Naeem Haider Panjutha
@NaeemPanjuthaa
Spokesman To Imran Khan on Legal Affairs /Member Core Committee PTI
عمران خان کی مکمل لیگل ٹیم کو اندر جیل میں جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ،ہمارے سب کے وکالت نامے موجود ہیں ،عمران خان کی بہنوں کو بھی روک لیا گیا ہے ،یہ فئیر ٹرائل نہیں ہے ،یہ اوپن ٹرائل نہیں ہے ،نعیم حیدر پنجوتھہ
چھبیس ترمیم کے اب جج صاحب جیل سے ہمیں بلاتے ہیں لیکن جیل احکام حکم ماننے سے انکاری ہیں
اڈیالہ جیل کے باہر ہمیں روکا ہوا ہے ہمارے وکالت نامے ہیں ،ہمیں سماعت کا حصہ بننے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی
وکیل نے ایک ہفتہ مانگا اور جناب نے دو ہفتے سماعت ملتوی کر دی !
سپریم کورٹ نے بغیر سماعت کے ہی عمران خان کی ضمانتوں کی درخواست پر کاروائی 2 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی
وکیل نے ایک ہفتہ مانگا اور جناب نے دو ہفتے سماعت ملتوی کر دی !
سپریم کورٹ نے بغیر سماعت کے ہی عمران خان کی ضمانتوں کی درخواست پر کاروائی 2 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی
سپریم کورٹ میں عمران خان کے کیسز کی سماعت مقرر کر کے ہم پر کوئی احسان نہیں کیا گیا، نعیم حیدر پنجوتہ
سپریم کورٹ میں عمران خان کے کیسز کی سماعت مقرر کر کے ہم پر کوئی احسان نہیں کیا گیا، نعیم حیدر پنجوتہ @NaeemPanjuthaa
قاسم اور سلیمان پاکستان آئیں گے یہ ان کے والد کا ملک ہے اور وہ اپنے والد کی خاطر ضرور آئیں گے ، یہ فارم 47 والے کون ہوتے ہیں ان کو روکنے والے، نعیم حیدر پنجوتھہ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا @NaeemPanjuthaa
قاسم اور سلمان اپنے والد کی رہائی کی تحریک میں شامل ہونے کیلئے آئیں گے اور اس کے علاوہ وہ جہاں بھی مناسب سمجھیں گے بات کریں گے، انکے والد (عمران خان) نے پاکستان کیلئے بہت قربانی دی ہے، گولیاں بھی کھائی ہیں اج جیل میں قید ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ #کپتان_نے_پکارا_ہے @NaeemPanjuthaa
اس لیے فیصلہ بھی جج نے ملتوی کیا تاکہ ان کو پکڑوا سکے
میانوالی میں ریاستی جبر اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ 9 مئی میانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا کی جانب سے کل فیصلے کی توقع ہے، جس کے پیشِ نظر گزشتہ دو روز سے 58 نامزد افراد کے گھروں پر مسلسل چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس اہلکار گھروں میں زبردستی داخل…
فیصلہ سڑکوں پر ہو گا یہ اس طرح کے بیان پہلے بھی دیتا رہتا ہے
عمران خان کے بیٹوں کے دورہ امریکا کے بعد حکومت بانی پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہو گئی
ہمارے مرنے کے بعد کتابوں میں پڑھایا جائیگا کہ پاکستانی تاریخ میں ایک ایسا بندہ بھی آیا کہ لوگ اپنے آخری لمحات میں اُس کا نام سڑکوں پر لکھتے رہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
بے غیرت انسان جو قران کو پوائنٹ سکورنگ کہہ رہ ،ہمت تھی تو اٹھاؤ قرآن اگر تم سچے ہو وہ نہیں اٹھا سکتے تو منہ سے کہہ دو
🚨رانا شہباز نے اسمبلی میں حلف اٹھا لیا کہ ان پر 9 مئی کے حوالے سے جھوٹی FIR,s دی گئی ہیں اور رانا شہباز نے چیلنج کیا کہ اب حکومتی وزراء حلف دیں گے وہ FIR,s اصل ہیں جواب میں بدبخت ڈپٹی اسپیکر نے حلف اٹھانے کے عمل کو پوائنٹ سکورننگ قرار دے دیا
9 مئی عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے لیے سازش کے سوا کچھ نہیں
یہ ہر وقت نو مئی اور انتشاری کی رٹ لگاۓ ہوۓ ہیں کیونکہ ان کی کرسی ان جملوں کی صورت بچی ہوئی یہ خواب میں بھی کہیں لگے کہ کہ ان کو انصاف ملنے والا ہے تو یہ اٹھ کر نو مئی نو مئی لگا دیتے ہیں،ہم ہمیشہ پرامن رہے ،انتشاری تو یہ ہیں
کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کی سزا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری، ایم این اے محمد احمد، اور رکن پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر کو نااہل کردیا۔
یہ ہر وقت نو مئی اور انتشاری کی رٹ لگاۓ ہوۓ ہیں کیونکہ ان کی کرسی ان جملوں کی صورت بچی ہوئی یہ خواب میں بھی کہیں لگے کہ کہ ان کو انصاف ملنے والا ہے تو یہ اٹھ کر نو مئی نو مئی لگا دیتے ہیں،ہم ہمیشہ پرامن رہے ،انتشاری تو یہ ہیں
قاسم اور سلمان آرہے ہیں انشاء اللہ دوسرا بھٹو کو 109 میں سزا ہوئی اب عمران خان اور اس کی جماعت کے رہنما اور ورکرز کو بھی 109 میں سزا دے رہے ہیں لیکن اس سیکشن کے تحت سزا دیتے ہوۓ کم سے کم کوئی ثبوت تو پیش کریں !
حکومتی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم اعدادوشمار کے ساتھ زراعت جو ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے آج زراعت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے مطلب ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ریزہ ریزہ ہو گئی ہے
زراعت جو ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے آج زراعت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے مطلب ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ریزہ ریزہ ہو گئی ہے @NaeemPanjuthaa