چوہدری اعظم
@choudaryazam
#urdu #اردو
جناب یہ أخری مصرعہ کہاں سے میرے حسب حال أ گیا ۔میری کسی سے ملاقات تو کیا موباٸل پر بھی بات نہیں ہوتی۔۔
خیبر نیوز کی اینکر پرسن شبانہ لیاقت اور انکے خاندان کے5 افراد سمیت 15 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے تھے جن میں سے سات کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔دیگر نعشوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
بابو سر ٹاپ حادثہ،نجی ٹیلی ویژن چینل کی خاتون اینکر 3 بچوں اور شوہر سمیت جاں بحق
یہ 2 باپ بیٹا جہاں نظر آئے پولیس کو فوری اطلاع دے وہ بدبخت باپ بیٹا ہے جنہوں نے 14 سالہ فرحان جو ان حیوانوں کے مدرسے میں تعلیم حاصل کر رہا تھا بچے کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے سعودی عرب بیٹھے باپ کو کہا کہ میں مدرسے نہیں جانا چاہتا اگر میں اس بار گیا تو واپس نہیں آو گا باپ نے بیٹے…
چچا کے جانے کے بعد ان 2 باپ بیٹا سمیت 4 لوگوں نے اس قدر ظلم کا نشانہ بنایا کہ بچہ سسکیاں لیتا لیتا دنیا چھوڑ گیا یاد رہے 150 کے قریب بچوں کے سامنے یہ عمل کیا گیا بچہ خوفزدہ تھے اگر کوئی آگے بڑھ کا پانی دینے کی کوشش کرتا تو اس بچے کو شٹ اپ کال دی جاتی تھی بچہ کا اپنے باپ کو یہ بھی…
یہ ملک،چند سال میں یا کسی ایک دَور مین کنگال نہیں ہوا ۔ یہ دہائیوں پر محیط غلط ترجیحات اورغلط بخشیوں کا نتیجہ ہے ۔ عوام خود بھی قصور وار ہیں ، ہم دیکھتے رہے ،لوگ اندرونِ ملک ،بیرونِِِِِِِِ ملک اپنی آئندہ نسلوں کے لئے مال جمع کر رہے ہیں ،پھر بھی اُنھی کو بار بار منتخب کرتے رہے ۔
مشرقی پنجاب کے وزیرِ اعلٰی بَھگوَنت مان کیسے کام کرتے ہیں ، یہ کلپ سنیئے ،بہت سے سوالوں کے جواب مل جائیں گے ۔اُس کے ساتھ بیٹھے اُس کے لیڈر کیجری وال کی گواہی بھی سن لیں ۔
دبا کے قبر میں سب چل دیٸے دعا نہ سلام زرا سی دیر میں کیا ہو گیا زمانے کو۔۔۔۔۔۔۔
مٹھیوں میں خاک لے کر دوست آئے وقت دفن زندگی بھر کی محبت کا صلا دینے لگے ثاقب لکھنوی @urdu_bazm #اردو
ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو۔۔۔ ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی! بس اِسی بات پہ اکتایا ہوا پھرتا ہوں۔۔۔ تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی! لیاقت علی عاصم #اردو @urdu_bazm
سیکیورٹی فورسز کی طرف سے سیدھی فائرنگ کرنے سے پہلے نہ کوئی وارننگ دی گئی، نہ کوئی مذاکرات کا عمل ہوا، بلکہ سیدھی فائرنگ کی گئی جسکا کسی صورت کوئی جواز نہیں بنتا ہے، ہم اسکی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں پاکستان تحریک انصاف
اسحاق ڈالر امریکی حکام کو اپنا تعارف کرواتے ہوئے🤣🤣
عدل بِکتا رہا ، جبر ہوتے رہے جسم کٹتے رہے ، گھاؤ لگتے رہے سُرمئ رات میں خواب روتے رہے خلق لُٹتی رہی ، سر پٹختی رہی حاکمِ وقت نشّے میں سوتے رہے اک ظلمت تھی بکھری ہوئ چار سُو آپ خاموش تھے 💔 نوشی گیلانی
اُس عظیم ماں کی عظمت کو سلام جس نے اِس قوم کو عمران خان جیسا ہیرا دیا۔ اللہ سبحان تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔آمین
قصور، پھولنگر میں قاری کے 16 سالہ طالب علم پر تشدد کے واقعہ کا مقدمہ درج،ملزم گرفتار
قصور، پھولنگر کے علاقہ میں قاری کا بچے پر وحشیانہ تشدد، تشدد کا واقعہ رواں ماہ کی 10 تاریخ کو پیش آیا۔
لو جی اک ہور چاچا۔۔۔ لگتا کہ یہ چاچے کچھ کر کے ہی دم لیں گے۔۔۔👊💪✌️
سنا ہے کہ خیرپور سندھ میں “چڑیا گھر” پر 62 ارب روپے خرچ ہوگئے۔ انکوائری کے بعد پتا چلا خیرپور میں کوئی چڑیا گھر ہی نہیں ہے 😂😂😂
سب کو دُکھ ہے مرنے والے کا لیکن کون ہٹائے ملبہ ، لاش نکالے کون نوشی گیلانی 💔
وادی تیراہ کے حوالے سے دلخراش ویڈیوز سامنے آرہی ہیں فائرنگ کے واقعہ میں جانی نقصان رپورٹ ہوا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کی گئی۔وفاقی اور صوبائی حکومت کو اس واقعہ پر فوری ایکشن لینا چاہیے۔ مظاہرین پر فائرنگ کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جو افسوسناک ہے۔
بابو سر ٹاپ حادثہ،نجی ٹیلی ویژن چینل کی خاتون اینکر 3 بچوں اور شوہر سمیت جاں بحق