Zaeem leghari
@Zaeemlegharii
Anchor Person Zaeem Leghari
یہ نہیں ہو سکتا اپ آپنی نوکری بچانے کے لیے آپ ہمارے لوگوں پر ظلم ۔ چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ صاحبہ آئی ایل ایف لاہور کے وکلاء کنونشن میں پہنچ گئی ہیں
ہم ججز کو یہ بتانا چاہتے ہیں ہم پرامن تھے پرامن ہیں ،پرامن رہے کر اپنے لیڈر اور عوام کے لیے نکلے ہیں چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی وکلا کے ساتھ مال روڈ ریلی میں گفتگو
عالیہ حمزہ لاہور کی سڑکوں پر نکل ائی ہیں مال روڈ بند کر دیا
مجھے خوشی ہوتی اگر جج صاحب بہادری سے فیصلہ دیتا ایک ہی مقدمہ ہے میں بہت جلد ان کو بری کروا لو گا جن کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھے ان کو بری کر دیا جن کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں تھا خالی ہاتھ تھے ان کو دس ،دس سال کی سزائیں سنائی گئی تحریک انصاف کے وکیل کا دعوی
جج صاحب چاہے جس طرح کا بھی فیصلہ سنائیں کم از کم وکیل یا ملزم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر فیصلہ سنائیں یہاں جج صاحب فیصلہ سنانے آئے سر جھکا ہوا تھا۔ ایڈووکیٹ پرویز اقبال اموی
اب شعیب بھی اس طرح کا بچہ دیکھ کر رینٹ پر لے آگے گا اور اپنی میڈیم کی ویڈیو بناوئے گا
کل نومئی کے کیس سے بری ہونے والے کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے والے قیدی کی درد بری کہانی 16 مئی کو مجھے گرفتار کیا گیا کھانا نہیں دیتے تھے تو دو دن بعد میں نے ایک کانسٹیبل سے کہا مجھے روٹی کے ٹکڑے دے دیں اس نے مجھے سوکھی روٹی لا دی اسی دوران میری والدہ بھی انتقال کر گئی
تحریک انصاف میں علیمہ خانم سے بڑا کوئی غدار نہیں۔شیرافضل مروت
وکلا کا 9 مئی کیسز کا پوسٹ مارٹم۔ مدعی کہتا ہے شرپو پل پر حملہ ہوا ہے , تفتیشی کہتا ہے ارمی پکٹ ٹکٹ پر حملہ ہوا ہے ، مدائی کہتا ہے 10 مئی رات تین بجے کا وقوع ہے تفتیشی کہتا ہے 9 مئی کا وقوع ہے ، فرنٹ ڈسک کہتی ہے کہ یہ وقوعہ ہے 10 مئی 10 بج کر 12 منٹ۔ youtu.be/GjxucplunIc
9 مئ کیسز میں سزا سنائے جانے کے بعد کوٹ لکھپت جیل کے باہر ایڈوکیٹ ماریہ بلوچ پریس کانفرنس میں فیصلے کی تفصیل بتا رہی ہیں
کوٹ لکھپت جیل سے اہم خبر 9 مئی کیس کا فیصلہ رات 11 بجے سنایا جائے گا
حکومت وقت کو سوچنا چاہیں آپ کرایہ کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہیں۔عالیہ حمزہ
مراد سعید کون ہے ؟؟ گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے پہچاننے سے انکار کر دیا @MuradSaeedPTI