Saqib Bashir
@saqibbashir156
Journalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK @etribune | Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.
الحمد للہ ، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے صحافتی کیرئیر میں ایک قدم آگے کی طرف ، @92newschannel پر پروگرام "زیر بحث" کا اب میں بطور "نمائندہ خصوصی" مستقل حصہ ہوا کروں گا ہفتہ اور اتوار شام سات بجے پروگرام نشر ہو گا مجھ پر اعتماد کرنے پر 92 نیوز کی مینجمنٹ کا بہت بہت شکریہ

وہ اقتدار میں ہیں اس لیے کوئی بات نہیں کرتیں ۔۔۔ !!
"آج بھی ہمارے بچے لاپتہ ہیں مریم نواز کیوں نہیں رو رہیں"؟؟ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ "عمران خان کے دور اقتدار میں مریم نواز کوئٹہ تشریف لائیں بلوچوں نے محترمہ کو بلوچی ڈریس گفٹ دیا اور مریم نواز وہی بلوچی سوٹ پہن کر کوئٹہ میں جاری لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ میں اظہار یکجہتی کے…
ایک جج جو ایڈیشنل جج ہے ابھی چند ماہ بعد اس کی کارکردگی کی جانچ پڑتال ہو گی کہ جج رہ بھی سکتے ہیں یا نہیں ۔۔۔ ان کی کارکردگی میں ایک تو ممکنہ طور پر یہ کیس کاونٹ ہو سکتا ہے کہ بریت کی درخواست پر کیس سنا ہی نہیں التوا میں رکھ دیا
بریکنگ نیوز: بریت کی درخواست پر 7 ماہ تک ایک بھی باقاعدہ سماعت نہ کرنے کا منفرد ریکارڈ !!! یہ غیرمعمولی ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حصے میں آیا ہے. تفصیل یہ ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی 22 جنوری کو دائر ہونے والی درخواست پر آج تک باقاعدہ سماعت…
🤣🤣 اتنی تابعداری کے بعد بھی چارج شیٹ ۔۔ !!
صدر مملکت آصف زرداری اور شہباز حکومت ریاست کیلئے اعزاز نہیں بلکہ بوجھ ہیں ،اس نظریے کے حامی حلقوں نے صدر زرداری اور شہباز حکومت کی غلطیوں، کوتاہیوں اور ناکامیوں کی ایک باقاعدہ چارج شیٹ بنا رکھی ہے ۔ jang.com.pk/news/1494996
عیاشی کرا دیتی
فیصلہ ملک کے معاشی حالات اور آئی ایم ایف کے دباؤ کے پیش نظر لیا گیا
اس دوران سب سے اہم ریٹائرڈ ہونے والوں میں ہیں تو وہی صاحب ۔۔!!
کیپٹن صفدر نوازشریف کی مانسہرہ سے شکست کی ذمہ داری سابق آئی ایس آئی چیف پر عائد کررہے ہیں یا کچھ اور کہہ رہے ہیں ؟ مجھے سمجھ نہیں آئی آپ کیا سمجھے ؟ facebook.com/share/v/18jhYF… #HillTalks
آج حوالدار صحافیوں نے تیراہ کے مسلے پر اپنی فرائض نہایت بھونڈے طریقے سے ادا کئے۔۔۔ شرم اتی ہے ان گھس بیٹھیوں کو دیکھ کر ۔۔۔
کل رات کی کاروائی کے بعد اسلام آباد میں سبزیاں ناہید ہونے کی اطلاعات ہیں
آج اسلام آباد میں سبزیوں کی بہت مانگ تھی ہر کوئی سبزی خرید رہا ہے اور ساتھ یہ کہتا سنا گیا ہے کہ " ہم ویجٹیرین ہوتے ہیں"
خوفناک صورتحال ہے اللہ رحم کرے
بنوں کے تھانہ میریان کی حدود میں 200 دہشتگرد داخل، حالاتِ کشیدہ تقریباً 200 دہشتگردوں نے حجروں اور مساجدوں کو اپنی پناہ گاہیں بنا لیے، آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں، نورڑ بازار میں رش اور اطراف میں گھروں کیوجہ سے مشکلات پیش آرہی ہے، دہشتگردوں کو گھومنے پھرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،…
جرم پر سزا کی بجائے پریس کانفرنس انصاف بھی چلتا رہا
