستان کو مضبوط کریں گی عمران خان کی آواز ہے آپ نے ثابت قدم رہنا ہے سلمان اکرم راجہ
عمران خان آپ سے تقاضا کر رہا ہے اپنی نسلوں کو ازاد کروانے باہر نکلنا ہے عمران خان کی ازادی اس ملک کی ازادی ہے آئیے عمران خان کے ساتھ چلیے سلمان اکرم راجہ
عمران خان جیل میں اس لیے ہے کہ وہ اپ کو اس فسطایت سے آزاد کروانا چاہتا ہے سلمان اکرم راجہ
اس نظام نے عمران خان کو جیل میں قید رکھا ہوا ہے یہ نظام محکوم ہے جس کا سر جھوٹ اور فریب کے سامنے جھکا ہے 8 فروری کو اپ نے اپنی اواز بلند کی لیکن اپ کے ووٹ کو سلب کیا گیا سلمان اکرم راجہ
اس ملک کو عمران خان بچا سکتا ہے تم اس کو جیل میں رکھو اور ہم تم سے محبت کریں تم اس کو 6/8کے سیل میں رکھو وضو کے لیے گندا پانی دو وہ ہمارے دلوں میں بستا ہے ہم تم سے محبت کریں ایسا نہیں ہوگا حلیم عادل شیخ