Ahmad Warraich
@ahmadwaraichh
#Punjabi | #Farmer | #Civilian | #Constitutionalist | Working Journalist | #Nusrat | RT ≠ Endorsement
لوگ بے اصول اور بے ضمیر ہو جائیں تو قحط الرجال ہوتا ہے، پاکستان میں ہر شعبے میں قحط الرجال ہے، وجود ہی وجود ہیں، اچھی صفات نایاب ہیں۔ آدمی بہت، شخصیات دکھائی نہیں پڑتیں۔ ہجوم بھیڑوں کے اس ریوڑ کی مانند ہے جس کا کوئی چرواہا نہیں۔ مردم شماری ہو تو بے شمار، مردم شناسی ہو تو نایاب
آپ اس طرح تو ہوش اڑایا نہ کیجیے یوں بن سنور کے سامنے آیا نہ کیجیے یا سر پہ آدمی کو بٹھایا نہ کیجیے یا پھر نظر سے اس کو گرایا نہ کیجیے کہئے تو آپ محو ہیں کس کے خیال میں ہم سے تو دل کی بات چھپایا نہ کیجیے ہم آپ کے گھر آپ کا آئیں ہزار بار لیکن کسی کی بات میں آیا نہ کیجیے اٹھ…
پیر نصیر الدین نصیرؒ کا ایک شعر لکھیں
تحریک انصاف کے پاس احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا۔ اسد عمر

کھانے کے تیل کے اسکینڈل پر یہی کہا جا سکتا ہے
ایک اور اسکینڈل !! خوردنی تیل کی قیمتیں 8 مہینے پہلے (دسمبر میں) کم ہونا شروع ہوئیں لیکن پاکستان میں قیمت بڑھتی رہی، پاکستانی عوام اب ایک لیٹر کوکنگ آئل پر 150 روپے اضافی دے رہے ہیں۔ گڈ گورننس
بےنظیر نشوونما پروگرام کیلئے بجٹ 4ارب 87 کروڑ سے بڑھا کر 26 ارب 66 کروڑ روپے، ورلڈ فوڈ پروگرام کو ذمہ داری ملی، جنہوں نے ٹھیکا ’’اسماعیل انڈسٹری‘‘ کو دیا، جو تب کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ہے۔ مفتاح صاحب @MiftahIsmail کو جواب دینا چاہیے
🚨🚨مفتاح اسمائیل کی کمپنی کو اربوں روپے کے ٹھیکے، سینیٹ میں تہلکہ خیز انکشافات، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔۔۔ @DrTariqFazal
شہزادہ گستاسپ کو نواز شریف کے مقابلے سے دستبردار کرانے کی کوشش کی، نواز شریف نے کہا اسلام آباد آ کر شہزادہ گستاسپ سے ملوں گا، لیکن پھر ہم گستاسپ صاحب کو ڈھونڈتے ہی رہے۔ کیپٹن صفدر نوٹ: شہزادہ گستاسپ نے نواز شریف کو 24867 ووٹوں سے ہرایا
پنجاب کی تمام یونیورسٹیوں کی گورننگ باڈیز میں 3 ایم پی ایز شامل کرنا لازم قرار انشا اللہ ہمارے ارکان صرف ناجائز داخلے کرائیں گے اور تو کچھ آتا نہیں
ایک بڑے سیاسی گھرانے کی شخصیت کے کرپٹو میں 100 ملین ڈالر ڈوب گئے۔ ندیم ملک میں نے بھی یہ سنا ہے۔ مفتاح اسماعیل اندازہ لگائیں 100 ملین ڈالر۔۔۔
فیلڈ مارشل کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کو پاکستان کی معاشی پالیسی کے مستقبل کے لیے ایک فیصلہ کن موڑ تصور کیا جا رہا ہے۔ کامران خان
( اس post کے ایک ایک لفظ پر غور کرنا ضروری ہے ) پیر کی شام پاکستان کی کاروباری دنیا میں ایک تاریخی لمحہ اس وقت آیا جب ملک بھر کے تمام بڑے چیمبرز آف کامرس اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کی قیادت نے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسلام آباد میں براہِ…
آپ آئے جمعیت میں، حق کی صدائیں گونج اٹھیں مرحبا فرخ کھوکھر مرحبا مرحبا جے یو آئی (ف) کا تاجی کھوکھر کے فرزند حاجی فرخ کھوکھر کی شمولیت پر روح پرور ترانہ
لاہور میں سی سی ڈی کے کاہنہ اور ماڈل ٹاؤن میں 2 پولیس مقابلے، 2 مبینہ ملزم دم توڑ گئے دونوں جگہوں پر کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا
چکوال میں سی سی ڈی کا پولیس مقابلہ، 2 مبینہ ملزم ہلاک سرائے عالمگیر میں سی سی ڈی کا پولیس مقابلہ، 2 مبینہ ملزم ہلاک فیصل آباد میں سی سی ڈی کا پولیس مقابلہ، ایک مبینہ ملزم ہلاک تینوں جگہوں پر ایک بھی پولیس اہلکار معمولی سا بھی زخمی نہیں ہوا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا آزاد، غیر جانبدار اور ایماندار ججز کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان

بڑی بریکنگ: عدالتی نظام کی بہتری کیلئے ملک بھر میں دورے کیے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

کسانوں کو گندم کی فصل میں نقصان اٹھانا پڑا۔ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ گندم 200روپے من فروخت ہوئی، گندم اگانے کی قیمت 2826 روپے فی من تھی، حکومت نے قیمت 3533 روپے/من مقرر کر رکھی تھی، فیصلہ

لاہور میں سی آئی اے نے منشیات فروش پکڑے، بڑے بڑے بیورو کریٹس نے پیسے دے کر چھڑوا لیا۔ ندیم افضل چن

ظاہر ہے باقی جماعتوں کو پھر وقتاً فوقتاً مار پڑتی ہے، عمران خان ابھی جیل میں ہیں، نواز شریف زرداری رہ چکے ہیں۔ مولانا کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اسلام آباد کلاشنکوفیں تھام کر پریس کانفرنس کی، ککھ نہ ہلیا۔ فرخ کھوکھر کو یہی جماعت سوٹ کرتی ہے
مجھے تینوں بڑی جماعتوں نے آفر دی تھی، مگر میں نے جے یو آئی کا انتخاب کیا، فرخ خان کھوکھر wenews.pk/news/336770/
لوگ گھر کی بنیاد میں پہلی اینٹ بیٹی سے رکھواتے ہیں۔ دنیا ست رنگی ہے
فیصلہ تو تحریکِ انصاف نے ہی کرنا ہے، لیکن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر ڈاکٹر سمیرا شمس کو لائیں۔

صوبائی عہدے دار کو کیوں گرفتار کرنا؟ گرفتار تو بھتہ لینے والوں کو نہیں کرنا چاہیے ؟؟؟
کوئی اس صوبائی عہدیدار کو گرفتار کر کے ثواب دارین حاصل کرے۔ وزیر داخلہ بے بس ہے۔