Tayyab Khan
@TayyabKhanARY
Journalist at @ARYNEWSOFFICIAL | Cricket Lover | Tweet/RT are Personal Opinion | #Humanist 🇵🇰❤️
I didn’t want to retire, I was still fit. Stepping away from Test cricket wasn’t my decision. Despite feeling physically ready to continue, the call came from the top. James Anderson

ایک 2 شیطان ٹک ٹاکرز نے ورکرز کو ورغلایا،وہ دونوں ٹک ٹاکز خود کو آئی ایل ایف کا کہتے ہیں مگر آئی ایل ایف سے کوئی تعلق نہیں، شاندانہ گلزار نے پی ٹی آئی کارکنان اور ورثاء کے بیانات کی بھی تردید کردی
قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف متنازعہ ٹویٹ کیس میں سینٹر اعظم سواتی پر 2 مقدمات میں فرد جرم کی کارروائی موخر، عدالت کی اعظم سواتی کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر بریت کی درخواست پر دلائل دینے کی ہدایت
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا۔
دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی کے ٹی ٹونٹی سکواڈ سے سلمان مرزا،احمد دانیال اور عباس آفریدی ڈراپ، حسن علی حارث روف اور شاہین آفریدی کی واپسی جبکہ ون ڈے سکواڈ میں عبداللہ شفیق، فخر زمان اور سفیان مقیم کی واپسی

تین جماعتوں سے شمولیت کی دعوت ہوئی لیکن مولانا فضل الرحمٰن سے پیار ہوگیا، فرخ کھوکھر
راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان کے اسپتال میں خفیہ طور خواتین کی برہنہ حالت میں تصاویر اور ویڈیو بنانے والا پنجاب پولیس کا اہلکار گرفتار، ملزم کے موبائل سے 300 سے زائد ویڈیوز اور تصاویر برآمد،مقدمہ درج

وفاق وزیر برائے قومی ورثہ محمد اورنگزیب کھچی کے ڈائریکٹر محمد بلال کانائب قاصد پر بہیمانہ تشدد، ملازمین نے دفتر کا بائیکاٹ کردیا، دفاتر کو تالے لگادئیے گئے، ملازمین کا وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Indian Pacer Yash Dayal Booked In Jaipur For Alleged Sexual Assault On Minor cricket.one/cricket-news/r…
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کے وکالت نامے پہ دستخط نہ کروانے پر جیل سپریڈنٹ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
سپریم کورٹ میں اپیل کیلئے عمران خان کے پاورآف اٹارنی پر دستخط ضروری ہیں، جیل حکام کو حکم دیاجائے کہ عمران خان سے پاورآف اٹارنی پر دستخط کرانے کی اجازت دیں، علیمہ خان کا عمران خان سے پاورآف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
25 ہزار ٹن سے کم کی بولی قبول نہیں کی جائے گی،ایک لاکھ ٹن میٹرک چینی درآمد کرنے کاایک اورٹینڈرجاری، انٹرنیشنل سپلائرز سے 31جولائی تک بولیاں طلب
مرزا آفریدی نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں نالے پر تعمیر گھر نالے میں گر گئے، گاڑی بھی گئی
سول جج اسلام آباد نے شراب و اسلحہ رکھنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے دوبارہ تحریری وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، 29 جولائی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

ظاہر جعفرمیں کوئی نیورولوجیکل کمزوری یا نقص کی نشاندہی نہیں ہوئی،ظاہر جعفر میں نفسیاتی بیماری یا دماغی خرابی کے شواہد نہیں ملے، نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر نفسیاتی طور پر صحت مند قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے الزامات پر کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کر لی، عدالت کا کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے پر عمل درآمد روکتے ہوئے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا فیصلہ معطل، حکم نامہ جاری