Ehtsham Kiani
@ehtshamkiani
Journalist @BOLNETWORK | Court Reporter | Ex @24NewsHD | Member Governing body @NpcIsbPK | Ex General Secretary IHCJA | MSc Mass Comm | RTs not Endorsements
FIA Summon! Name of Complainant: Source through State

عمران خان کے ساتھ مُذاکرات کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

بریکنگ نیوز: 9 مئی مقدمات میں سزاؤں کے بعد نااہلیوں اور نشستیں خالی ہونے کا آغاز ہو گیا، الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، ایم پی اے احمد خان بچھر اور ایم این اے احمد چٹھہ کو نااہل قرار دیدیا، نوٹیفکیشنز جاری !
پاکستان تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا کے علاقے تیراہ ویلی میں سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے شہریوں کی شہادتوں پر مذمتی بیان جاری، شدید دکھ، افسوس اور غم و غصے کا اظہار کر دیا
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ، پی ٹی آئی کے ایم پی اے خالد نثار ڈوگر نے ن لیگ کے حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا
پی ٹی آئی سے وابستگی کو جرم بنا دیا گیا ہے، 9 مئی کے مقدمات میں 10، 10 سال قید کی مضحکہ خیز سزاؤں کے فیصلے قائم نہیں رہ سکتے اگر اپیلیں آئین اور قانون کے مطابق چلیں، سلمان اکرم راجہ
وادیِ تیراہ میں جو واقعہ ہوا اُس سے اداروں اور عوام بالخصوص پختونوں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں، کے پی میں امن صرف تب ہی رہا جب وفاق میں عمران خان کی حکومت تھی نہ پہلے نہ بعد، جنید اکبر
5 اگست کے احتجاج کو تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان لیڈ کرے گی، فیصلے محمود خان اچکزئی کرینگے. مولانا فضل الرحمٰن حصہ نہیں ہونگے، بنیادی نکات پر تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں، جنید اکبر
پاکستان انفارمیشن کمیشن عوام کو انفارمیشن کے بنیادی حق سے متعلق حکومتی محکموں کی ذمہ داریوں سے بہترین آگاہی دے رہا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار سرفراز ڈوگر

پاکستان انفارمیشن کمیشن عوامی حقوق کا بہترین انداز میں تحفظ کر رہا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار سرفراز ڈوگر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے چیف انفارمیشن کمشنر شعیب احمد صدیقی اور انفارمیشن کمشنر اعجاز حسن اعوان کی چیمبر میں ملاقات، پاکستان انفارمیشن کمیشن کی جولائی سے دسمبر 2024 تک کی رپورٹ پیش کی گئی، چیف جسٹس نے بہترین کارکردگی پر سراہا، اسلام آباد ہائیکورٹ سے پریس…
قصور میں معصوم بچی کے ساتھ قابلِ شرم حرکت کرنے والا درندہ پکڑا گیا اور اطلاعات کے مطابق اُسکا باقاعدہ انتظام بھی کر دیا گیا ہے

مفتاح اسماعیل سے پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ

سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں کے فیصلے کیخلاف 45 دن میں اپیل کا حق دینے کیلئے قانون سازی کرنے کے آرڈر کے باوجود قانون سازی نہ کیے جانے پر وزیرِاعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کی

بریکنگ نیوز: عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کا مقدمہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدالت میں پہنچ گیا !

بریکنگ نیوز: عمران خان کی 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس محمد شفیع پر مشتمل دو رکنی بنچ کل صبح ساڑھے 9 بجے سماعت کرے گا

طارق فضل چوہدری کو جب پتہ چلا کہ وہ الیکشن ہار رہا ہے تو دو اور ایم این ایز کے ساتھ ریٹرننگ افسر کے پاس نہیں گیا تھا؟ طارق فضل قرآن پر حلف دے دے کہ وہ فارم 47 پر نہیں جیتا پھر مجھ سے بھی پوچھ لیں، مفتاح اسماعیل کا چیلنج
دلچسپ خبر یہ بھی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کا ڈویژن بنچ رواں ہفتے دوبارہ تشکیل دیے جانے کے بعد گزشتہ ہفتے دائر ہونے والی نیب کی بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی پر اسٹے آرڈر ختم کرانے کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی اور اج سماعت…
کیا معیشت درست سمیت میں جا رہی اور حالات بہتر ہو رہے ہیں؟ اپنے تجربات کی روشنی میں رائے دیں
جیل حکام نے توشہ خانہ ٹو کیس کی گزشتہ سماعت میں عمران خان کی فیملی اور وکلاء کو جیل عدالت کے اندر جانے میں رکاوٹیں ڈالیں اور اندر نہیں جانے دیا گیا. جیل سپریٹنڈنٹ کو عدالت تک رسائی دینے کا حکم دیا جائے، علیمہ خان کی درخواست، وکیل خالد یوسف چوہدری @KhalidYChaudry درخواست گزار کی…

شہباز شریف کی 2 شوگر ملز ہیں چینی کے فیصلے کرتے وقت کیا مفادات کا ٹکراؤ نہیں؟پہلی بار وزیرِخارجہ اسحاق ڈار کو شوگر ایڈوائزی بورڈ کا رکن بنانا ٹکراؤ نہیں؟انوشے رحمان کی وزارت میں شوہر کو ڈائریکٹر بنانا مفادات کا ٹکراؤ نہیں؟مفتاح اسماعیل