فاروق اقبال کھوکھر
@muhammad5323520
خادم👈 @بزم اردو ،#اردو ،نقطہ وروں نے ہم کو سجھایا خاص بنو اور عام رہو ,, محفل محفل صحبت رکھو دنیا میں گمنام رہو
اب پھر سے وصال یار کا تذکرہ نہ کیجئے .. ہم ان کے وہ ہمارے قابل نہیں رہے.....
نفرت دیاں ہتھ اچ چھریاں لے کے انج ملکھ دے سامڑیں کوہ نہیں،، اللہ واسطے یسین نوں معافیاں دے نویں کھوہ ظلمات دے جو نئیں،، کوئ حکم تاں دس جہڑا اج دینہہ تائیں میتھوں سگیا پورا ھو نئیں،، جہڑی رُت اچ سدیا ای بھج وگیاں کدی ویکھیا ہاڑ تے پوہ نئیں،، #اردو @urdu_bazm
کیا ضرورت ہے بھائ ، اسکو نااہل یا معطل کرنے کی ، جس کو تھپڑ پڑا اسکو چائیے واپس مارے بات ختم
چلیں جی مان لیا کہ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی نے نون لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی پر حملہ کیا ،اب جب اس کی اسمبلی رکنیت معطل ھو اور یہ نااجل ھو تو رونا مت۔
عادی بھائ ؟؟؟ دیکھیے گا کہیں کھوتے کے نہ ہوں
اسلام آباد /راولپنڈی پائے کس جگہ سے اچھے ملتے ھیں؟
اپنے سیاسی خیالات کی بنا پر ان کو کافی مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔ جنرل ضیاءالحق کے دور میں ان پر تقریباً دس مقدمے کیے گئے۔ 72 سال کی عمر میں 21 نومبر 2018ء کو وہ اس دنیا سے چل بسیں۔ منقول #اردو
اُن کی شاعری میں دورِجدید کی عورت کے اندر اُٹھتی خود مختاری و روایت شکنی کی خواہش کا واضح اظہار ہے۔ وہ ایک ایسی عورت کی تمنا کو قلم بند کرتی دکھائی دیتی ہیں جو سنگ دل رواجوں کے خستہ حال زندان سے فرار پا کر رقصِ رندانہ کی مستی سے آزادانہ سرشاری چاہتی ہے۔ #اردو جاری ہے👇👇
معاشرتی بندشوں اورمردوں کے صنفی برتری بخشتے نظام میں گھُٹن ذدہ زندگی گزارنے کی بجائے فہمیدہ مزاحمت کی نمائندہ آواز بنیں جس نے نہ صرف خود اپنے خیالات بلکہ اپنے معاشرے کی عورت کے احساسات کو اظہار دیا۔ #اردو جاری ہے👇👇
فہمیدہ ریاض نے چند غزلیں بھی کہیں لیکن محبوب وسیلہ اظہار نظم کو ہی جانا۔ فہمیدہ ریاض کے پاس جہاں عورت کے لطیف اور کومل جذبات و احساسات کا بیان ہے تو وہیں پر اُن کی شاعری میں مذہبی و معاشرتی قد غنوں میں جکڑی عورت کا مزاحمتی نوحہ سنائی دیتا ہے۔ #اردو جاری ہے👇👇
ضیا الحق کے دور میں جبری جلا وطنی کے نتیجے میں ہندوستان شفٹ ہوئیں۔ ہندوستان کے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور کئی دیگر اداروں کے ساتھ کام کیا۔ وہاں قیام کے دوران ”آئی ایس آئی“ کی ایجنٹ کہلوانے والی فہمیدہ ریاض ضیا کی موت کے بعد پاکستان آئیں تو اِنھیں ”را“ کا ایجنٹ کہا گیا۔ #اردو جاری👇👇
