نورالعین
@ul_ain78
میرا لیڈر صرف اور صرف عمران احمد خان نیازی!
"اقلیت" کو "اوقات" میں رہنا چاہیے۔ مسلم لیگ نواز کے کارکن کی سوچ
تیراہ میں قتال کوئی انفرادی فعل نہیں تھا جس کی معافی تلافی ہو جاتی۔ یہ ایک آرگنائزڈ کرائم تھا جس میں سرکاری حیثیت کا مجرمانہ استعمال کیا گیا اس کی سزا گولی چلانے والے ہاتھوں کے ساتھ حکم دینے والے دماغوں کو بھی دینا ضروری ہے جرگہ کا فعل بھی متوفیان کے ساتھ ظلم اور ظالم کا ساتھ…
“اس وقت سینیٹ، قومی اسمبلی، وزیراعظم اور صدر سب غیر قانونی ہیں۔ ایک جعلی آئینی عدالت بنا کر ہماری نشستیں کم کی گئیں۔ جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ ایک جماعت کی نشستیں کسی اور کو دے دی جائیں۔ وہ آئینی عدالتیں جن میں انصاف ملنا چاہیے، آج وہاں عاصم منیر نے اپنے ذاتی نوکر بٹھا رکھے…
بھائی آپکا شکریہ میں نے پانچ ماہ جانوروں سے بدتر حالات میں زندگی اس لیے نہیں گزاری کہ کوئی مجھے ڈیل کے طعنے دے۔ مجھے یہ بالکل برداشت نہیں ہے میں 10 مرتبہ گرفتار ہوا بار بار بدترین تشدد برداشت کیا۔ نہ حاضر سروس کے سامنے سرینڈر کیا نہ کسی ریٹائرڈ کے سامنے کروں گا۔ میرے خلاف جان…
عمران ریاض کا انٹرویو سنا۔ عمران بھائی اگر عادل راجہ کو بے وجہ حقارت سے نہ پکارتے اور سادہ اپنا جواب دے کر آگے گزر جاتے تو اچھا ہوتا۔ اور اب راجہ جی اگر اس پر توجہ نہ دیں تو پھر بھی اچھا ہے۔ مگر دونوں نے پھر وہی کرنا ہے۔ خدا کا نام لیں اور کوئی ان دونوں کو ایک کمرے میں بٹھا دے…
ابھی ایک شخصیت کا ٹویٹر اکاونٹ نظر سے گزرا ۔ جناب عمران خان کے بہت گن گاتے تھے۔ 2018 میں عمران خان نے وزارت عظمی کا حلف اٹھایا تو اس شخصیت نے بڑا زور لگایا اور آخر کار اہم حکومتی عہدہ بھی مل گیا لیکن جس دن سے عمران خان صاحب جیل گئے ہیں اس شخصیت نے عمران خان کا نام لکھنا بھی چھوڑ…
تحریک انصاف کے رہنما مہر عبد الستار پر مسجد میں لوؤڈ سپیکر استعمال کرنے پر توہین مذہب کا پرچہ، اور پرچہ دینے والا غیر مسلم شہری ہے
رات ہوتے ہی لاہور میں 7 ویں رات بھی تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں اور ڈیروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری
لاہور کے صدر شیخ امتیاز کو ہم ریلیاں کرنے کے لیے بلاتے ہیں لیکن وہ نہیں آتا تحریک انصاف کے ورکر کی ریلی کے دوران شیخ امتیاز کی شکایت
گجرات میں انتظامیہ اور صحافی ٹکرا گئے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی پشت پناہی میں DCO گجرات نے صدر پریس کلب عبدالستار مرزا سمیت میڈیا رپورٹرز رانا شہزاد، نوید شاہ اور ذوالفقار شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا صحافیوں نے مقدمہ خارج کرنے اور CEO ہیلتھ اور عملہ کیخلاف صحافی ذوالفقار شاہ کے حبس…
ابھی تو پہلی بار کا جواب بھی نہیں ملا تھا #گولی_کیوں_چلائی
لاہور کے کالجز اور یونیورسٹیز ٹیمز کے ساتھ ملاقات۔5 اگست کے حوالے سے پلان ان تک پہنچا دیا۔ مطالبہ بس ایک طلبہ کا بس ایک ہی نعرہ رہا کرو رہبر ہمارا
پولیس کی تحویل میں موجود ملزم ٹھیک حالت میں ہے، پستول اگر اسکے پاس تھا تو پولیس نے برآمد کر لیا ہوگا، حراست کے بعد اسکا پسٹل خود سے کیسے چل گیا؟ یہ کہانی بلکل ویسی ہی ہے جیسے پولیس مقابلے سی سی ڈی اور پنجاب پولیس کررہی ہے۔ خود عدالت لگا کر فرضی کہانی بنائی جاتی ہے عوام بھی…
