Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
@rizwanghilzai
Journalist @ExpressNewsPK, @etribune, CNBC | SG of RIUJ | @TeenKaDera🏅 in Communication & Media Studies | https://www.youtube.com/@RizwanGhilzai
میرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی میرا قلم تو عدالت میرے ضمیر کی ہے (احمد فراز) پیکا ایکٹ نامنظور ۔۔ کالے قانون کے خلاف پی ایف یو جے کا ڈی چوک احتجاج
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات
وزیرمملکت علی پرویز ملک اور رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک کی حماد اظہر کی رہائش گاہ آمد
جسٹس یحییٰ خان کے ماتحت ججز اتنے “آزاد اور ایماندار” ہیں کہ انکے فیصلے کئی روز پہلے صحافی بریک کردیتے ہیں۔ آج ہی منیب فاروق نے بتایا ہے کہ آنے والے دنوں میں پی ٹی آئی کے 19 ایم این ایز کو نااہل ہوجائیں گے۔

ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک کی ترجیحات دیکھیں۔
سری نگر ہائی وے پر H-14 کے پاس نیا پٹرول پمپ بن رہا ہے۔ سینکڑوں درخت جو پچھے چار سالوں میں لگائے گئے وہ سب اکھاڑے جارہے ہیں۔ کیا سی ڈی اے بتائے گا کہ گریں بیلٹ پر کیسے درختوں کو اس طرح روندا جاسکتا ہے؟ @CDAthecapital
سری نگر ہائی وے پر H-14 کے پاس نیا پٹرول پمپ بن رہا ہے۔ سینکڑوں درخت جو پچھے چار سالوں میں لگائے گئے وہ سب اکھاڑے جارہے ہیں۔ کیا سی ڈی اے بتائے گا کہ گریں بیلٹ پر کیسے درختوں کو اس طرح روندا جاسکتا ہے؟ @CDAthecapital
ن لیگ یقینی بنا رہی ہے کہ کوئی بھی شعبہ تباہی سے بچ نہ پائے۔
پنجاب کی نہ صرف سرکاری بلکہ پرائیوٹ یونیورسٹیوں میں اب سیاسی مداخلت بدترین ہونے جارہی ہے!
ارشد محمود ہمارے بہت ہی اچھے ، ایماندار اور شریف النفس کیمرہ مین ہیں، ابھی کینسر جیسی موزی مرض میں مبتلا ہے مگر علاج کے پیسے نہیں ، اس وقت ارشد محمود کو ہم سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے، پلیز ریٹویٹ کرے اور حکام بالا تک یہ ٹویٹ پہنچائے Faisal Abbasi Arshad Mehmood HBL…
🚨🚨مفتاح اسمائیل کی کمپنی کو اربوں روپے کے ٹھیکے، سینیٹ میں طارق فضل چوہدری کےانکشافات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے اسکواڈز

کسانوں کو گندم کی فصل میں نقصان اٹھانا پڑا۔ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

بطور چیف جسٹس پاکستان آزاد، غیر جانبدار اور ایماندار جوڈیشل افسروں کے ساتھ کھڑا رہوں گا، جسٹس یحییٰ آفریدی

مقدمات کے فیصلے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
وفاقی وزیر برائے ثقافت و قومی ورثہ اورنگزیب کھچی کے دفتر کے باہر ملازم پر تشدد, وفاقی وزیر کے پی ایس محمد بلال نے نائب قاصد پر تشدد کیا
40ارب روپے کے کوہستان میگا سکینڈل میں ٹھیکیدار کی ایک ارب 45کروڑ روپے پر پلی بارگین کی درخوست منظور کرلی گئی ملزم کے 3ارب 45کروڑ کے بنک ٹرانزیکشن اسلام آباد ابیٹ آباد مانسہرہ میں بھاری مالیت کی پراپرٹی ھے نیب ذرائع
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آپریشن ہوئے کیا نتیجہ نکلا جو لوگ اپنی عوام سے لڑتے ہیں وہ کبھی نہیں جیت سکتے علامہ راجہ ناصر عباس
راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان کے اسپتال میں خفیہ طور خواتین کی برہنہ حالت میں تصاویر اور ویڈیو بنانے والا پنجاب پولیس کا اہلکار گرفتار، ملزم کے موبائل سے 300 سے زائد ویڈیوز اور تصاویر برآمد،مقدمہ درج
عمران خان سے دفاع کا حق بھی چھین لیا گیا۔ اب تو درخواست دائر کرنے کا پہلا دستاویز وکالت نامہ ہی نہیں سائن ہونے دیا جا رہا تا کہ کوئی درخواس دائر ہی نہ ہو سکے، وکیل خالد یوسف چوہدری
سندھ کے شہر گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد
عدالتیں اس ملک میں کتنی آزاد ہیں یہ آپ بھی جانتے ہیں اور ہم بھی جانتے ہیں، سائرہ بانو
وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا کوئ وزیر اعلی KPK سے سیکھے۔ خواجہ آصف