Agha Sheikh Sarwar
@Agha_Sarwar804
Muslim Pakistani Journalist / Anchor Person / Youtuber / Columnist صحافت کا معنی غیر جانبدار ہونا نہیں مظلوم کا ساتھی اور ظالم کا دشمن بننا ہے
گروک @grok پاکستان میں موجودہ یزید کون ہے؟ اور موجودہ وقت میں امام حسین کے طرز پہ کون سا شخص چل رہا ہے؟
ہمارے والد نے اس ملک کے لیے سب کچھ قربان کر دیا – اپنی راحت، سکون اور سلامتی چھوڑ کر پاکستان کے مستقبل کی خاطر جدوجہد کی۔ آج وہ خاموش کر دیے گئے ہیں، اذیت میں ہیں، قید میں ہیں اور ہم سے مکمل طور پر جدا کر دیے گئے ہیں۔ جب سے ہمیں شعور آیا، انہوں نے مجھے اور میرے بھائی کو سکھایا…
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے سو کے قریب اراکین اسمبلی ہوتے ہیں۔ ساری قیادت کے چکر لگتے رہتے ہیں۔ صرف خدیجہ شاہ نہیں پوری کی پوری تحریک انصاف کو ان بلوچ مظلوموں سے اظہار یکجہتی کے لیے انکے دھرنے میں شرکت کرنی چاہیے۔
کل نومئی کے کیس سے بری ہونے والے کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے والے قیدی کی درد بری کہانی 16 مئی کو مجھے گرفتار کیا گیا کھانا نہیں دیتے تھے تو دو دن بعد میں نے ایک کانسٹیبل سے کہا مجھے روٹی کے ٹکڑے دے دیں اس نے مجھے سوکھی روٹی لا دی اسی دوران میری والدہ بھی انتقال کر گئی
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ سابق گورنر پنجاب اور حلقہ این اے ۱۲۹ سے منتخب رکنِ قومی اسمبلی حماد اظہر کے والدِ گرامی انتقال کر گئے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔

پاکستان تحریک انصاف کو ان آنسوؤں کا قرض چکانا ھوگا
"الحمدللہ میں بخیریت سے ہوں" گھر پہنچتے ہی گلی میں کئی نامعلوم افراد دکھائی دیے محلے کے مخلصوں اور بھائی نے بتایا کہ یہ لوگ ایک گھنٹے سے گشت کر رہے ہیں۔ میرا جرم حق دکھانا اور آج کی کوریج کرنا ہے اور یہ جرم جاری رہے گا۔ حسینیت زندہ باد۔۔۔ یزیدیت مردہ باد۔۔۔
Agha sheikh Sarwar bhai 💔 کے گھر کے باہر بھی پولیس پہنچ گئی ہے #ReleaseImranKhan @ImranKhanPTI @Agha_Sarwar804 @OfficialShehr @tayyabaraja_ @aliya_hamza
ابھی آغا سرور سے بات ہوئی اُس کے گھر کے باہر بھی سادہ کپڑوں والے نا معلوم گھوم رہے ہیں کسی کو تو بخش دیں
کراچی تیار ہو کراچی میں ہونے جارہا ہے ”عمران خان رہائی مارچ کراچی " 27 جولائی بروز اتوار آپ نکلوگے تو خان نکلے گا ان شااللہ اس دن پورا کراچی سڑکوں پر ہوگا @PTIofficial #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
لاہور اور خیبر پختونخوا کے بعد قائد کے شہر کراچی میں بھی دفعہ 804 نافذ کر دی گئی۔
موجودہ صورتِ حال میں عوام کو جس تسلسل اور حکمت سے متحرک کیا جا رہا ہے محسوس ہوتا ہے کہ پانچ اگست کو حکومت کی بنیادیں تک لرز جائیں گی۔
عمران خان کے رہائی ممکن ہے۔ ایک ہی فارمولا ہے کہ جب قوم نکلے گے تو عمران خان نکلے گا۔
یہ گارڈن ٹاؤن تھانہ میں نہیں بلکہ فیصل ٹاؤن تھانہ میں موجود ہیں اور ان کو ابھی تک رہا نہیں کیا گیا
فوزیہ ملک اور زین نیازی سمیت 8 ورکرز کو تھانہ گارڈن ٹاؤن سے رہا کر دیا گیا
سوشل ایکٹیوسٹ سمیرہ اس وقت فیصل ٹاؤن تھانہ میں موجود ہے میری ملاقات ہوئی ہے ان سے ان کی فیملی بھی اگئ ہے ان کے حوصلے بلند ہیں ان کا کہنا تھا جو مرضی ہو لیڈر کو نہیں چھوڑ سکتے ان کے لیے آواز اٹھائیں سمیرہ نے تحریک انصاف کے وکلاء کی شکایت کی ہے @NaeemPanjuthaa @SaraMirGilgity
لاہور ریلی سے ڈاکٹر نواب اور ہماری بہن سمیرہ کو گرفتار کیا گیا ہے تمام وکلا سے گزارش کی جاتی ہے کہ ہمارے ان بہترین اور بہت ہی محنتی کارکنان کو جلد سے جلد رہا کروایا جائے۔۔ @PTIofficial @salmanAraja @SheikhWaqqas @NaeemPanjuthaa
کون سے جمہوری ملک میں ریلی کرنا منع ہے ۔صنم جاوید @sanamkh22 youtu.be/C4p0x6qumuE
اے وطن اے وطن ہم کو تیری قسم.... تیری راہوں میں جہاں تک لٹا جائیں گے....
لاہور میں کارکنوں پر پولیس کے حملے کے جواب میں کارکن یکجا ہو کر ڈٹ گئے پولیس کو پسپا ہونا پڑا اور گرفتاری کی کوشش ناکام بنی۔ چند کارکن دور سے گرفتار ہوئے! مگر آج لاہور کی سڑکوں پر ہم نے مزاحمت اور انقلاب کا ولولہ خیز منظر دیکھا۔
یہ ہمارا ملک ہے اس کے لیے ہم نہیں تو کون نکلے گا اور اب نہیں تو کب نکلیں گے
لاہور میں عوام کا انقلاب برپا ہے ہر زبان پر ہمارے قائد کا ذکر ہے لوگ ہمارے شانہ بشانہ ہیں اور اب ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں صنم جاوید خان میرے قائد نے ہمیں سڑکوں پر آنے کا کہا تھا آج میری بہن صنم اور میں سڑکوں پر ہیں اور یہیں رہیں گے اب فیصلہ سڑکوں ہی سے ہوگا عباد فاروق
لاہور کی عوام نے پنجاب ماڈل ٹاؤن میں دھرنا دے کر فضاء کو گرما دیا اور پُرجوش انداز میں عمران خان زندہ باد کے نعرے بلند کیے۔ youtu.be/oJTOYfJbpeA?si…
لاہور میں عوام کا انقلاب برپا ہے ہر زبان پر ہمارے قائد کا ذکر ہے لوگ ہمارے شانہ بشانہ ہیں اور اب ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں صنم جاوید خان میرے قائد نے ہمیں سڑکوں پر آنے کا کہا تھا آج میری بہن صنم اور میں سڑکوں پر ہیں اور یہیں رہیں گے اب فیصلہ سڑکوں ہی سے ہوگا عباد فاروق