iffi
@iffiViews
I am neither rich nor humorous. I am just a fictional version of myself here.
I am not here to argue. Mujhe aati bhi nahi hai karna. I tweet what I feel, disappear into real life, come back and tweet the same random stuff. If something I tweet bothers you, just tell me I will delete it. Bas mera sar na khaya karein, mein pehle hi bhot dukhi hoon.
تفصیل کے لیے کوئی لنک نہ کھولے بچہ آرائیں تھا اور تعلق شیخوپورہ سے ہے۔
ناقابل یقین واقعہ، ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا geonewsurdu.tv/latest/410683-
Wo jagah jahan se muft qoorma naan aur thandi bottle milti hoti thi per head ka rawaj nahi hota tha.

جرگہ نظام اس ملک میں ایک لعنت ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے ملک بھر میں جرگہ سسٹم نہیں ہوگا ریاست نے اس پر ابھی تک اپنا رٹ قائم نہیں کیا یہ اتنا خطرناک کام ہے جرگہ کوئی بندہ قتل کریں قاتل کا کوئی رشتہ دار جرگہ ممبر ہو تو وہ اس کو بچاتا ہے جیل سے اور پیسوں پر صلح کرتے ہیں
حامد میر کو اطلاع کر دیں اسے پیچس لگے ہوئے تھے کیونکہ وہ چینیز باشندوں کے ہاں اٹھتا بیٹھا ہے شاید۔۔۔
اسلام آبادسےگدھے کاگوشت برآمدہونے پرجو احباب متفکرہیں انکے لیئے ایک اچھی خبر۔میری متعلقہ تھانے کےSHOاوراسلام آباد انتظامیہ سے بات ہوئی،انکاموقف ہے کہ گدھے کاگوشت بیف سے زیادہ مہنگاپڑتاہے،یہ مقامی ہوٹلوں کے لیئے نہیں بلکہ چینی باشندوں کےلیئے تیارکیاجاتاتھا،پریشانی کی کوئی بات نہیں
Zameen.com has turned into a third rate marketing company. I receive at least two unsolicited calls every week, aggressively pushing their projects. Worse, if you express disinterest, they border on threatening behavior. Absolutely ridiculous and unacceptable.…
This bees pulao thing will actually turnout to be fake. I have personally visited the facility where they make beef with a friend. These guys buy Livestock in bulk and that livestock is slaughtered in a place near to the main hotel, they cook at the same place.
Jee oo chacha dil khush keeta e @Bilal_AkbarKhan
ٹرام کا ٹریک 28 کلومیٹر طویل ہوگا، جو ٹھوکر نیاز بیگ سے ہر بنس پور تک جائے گا۔ اس منصوبے میں 26 اسٹیشنز شامل ہوں گے، ایک ٹرام میں 300 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔ وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
اگر کسی کی تنخواہ زیادہ بچ رہی ہے تو مجھے سے پسندیدہ پرفیوم اور جوتے کا سائز پوچھ سکتا ہے
ہر مہینے اپنی تنخواہ میں سے اپنے لیے کوئی پرفیوم یا جوتا لازمی لیا کریں آپ دنیا میں صرف راشن پورا کرنے نہیں آئے پیچھے والے صرف آپکی بچی کچی دولت انجوائے کریں گے اور بخشش کی دعا کرنا بھول جائیں گے
اسلام آباد ایک دوست کو کال کی تو کہتا یاڑ یہاں بھی باڑش ہو ڑی ہے اوڑ تو بہت پیاڑا موسم ہو گیا ہے میں نے پھر پوچھا بیف پلاو کھایا ہے ؟
اگر کسی کو ضرورت پڑی تو لازمی آپ سے رابطہ کرونگا۔ ظاہری بات ایک لونڈے بازی سے متاثر انسان ہی یہ سارے کیس کو سمجھ سکتا ہے اور مدد کر سکتا ہے جس کو جرگے سے انصاف نہیں ملا تھا۔ شکریہ
چل غم نہ کر اپنی میڈیکل رپورٹ لے آ تجھے انصاف دلا دیں گے کہیں نہ کہیں سے ، جرگہ نہیں سنتا تو اور بڑے فورمز ہیں۔
Agar aapki family ijazat de tu iss haseen mosam mein aapko achar wirh paratha khilana chahta houn followed by a cup of tea in a disposable cup.
تمبے اور چبڑوں کا موسم آ گیا ہے تمام صحافی حضرات اپنا نام اور پتہ بتا دیں
یہ جو سارے ٹاپ کر رہے ہیں انہوں نے بھی چند سال بعد یہاں غم آور منایا کرنا ہے