9 مئی مقدمات کو سیاست زدہ کر دیا گیا، ٹرائل شروع نہیں ہوا، چارج لگا نہیں اور کہہ دیا گیا کہ معافی مانگ لیں تو سب ختم. معافی دینا ریاست کا کام نہیں یہ اختیار عدالتوں کا ہے، مظہر عباس
حرام گوشت کے معاملے میں چینی شہری کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے کیا اس دھندے میں پاکستانی نہیں تھا ؟ یا پاکستانی کا پتہ نہیں لگوایا گیا ؟

گاڑی اور ڈرائیو کل جو بلوچ لاپتہ افراد کے دھرنے کے قریب سے مسنگ ہونے کا دعویٰ پی ٹی آئی کی خاتون ممبر نے کیا تھا اب ایف آئی آر کی کہانی سامنے آئی ہے دلچسپ ہے
پاکستان تحریک انصاف کی خواتیں وینگ راولپنڈی کی صدر آمنہ بدر کے ڈرائیور کی ضمانت کروا لی ہے اب انکی گاڑی کی سپرداری دائر کر کے کل انکو گاڑی مل جاے گی حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی قیمت ہوتی ہے جو کہ ہمارے بہادر ورکرز بھی ادا کر رہے ہیں @MashwaniAzhar @IKTodayPk @salmanAraja
سپریم کورٹ کے بعد سندھ کی عدالتیں بھی تقسیم صوبے کی عدالتوں سے متعلق ہولناک انکشافات Big revelations regarding Sindh's judiciary @AsgharUmar701 @amin_anwar6 youtu.be/0igkYfl3eSA
تقریر اور عمل میں بہت فرق ہے ۔۔ وہ ایسے کام کی بات کر رہے ہیں جن کا اختیار ہی نہیں چیف جسٹس کو ۔۔۔ !!
موصوف فرما رہے ہیں کہ ہم ضلعی عدلیہ میں سیاسی وابستگی رکھنے والے وکلاء نہیں لیں گے۔ یعنی ضلعی عدلیہ کو سیاست سے پاک رکھیں گے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ موصوف کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اعلی عدلیہ میں صرف ان وکلاء کو بطور جج لیا ہے 1/5
غزا کو غذائی قلت کا سامنا ہے اچھی بات ہے ایف جی آر ایف فلسطین میں بڑھ چڑھ کر کام کر رہی ہے
A ray of hope for Palestinian orphaned families | Egypt On July 27, 2025, FGRF Dawateislami will distribute cash aid to *500* Palestinian 🇵🇸 orphaned families
مذمتوں مخالفتوں اور ایکشنز کے باوجود ریاست غیرت کے نام پر خواتین کے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ روکنے میں ناکام، راولپنڈی میں 19 سالہ لڑکی غیرت کے نام پر قتل غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کی مزید تفصیلات دیکھئ
کوٹ لکھپت جیل ٹرائل کے دوران صحافیوں کو مشروط اجازت دی گی کہ آپ کورٹ رپورٹنگ رپورٹ کرینگے پھر کچھ سوشل میڈیا پر مندرجات پر کورٹ کے تحفظات تھے جس کے بعد دو ہفتوں سے صحافیوں کو جیل ٹرائل کور کرنے پر پابندی عائد کردی گی
میں ایک کورٹ رپورٹر کے طور پر سمجھتا ہوں کہ کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والے 9 مئی کے تاریخی ٹرائلز کے دوران کورٹ رپورٹرز کی جیل سماعت میں موجودگی کی گزشتہ دو ہفتوں سے جو پابندی ہے یہ پابندی فوری ختم چاہیے مجھے پتہ چلا ہے کہ misreporting کی شکایت عدالت کی جانب سے تھی حقیقت یہی ہے کہ…
غیر ملکی سفرا کو بھی اس تقریب میں بلایا جائے
میں جناب امام القاضیان قاضی یحییٰ آفریدی سے ملتمس ہوں ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا جائے اور اُس میں مُلک کی سیاسی و عسکری قیادت کو مہمان خصوصی کے طور پر بُلا کر ان کے مبارک ہاتھوں سے گڈیوں کی چابیاں قاضیان کے حوالے کی جائیں