Asimsheenbaghvi
@AsimAttock2024
𝐈'𝐦 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐀𝐭𝐭𝐨𝐜𝐤 , 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰 𝐥𝐢𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐃𝐚𝐦𝐦𝐚𝐦,𝐒𝐚𝐮𝐝𝐢 𝐀𝐫𝐚𝐛𝐢𝐚 🇸🇦 𝟎𝟎𝟗𝟔𝟔𝟓𝟑𝟒𝟑𝟖𝟓𝟔𝟕
#انعام کے لالچ میں لکھے مدح کسی کی اتنا تو کبھی کوئی سخن ور نہیں گرتا قتیل شفائی #اردو
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ اجر ' صلہ ' انعام ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
دنیا کا یہ اعزاز یہ انعام بہت ہے مجھ پر ترے اکرام کا الزام بہت ہے اس عمر میں یہ موڑ اچانک یہ ملاقات خوش گام ابھی گردش ایام بہت ہے بجھتی ہوئی صبحیں ہوں کہ جلتی ہوئی راتیں تجھ سے یہ ملاقات سر شام بہت ہے مظہر امام #اردو
#اردو @urdu_bazm 💐اجر ،صلہ،انعام💐 جذبہ خیر ومحبت سے مامور مگن اپنے لگن سے نہیں محتاج صلہ" یقین و ایمان ہے کہ آگے بھی حیات ماہ و سال سے مبرّا ملے نیک عمل کا صلہ حمیدہ علی 🌺
ایک مدت کی رفاقت کا ہو کچھ تو انعام جاتے جاتے کوئی الزام لگاتے جاؤ محسنؔ بھوپالی #اردو
اس کو ناقدریٔ عالم کا صلہ کہتے ہیں مر چکے ہم تو زمانے نے بہت یاد کیا چکبست برج نرائن #اردو
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں ہر نئے موڑ پر ایک زخم نیا دیتے ہیں تابش دہلوی #اردو
آدمی جان کے کھاتا ہے محبت میں فریب خود فریبی ہی محبت کا صلہ ہو جیسے اقبال عظیم #اردو
مشہور بھی ہیں بدنام بھی ہیں خوشیوں کے نئے پیغام بھی ہیں کچھ غم کے بڑے انعام بھی ہیں پڑھیے تو کہانی کام کی ہے انجم بارہ بنکوی #اردو
یوں دیکھنا اس کو کہ کوئی اور نہ دیکھے انعام تو اچھا تھا مگر شرط کڑی تھی پروین شاکر #اردو
مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دوپہر پہ یہ ابر کیوں مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر محسن نقوی #اردو
یہ صلہ ملا ہے مجھکو تیری دوستی کے پیچھے کہ ہزار غم لگے ہیں میری زندگی کے پیچھے #اردو @urdu_bazm
جو دل کو توڑتے ہیں اُن کا بھی جواب نہیں #صلہ وفا کا نہیں۔ظلم کا حساب نہیں #اردو
آپ کیا مجھ کو نوازیں گے جناب عالی سلطنت تک مرے انعام میں بک جاتی ہے منور رانا #اردو @urdu_bazm
تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو میرے نامۂ سیاہ میں تھی #قومی_زبان
داد و تحسِین سے بے نیاز ، بے پرواہ طبیعت کی وجہ سے کبھی کبھی ،وزن، وغیرہ کا خیال نہ رکھنے والا یہ شاعر ،نظر انداز کِیے جانے کے لائق نہیں ۔ تخیّل ملااحظہ ہو ۔ ۔ ۔ لڑ لڑ کے جب زمین سے وہ تھک چکا وسِیم دریا نے خود کُشی کی سمندر میں کُود کر #اردو @urdu_bazm وسیم کھتری
@urdu_bazm #اردو منظروں کی بھیڑ ایسی تو کبھی دیکھی نہ تھی گاؤں اچھا تھا مگر اس میں کوئی لڑکی نہ تھی کامل اختر
@urdu_bazm #اردو محبت کی زمین چھوڑ بھی دوں تو کیسے؟ میری ہر سانس میں بس اُس کا ہی قصہ ہے...
اک اور کھیت پکی سڑک نے نگل لیا اک اور گاؤں شہر کی وسعت میں کھو گیا خالد صدیقی #اردو @urdu_bazm
سُر سے عاری شعر سے بیگانہ ہوں عقل سے پیدل میں اک دیوانہ ہوں رات کی تنہائی میں خود ایک بزم اور بھری محفل میں اک ویرانہ ہوں شمع جانیں مجھ کوپروانے مگر جل رہا ہوں شمع کا پروانہ ہوں متقی سمجھیں مجھے مے خوار ہے رند دھتکاریں کہ میں فرزانہ ہوں پکا سچا جانیں ہیں راشد کو سب…
درد رہتے ہیں ہم سفر میرے اکیلا ہوں مگر تنہا نہیں ہوں وسیم کھتری #اردو