Husnain Rafique
@Husnainrafique_
Anchor Naya Pakistan Channel
مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا 💔

میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے۔ مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔ : عمران خان
: عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری کو بھی 10، 10 سال قید کی سزا۔۔!!

بریکنگ: ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کو 10 سال قید کی سزا

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ حماد اظہر کے والد ایم این اے میاں اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا۔

علیمہ خان اور باقی بہنیں اڈیالہ کے باہر موجود پولیس کا کہنا ہے اب آپ چلی جائیں
اڈیالہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریاں

علیمہ خان اڈیالہ کے باہر موجود ملاقات کا انتظار

آج عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ہم ملاقات کیے بغیر یہاں سے نہیں جائیں گے : علیمہ خان
عمران خان نے جیل سے پیغام دیا تھا جو میری تحریک کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہو جائے ایک سادہ سا سوال ۔۔ ؟ کیا آپ کے MNA یا MPA نے تحریک کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے ؟ حلقے میں موبلائزیشن کر رہا ہے ؟
یہ بھی حافظ ہیں
Alhamdolillah PMLN won the Senate seat. 243 vs 99. Mubarak to Hafiz Abdul Kareem sb. A special special ‘thank you’ to our Allies. Sherrrrrrrrrr 🐅 🐅🐅🐅🐅
نوے سے اوپر ایم این ایز۔ سینکڑوں نمائندگان دیگر اسمبلیوں میں کیا کرپائے ہیں جو ایک سینیٹ کی نشست کر لے گی : مراد سعید

سینیٹر بھی بن گئے لیکن جو لیڈر ہے جس کی وجہ سے سب کچھ ہے اس کو رہا کروانے کے لیے تحریک کا آغاز کب ہو گا ؟

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نواب اور سمیرا کو رہا کیا جائے