عمران ریاض کا انٹرویو سنا۔ عمران بھائی اگر عادل راجہ کو بے وجہ حقارت سے نہ پکارتے اور سادہ اپنا جواب دے کر آگے گزر جاتے تو اچھا ہوتا۔ اور اب راجہ جی اگر اس پر توجہ نہ دیں تو پھر بھی اچھا ہے۔ مگر دونوں نے پھر وہی کرنا ہے۔ خدا کا نام لیں اور کوئی ان دونوں کو ایک کمرے میں بٹھا دے…
ریاست کو بحریہ ٹاؤن کی نیلامی کا اسٹے ختم کروانا “درکار” تھا تو نیب کی درخواست سماعت کے لیے مُقرر ہوگئی ہے جبکہ ریاست کو عمران خان کو جیل میں رکھنا ہے تو القادر ٹرسٹ کی نظرِ ثانی اپیلیں سماعت کے لیے مُقرر نہ ہوسکیں۔ عوام سے “مُلک کے وسیع تر مُفاد” میں درخواست ہے وہ پچیس لاکھ روپے…
دلچسپ خبر یہ بھی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کا ڈویژن بنچ رواں ہفتے دوبارہ تشکیل دیے جانے کے بعد گزشتہ ہفتے دائر ہونے والی نیب کی بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی پر اسٹے آرڈر ختم کرانے کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی اور اج سماعت…
"بالآخر مائی جندو کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے" 5 جون 1992 کی رات: ڈاکووں کے خلاف آپریشن میں میجر ارشد جمیل اعوان کی سربراہی میں ایک فوجی دستے نے RAW سے رابطہ رکھنے والے( اس دور کے خوارج) نو ڈاکو مار کر بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ کیا وزیراعظم نواز شریف اور آرمی…
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، مراد راس، فیاض چوہان اور دیگر ملزمان بھی 9 مئی میں نامزد تھے لیکن جو پریس کانفرنس کرتے گئے ان کے مقدمات ختم ہوتے گئے، یہ آرٹیکل 25 جو برابری کی بات کرتا ہے اس کی نفی ہے، معین قریشی
🛑🔶 اپڈیٹس: اسلام آباد ہائی کورٹ کے کمیشن بنانے کے خلاف دائر اپیل کا فیصلہ ابھی تک جاری کیوں نہ ہوا۔۔؟ 🛑🔶عبداللہ شاہ قتل کیس کی انکوائری کہاں تک پہنچی ۔۔؟ 🛑🔶 تحقیقاتی کمیشن کے خلاف جاری جھوٹے پروپیگنڈہ کا منہ تور جواب سنیے ایڈوکیٹ آصف علی تمبولی صاحب کے اس خصوصی انٹرویو…
شہباز شریف کے بیٹوں کی 2 شوگر ملز ہیں، چینی کے فیصلے کرتے وقت کیا مفادات کا ٹکراؤ نہیں؟ تاریخ میں پہلی بار وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو شوگر ایڈوائزی بورڈ کا رکن بنانا ٹکراؤ نہیں؟ انوشے رحمان کی وزارت میں شوہر کو ڈائریکٹر بنانا مفادات کا ٹکراؤ نہیں؟ مفتاح اسماعیل کے سوالات
”میرے پاکستانیو! آپ نے مجھ سے وعدہ کرنا ہے کہ بِناکِسی خوف اِن کے سامنے کھڑے ہونا ہے اور اِنہیں کبھی معاف نہیں کرنا۔ اگر آپ نے اس ظلم کے خلاف پُرامن احتجاج نہ کیا، تو ہمیشہ ان چوروں کی غلامی کرتے رہیں گے۔“ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان #کپتان_نے_پکارا_ہے
عمران خان خان کی بہنوں اور اس کیس کے وکلاء کو جیل ٹرائل تک رسائی نہیں دی جاتی ،یہ اوپن ٹرائل نہیں ہے ،یہ آئین کے آرٹیکل 10A فئیر ٹرائل کی نفی ہے ، بہنوں اور وکلاء کی رسائی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے ، جج شارخ ارجمند نے درخواست پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر کے…
عسکری منصوبات کا ایسے بائیکاٹ کرو جیسے انہوں نے تمہارے شعور کا کیا ہوا ہے