راشد ڈوگر
@DO3GAR
شاید شاعر، غالباً ادیب، قریباً ان پڑھ، یقیناً گناہگار،سر بہ سر خاکِ مدینہ | https://rmdogar.blogspot.com/?m=1
الحمدللّٰہ میر ا "نعتیہ و منقبتہ کلام و رباعیات" کا پہلا مجموعہ شائع ہوچکا ہے نام کتاب: کُشتۂِ خاکِ حجاز شاعر: راشد محمود ڈوگر کتاب کے حصول کی تفصیلات درجِ ذیل ہیں: 1. شمع بک ایجینسی (یوسف مارکیٹ، غزنی سٹریٹ، اردو بازار، لاہور) 03049882233 (92+) 2. ڈاکٹر اسد الرحمن…
جنابِ غالب نے تو کہا تھا کہ “سو پشت سے ہے پیشۂ آبا سپہ گری” جہاں تک مجھ خاکسار کا تعلق ہے اور جتنا کم مجھے علم ہے، اس کی دھندلی روشنی میں یہی کہہ سکتا ہُوں کہ میرے پُرلھوں کا پیشہ، سپہ گری، کاشت کاری ، یا تجارت کچھ بھی رہا ہو، شاعری ہرگز نہ تھا۔ گو بچپن ہی سے قلّتِ مال و…
چاپن کَنّوں انھّے سارے اکھر موتی رول نہ ایتھے بہت ہی خوبصورت بہت کمال کیا کہنے کیا کہنے 🌷
آپنیاں سدراں پھول نہ ایتھے دل دے بوہے کھول نہ ایتھے خواباں دا اے ٹھگّ زمانہ دل دا جانی ٹول نہ ایتھے ہر اک شے دی بولی لگدی بچیا کجھ انمول نہ ایتھے سب نیں تِکھیاں نُکراں والے ملدا کوئی گول نہ ایتھے چاپن کَنّوں انھّے سارے اکھر موتی رول نہ ایتھے سرمد وانگوں سر لتھ دا اے…
اس سے ایک واقعہ یاد آگیا۔ ہم چند سال پہلے جاپان گئے وہاں ایک “نارا” نامی قصبہ ہے جہاں ایک پارک میں ڈھیروں ہرن رہتے ہیں۔ نہائت گرم موسم تھا اور میرے ہاتھ میں کسی مشروب کی بوتل تھی جس سے چلتے چلتے گاہے گاہے گھونٹ بھر رہا تھا۔ اسی دوران مخالف سمت سے آتی خاتون نے بھرپور نظر…
یہ بندی مجھے کیوں دیکھی جا رہی ہے یاڑڑڑ؟؟؟؟ کوئ ٹوٹر فیلو ہے تو بتادو 😂😂😂
وہ ہواؤں کی طرح خانہ بجاں پھرتا ہے ایک جھونکا ہے جو آئے گا گزر جائے گا وہ جب آئے گا تو پھر اس کی رفاقت کے لیے موسم گل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا کلام پروین شاکر آواز و پیشکش عٌروج فیاض احمد
ٹُوٹے لاکھ ستارے دیکھے، چُھوٹے خواب کنارے دیکھے بجھتا آس کا شعلہ دیکھا، جلتے یاس شرارے دیکھے گھٹتا سانس سخن کا دیکھا، بڑھتا شور شہر کا دیکھا اڑتا سوچ کا پنچھی دیکھا بہتے شعر کے دھارے دیکھے ہوتا خون بھروسہ دیکھا مٹتا مان کا نقشہ دیکھا بنتے بات سے رشتے دیکھے کھلتے ذات شمارے…
جب جب اور جہاں محسن نقوی لکھا پاتا ہوں وہیں ان کا کوئی نہ کوئی شعر یاد آجاتا ہے۔ بھلا ان کے ہوتے اور کوئی محسن نقوی کیسے ہوسکتا ہے ؟ جگنو گہر چراغ اجالے تو دے گیا وہ خود کو ڈھونڈنے کے حوالے تو دے گیا اب میری سوچ سائے کی صورت ہے اس کے گرد میں بجھ کے اپنے چاند کو ہالے تو…

اِکّ ای جُثّہ، اِکّو میں واں اِکّو جیّاں باہنواں دو نیں فیر وی سجّی کھبّی دِسّے جندڑی ڈب کھڑبّی دِسّے کھبّی دا کَم چُوہڑ صفائیاں سجّی دی سرداری یارو کھبّی اوتے زخم نشانی سجّی سالم ساری یارو پر جد شیشے اندر ویکھاں سجّا کھبّا اُلٹا ویکھاں دل وچ سوچاں، میریا ربّا! تیری حکمت…

راشد بھائی سلامت رہیں میں کیا اور میری بساط کیا ۔ آپ ماشاءاللہ بہت با صلاحیت ہیں اور تخیل کو حروف میں بدلنے کے بادشاہ ہیں ۔ ❤️❤️❤️
