Muhammad Hashim Khan
@Muhammad421412
دھرتی کے آنسوؤں کی تلاش۔۔۔
تم سے نہ کٹ سکے گا اندھیرے کا یہ سفر اب شام ہو چکی ہے میرا ہاتھ تھام لو #قومی_زبان

دل پہ رکھ ہاتھ کہ تھم جاۓ یہ دل کی دھڑکن پیاس بھڑکی ہے سر شام سے جلتا ہے بدن عشق سے کہہ دو کہ لے آۓ کہیں سے ساون پیاس بھڑکی ہے سر شام سے جلتا ہے بدن #قومی_زبان
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے #قومی_زبان
بھری دنیا میں آخر دل کو سمجھانے کہاں جائیں محبت ھو گئی جن کو، وہ دیوانے کہاں جائیں لگے ھیں شمع پر پہرے زمانے کی نگاھوں کے جنھیں جلنے کی حسرت ھے، وہ پروانے کہاں جائیں #قومی_زبان

تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو میرے نامۂ سیاہ میں تھی #قومی_زبان

تجھ سے درکار تھی مسیحائی مشورے تو وکیل دیتے ہیں باندھ رکھنے کے ہم نہیں قائل ہم محبت میں ڈھیل دیتے ہیں ۔۔۔۔ 🔥🔥
تیری خوشی نہ ہو شامل تو پھر خوشی کیا ہے تیرے بغیر جو گزری وہ زندگی کیا ہے ۔۔ #قومی_زبان

جان سے ہو گۓ بدن خالی ۔۔۔ جس طرف تو نے آنکھ بھر دیکھا #قومی_زبان

جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھا تو ہی آیا نظر جدھر دیکھا ان لبوں نے نہ کی مسیحائی 💋 ہم نے سو سو طرح سے مر دیکھا #قومی_زبان
شغل بہتر ہے عشق بازی کا کیا حقیقی و کیا مجازی کا آج تیری بھواں نے مسجد میں ہوش کھویا ہے ہر نمازی کا #قومی_زبان

تو نہ ہو تو میں کچھ بھی نہیں سونی سونی سی میری زندگی کیا ہے یہ جینا تیرے بن اے صنم #قومی_زبان
میری تقدیر سنور جاتی اجالوں کی طرح تم مجھے چاہتے گر چاہنے والوں کی طرح #قومی_زبان
تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں، شکوہ نہیں، شکوہ نہیں 💔 تیرے بنا زندگی بھی لیکن زندگی تو نہیں، زندگی نہیں، زندگی نہیں😢 #قومی_زبان

باتیں یہ کبھی نہ تم بھولنا کوئی تیری خاطر ہے جی رہا جایٔںں تو کہیں بھی یہ سوچنا کوئی تیری خاطر ہے جی رہا #قومی_زبان

سب کو دشمن بنا لیا میں نے آپ سے دل لگا لیا میں نے 💞 ہر طرف راستے میں کانٹے تھے پھر بھی دامن بچا لیا میں نے #قومی_زبان

🚨جیل کے بجاے کوٹے لے اداکاروں طوائفوں سے خدمت کروانے والے مگر امت مسلمہ لیڈر جو دنیا کی تاریخ کا سخت ترین جیل گزار رہے ہیں وہ زانی نشی ہے زرداری نواز شریف کی جیل کی زندگی پر تہلکہ خیز انتہائی خوشگوار جیل کی آنکھوں دیکھا حال
اک روایت کی طرح ہم بھی زمین پر اترے پوچھا جاتا تو تیرے دل میں اتارے جاتے اتباف ابرک
اتنا قریب آؤ کہ جی بهر کے دیکھ لیں شاید کہ پهر ملو تو یہ ذوق نظر نہ ہو مدت ہوئی ملے نہیں اک دوسرے سے ہم آج سب گلے مٹا دو کوئی شکوہ پهر نہ ہو #قومی_زبان

جو اہل عشق ہیں منزل کا غم نہیں کرتے یہ خاص لوگوں کا رستہ ہے عام تھوڑی ہے تمہاری یاد جو آئی تو آ گئے ملنے وگر نہ تم سے ہمیں کوئی کام تھوڑی ہے #قومی_زبان
دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں اترے ہوتے تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح #قومی_زبان