Umer Inam
@UmerInamPk
An exiled Pakistani journalist.
ابھی ایک شخصیت کا ٹویٹر اکاونٹ نظر سے گزرا ۔ جناب عمران خان کے بہت گن گاتے تھے۔ 2018 میں عمران خان نے وزارت عظمی کا حلف اٹھایا تو اس شخصیت نے بڑا زور لگایا اور آخر کار اہم حکومتی عہدہ بھی مل گیا لیکن جس دن سے عمران خان صاحب جیل گئے ہیں اس شخصیت نے عمران خان کا نام لکھنا بھی چھوڑ…
Heartbroken on Manhattan shooting today, which took precious lives, including NYPD officer Didarul Islam. May Allah bless the departed souls and give patience to all the mourning families. #nyc
وَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ اور (لوگو) تمہارا معبود خدائے واحد ہے اس بڑے مہربان (اور) رحم کرنے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں سُورَةُ البَقَرَةِ - 163
"آج بھی ہمارے بچے لاپتہ ہیں مریم نواز کیوں نہیں رو رہیں"؟؟ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ "عمران خان کے دور اقتدار میں مریم نواز کوئٹہ تشریف لائیں بلوچوں نے محترمہ کو بلوچی ڈریس گفٹ دیا اور مریم نواز وہی بلوچی سوٹ پہن کر کوئٹہ میں جاری لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ میں اظہار یکجہتی کے…
بہت ضروری ہیں مالش کا بندوبست بھی ہونا چاہیے
اطلاعات کیمطابق ججز کی خدمت کیلئے نئے خانسامے بھی بھرتی کر لیے گئے !
چینی کی قیمت کو پر لگ گئے 209 روپے فی کلو گرام ابھی اسلام آباد کے ایک مشہور سپر سٹور سے خریدی ہے پانچ کلو چینی 1045 روپے کے 👇
ایک طرف کمپنی ترجمان کہتے ہیں کہ عمران خان عدالتوں سے باہر نہیں آئیں گے دوسری طرف کہتے ہیں کمپنی پہ تنقید بھی نہ کرو مطلب عوام چیونٹیاں ہیں؟ انکے لیڈر کو کمپنی نے حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے اور عوام تنقید بھی نہ کرے؟
جنگ زدہ ممالک ایران اور عراق میں پاکستانی زائرین محفوظ ہیں لیکن پاکستان میں نہیں۔ پوگو
حسین صرف قربانی دینے کا نام نہیں حسین ظالم سے مزاحمت کی پہچان ہے #پاکستان_تحریک_آزادی_زندہ_باد
حکومت ہوش کے ناخن لے! زائرین کو زیارت سے روکنا ان کے مذہبی اور آئینی حق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ زیارت ہمارے لیے صرف سفر نہیں، بلکہ عبادت ہے۔ اگر زمینی راستہ بند ہے تو حکومت متبادل راستہ اور سہولیات فراہم کرے، نہ کہ لوگوں کو عبادت سے محروم کرے۔ یہ فیصلہ نہ صرف دینی جذبات کو مجروح…
پاکستانیو... اگر امن چاہتے ہو تو نمازوں میں دعا کیا کرو پورے ملک سے اچانک ساری معدنیات غائب ہو جائیں یا ختم ہو جائیں، اس ملک میں کچھ بھی ایسا نہ ہو جس کی وجہ سے امن خطرے میں پڑے یا جس پر قبضے کے لیے بدامنی پیدا ہو سکے
ہم سے پروٹوکول چاہیے ٹیکس چاہیے اور بدلے میں ہمارے لیے گولیاں ؟
"غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ آزادی کبھی کوئی آپ کو پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا" اس لئے پاکستانی قوم کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا
اپنے ہی نہتے شہریوں پر گولیاں چلانے کی یہ کیسی عادت اپنا لی گئی ہے؟؟
وہ صوبہ جو 27 اگست 2024 کو صرف 1 ایس ایچ او کی مار تھا وہ پورا صوبہ صرف 11 ماہ میں NO GO AREA بن چکا ہے ۔ ہیش ٹیگ باندر کے ہاتھ میں ماچس کس نے پکڑائی؟