ادی سے پہلے کراچی اور بعد ازاں لندن مقیم رہیں۔ لندن میں بی بی سی سے منسلک رہیں، لندن کالج آف فلم ٹیکنیک سے فلم پڑھتی رہیں۔ فہمیدہ ریاض شاعری سے ہٹ کے خواتین کے استحصا ل اور معاشرتی جبروقیود کے خلاف عملی طور پر سرگرم رہیں۔ ”آواز“ کے نام سے ایک رسالہ جاری کیا۔ #اردو جاری ہے👇👇
🏵فہمیدہ ریاض🏵 جولائی 1945 ء کو میرٹھ میں پیدا ہونے والی اِس لڑکی کی ابتدائی نظمیں ادبی رسالہ ”فنون“ کا حصہ بنیں۔ 1967 ء میں پہلا شعری مجموعہ ”پتھر کی زبان“ کے نام سے منظرِ عام پر آیا۔ 73 ء میں ”بدن دریدہ“ اور اُس کے بعد ایک ”دھوپ“ کے عنوان سے چھپا۔ #اردو جاری ہے👇
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے بسلسلہ یوم پیدائش ❤ بزم فہمیدہ ریاض ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
ڈاکٹر روتھ فاؤ نے موت سے قبل اپنی تین خواہشات کا اظہار کیا تھا کہ ان کا علاج کسی صورت وینٹی لیٹر پر نہیں کیا جائے گا۔ یہ کہ جب وہ مرجائیں تو ان کی میت کو لپریسی سینٹر لایا جائے۔ ان کی یہ دو خواہشات پوری کی گئیں، میت لپریسی سینٹر آئی تو سب کی ہچکیاں بندھ گئیں۔ ڈاکٹر روتھ فاؤ کی…
آج والے کا تو بلب فیوز کر کے بھیجا
جب تک معصوم بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو چوک میں الٹا لٹکا کر عوام سے پتھر نہیں مروائے جائیں گے تب تک یہ واقعات یونہی ہوتے رہیں گے۔ آج کسی کے بچے کل کو ہمارے اپنوں کے بچے۔ یہ مطالبہ کریں کہ ہر زیادتی کے مجرم کو سرعام لٹکایا جائے
آپی واپسی موٹروے سے آنا ، اپنے بھائ کے گھر سے ہو کر جانا ،للہ انٹرچینج ،
جتنے دن ملتان ہوں کوئی نہیں پوچھے گے جیسے ہی واپس آؤں گی سب کے ڈی ایم آئیں گے آپ پہلے بتاتیں چائے پلاتے کھانا کھلاتے آم دیتے 🙄
نصیب دی گل ساری
پہلے شادیاں زیادہ چلتی تھیں کیونکہ عورت کی زبان نہیں چلتی تھی دماغ چلتا تھا خاندان کو جوڑنے اور شوہر کو خوش کرنے کے لیے اور اجکل عورت کا دماغ چلتا ہے سسرال کے خلاف سیاست کھیلنے کے لیے
کتنا دلکش تھا وہ آغازچل محبت کا سماں شدت شرم سے جب تیری نظر شرمائ تُو نے اُنگلی پر سیاہ زلف لپیٹی جس دم خود بخود جب تیرے ہونٹوں پر ہنسی لہرائ #اردو @urdu_bazm
ایہ وی گل ٹھیک ہے
جب اپکی بیوی اور بچوں کا کرش عمران نیازی ہو تو ایسی ہی گفتگو ہو گی تم ایک شادی شدہ بندے سے افیر کیوں چلا رہی ہو جواب تو اس میں کیا حرج ہے مرشد نے بھی تو شادی شدہ عورت سے شادی کی وہ تو پانچ بچوں کی ماں بھی ہے 😭😭😭😭😭
بلکل درست آپی ، کب تک آمد ہے آپکی ،لیڈ کریں خود گراؤنڈ پر آکر
عوام کو بُھوک کی جنگ میں اس بُری طرح الجھا دیا گیا ہے کہ ان میں کوئ اور جنگ لڑنے کی سکت ہی نہیں رہی شاید ۔ لیکن حقوق کی یہ جنگ تو لڑنا پڑے گی !