wasim khatri
@wasimkhatri4486
look like poet 😊
کوئی منظورِ نظر شخص ہی ہارا ہو گا تبھی اعلان ہُوا کھیل دوبارہ ہو گا وسیم کھتری #اردو @urdu_bazm

گدھے اب صرف پارلیمنٹ ہاؤس ہی میں نہیں اسلام آباد شہر میں بھی دستیاب ہیں
پاکستانی میڈیا اور یوٹیوبرز تیراہ واقعے پر مکمل خاموش ہے۔ یہ پڑی ہے آزاد صحافت جو بے گناہ پاکستانی مظاہرین کے ناحق قتل پر چپ ہے۔ صوبائی حکومت کو فوری اس واقعے کے بارے میں بیان دینا چاہئے #tirahvalley
امریکی غلاموں کی وادی تیراہ کے عام نہتے لوگوں پر سیدھی فائرنگ۔۔بزدل کہیں کے #tirahvalley
میں نے پہلا انعام پایا ہے سب سے آگے تھا مات کھانے میں وسیم کھتری #اردو
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ اجر ' صلہ ' انعام ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
اللہ معاف کرے اس ملک میں خیر کا کوئی پہلو نکلنا اب کوئی معجزہ ہی ہو سکتا ہے جس کے لیے کم ازکم 12،14 سو لوگ تو منظر سے ہٹیں تب ہی شاید ممکن ہو، نہ قانون نہ انصاف نہ عدالت نہ ادارے لیکن اللہ قادر ہے
اِس کھیل میں اب میرا مخالف ہے پریشان مرشد میرا کپتان ہے مرشد میرا کپتان اک قائدِ اعظم نے دلایا تھا ہمیں دیس اک رہبرِ اعظم نے دلائی ہمیں پہچان تاریخ بتاتی ہے کہ چپ چاپ سا مظلوم سویا ہوا طوفان ہے سویا ہوا طوفان اب قوم کے ہر دل سے نکلتی ہوئی آواز عمران ہے عمران ہے عمران ہے عمران…
گاؤں میں لوگ اکثر بے نظیر رہتے ہیں کچے مکانوں میں پکے ضمیر رہتے ہیں وسیم کھتری #اردو
ان کا یہ شعر تو ٹویٹر ہر زبان زدِ خاص و عام ہوا کوئی منظورِ نظر شخص ہی ہارا ہو گا تبھی اعلان ہُوا کھیل دوبارہ ہو گا
داد و تحسِین سے بے نیاز ، بے پرواہ طبیعت کی وجہ سے کبھی کبھی ،وزن، وغیرہ کا خیال نہ رکھنے والا یہ شاعر ،نظر انداز کِیے جانے کے لائق نہیں ۔ تخیّل ملااحظہ ہو ۔ ۔ ۔ لڑ لڑ کے جب زمین سے وہ تھک چکا وسِیم دریا نے خود کُشی کی سمندر میں کُود کر #اردو @urdu_bazm وسیم کھتری
گاؤں کی یاد آ رہی ہے دوست ایک بوری تو بھیج گندم کی وسیم کھتری #اردو

شہر کی سگریٹ سے جی اکتا چکا ہے دوستو آو پھر حقہ جلائیں گاؤں چل کے دوستو وسیم کھتری #اردو چلو چلو گاؤں چلو