آپ کی شخصیت کا خاصہ اور آپ کی شخصیت کا سب سے حسین پہلو یہ ہے کہ آپ حوصلہ افزائی میں کسی تفریق کے قائل نہیں۔ آپ کا تخیل خود اتنا دلکش اور وافر ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ حوصلہ افزائی وہ روشنی ہے جو بانٹنے سے اور بڑھتی ہے۔🙏🏻 سلامت رہیں آمین 💐
سُر سے عاری شعر سے بیگانہ ہوں عقل سے پیدل میں اک دیوانہ ہوں رات کی تنہائی میں خود ایک بزم اور بھری محفل میں اک ویرانہ ہوں شمع جانیں مجھ کوپروانے مگر جل رہا ہوں شمع کا پروانہ ہوں متقی سمجھیں مجھے مے خوار ہے رند دھتکاریں کہ میں فرزانہ ہوں پکا سچا جانیں ہیں راشد کو سب…
سُر سے عاری شعر سے بیگانہ ہوں عقل سے پیدل میں اک دیوانہ ہوں رات کی تنہائی میں خود ایک بزم اور بھری محفل میں اک ویرانہ ہوں شمع جانیں مجھ کوپروانے مگر جل رہا ہوں شمع کا پروانہ ہوں متقی سمجھیں مجھے مے خوار ہے رند دھتکاریں کہ میں فرزانہ ہوں پکا سچا جانیں ہیں راشد کو سب…
کاش اتنی سی مجھمیں ہمت ہو کہہ سکوں "تم مری محبت ہو" شعر موزوں مرا تبھی ہو گا دونوں مصرعوں میں تیری صورت ہو مجھکوتو تم سے سروکار نہیں ہاں مرے شعر کی ضرورت ہو کوئی صبح ہوایک ایسی بھی جس سے ملنے کی ہم میں ہمت ہو اب تو اتنی سی آرزو ہےمری سامنے وہ ہوں اور فرصت ہو #حرفِ_راشد
اب تو اتنی سی آرزو ہے مری سامنے وہ ہوں اور فرصت ہو واہ
کاش اتنی سی مجھ میں ہمت ہو کہہ سکوں ، "تم مری محبت ہو" شعر موزوں مرا تبھی ہو گا دونوں مصرعوں میں تیری صورت ہو مجھ کو تو تم سے سروکار نہیں ہاں مرے شعر کی ضرورت ہو کوئی صبح ہوایک ایسی بھی جس سے ملنے کی ہم میں ہمت ہو گیلی لکڑی سے آشنائی کیا عشق وہ ہے کہ جس میں شدت ہو…
راشد بھائی، شعری وزن۔ Interesting. جزاک اللہ خیر۔ And rekhtà seems a good source for that info. اب ہمیں لکھنے میں کچھ اور مدد مل جایا کرے گی۔
خواب ایسے جو تیرے جیسے ہوں نیند ایسی جو خواب جیسی ہو واہ واہ واہ
کاش اتنی سی مجھ میں ہمت ہو کہہ سکوں ، "تم مری محبت ہو" شعر موزوں مرا تبھی ہو گا دونوں مصرعوں میں تیری صورت ہو مجھ کو تو تم سے سروکار نہیں ہاں مرے شعر کی ضرورت ہو کوئی صبح ہوایک ایسی بھی جس سے ملنے کی ہم میں ہمت ہو گیلی لکڑی سے آشنائی کیا عشق وہ ہے کہ جس میں شدت ہو…
بات وہ ہو جو دل کو لگتی ہو بات ایسی جو تیری میری ہو خواب ایسے جو تیرے جیسے ہوں نیند ایسی جو خواب جیسی ہو من کے آنگن میں پھول کِھلتے ہوں پیار کی رُت بہار کی سی ہو جھانک کر آنکھ، دل کو پڑھ ڈالے لفظ جس میں نہ ہوں، وہ بولی ہو آنکھ کو بھائے آنکھ میں نہ چُبھے پھول پر اس قدر ہی…
تمام نوآموز و تجربہ کار اہلِ قلم احباب کو شرکت کی دعوت ہے۔ خصوصاً ایسے خواتین و حضرات ، جو یہاں وہاں گرے پڑے ادھ کھائے جُھوٹے جملے اٹھانے کی بجائے، اپنے ذہن و باطن کے سمندر میں گہرے اتر کر ، سچے الفاظ کے سُچے موتی نکال لانے کا ہنر جانتے ہیں مگر ان جواہر کو دیکھنے ولا…
یہ پلیٹ فارم اردو شعر و ادب سے شغف رکھنے والے احباب کے لئے ذاتی تحاریر و اشعار دوسروں سے بانٹنے کا موقع و ذریعہ ہے۔ تمام اہلِ قلم خواتین و حضرات کو بصد احترام تشریف آوری کی دعوت دی جاتی ہے x.com/i/communities/…
واااااہ سبحان اللہ۔ آقا کریمﷺ کی بارگاہِ ناز سےقبولیت کی سند عطاہو۔ بہت خوب