Lehaz Ali
@TheLehaz
Award & Lifafa Losing journalist,Bibliophile .Love Data, Traveling @afp,@Neo,@Naibaat Covering KP & erstwhile FATA.. خادم بدم، پختہ شُدَم، سوختَم
حضور آپ فائرنگ کیلئے دلیل ڈھونڈ رہے ہییں فوجی کو تربیت دی جاتی ہے عام شہری کو نہیں۔۔ اس پورے ایشو کو بہت احسن طریقے سے حل کیا جا سکتا تھا۔۔ اگر ان مظاہرین کو آغاز سے ہی انگیج کیا جاتا۔۔۔ صرف یہ بتائیں کیا ایسا کیا گیا؟ نہیں
جو ہوا افسوس ناک ہے لیکن ویڈیو میں دکھائی دے رہے ہیں کہ مظاہرین بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر سیکورٹی اہلکاروں للکار رہے، کیا یہ پرامن احتجاج ہے یا حملہ؟ دہشتگردی پر وزیر اعلی کی پالیسی جلتی تیل کا کام کر رہا ہے!
آج حوالدار صحافیوں نے تیراہ کے مسلے پر اپنی فرائض نہایت بھونڈے طریقے سے ادا کئے۔۔۔ شرم اتی ہے ان گھس بیٹھیوں کو دیکھ کر ۔۔۔
کے پی حکومت نے 5 کروڑ صرف پشاور پریس کلب کو اس سال دیئے ہیں لاکھوں دیگر پریس کلبز نے لیکر آپس میں بانٹ دئیے ہیں تو ایسے میں پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے ایک کروڑ کی تنخواہ دینے میں کوئی قباحت نہیں ہے
خیبرپختونخوا حکومت کا 200 ارب روپے کا سرپلس بجٹ۔نو منتخب 27 پارلیمانی سیکرٹریز کی تنخواہوں پر سالانہ ایک کروڑ روپے خرچ ہوگی۔ان سیکرٹریز کو حکومت ایک ایک بڑی گاڑی ،عالی شان دفتر اور سالانہ صرف 2 لاکھ لیٹر پٹرول دیے گی۔دیگر مراعات میں ٹیلی فون اور دیگر چھوٹی موٹی الاؤنسز بھی شامل ۔
سب سے پہلے سینٹ کے ووٹ کو باہر لیکر انے کی تفصیلی خبر اس رپورٹر نے دی تھی ۔۔
خیبرپختونخوا حکومت کا 200 ارب روپے کا سرپلس بجٹ۔نو منتخب 27 پارلیمانی سیکرٹریز کی تنخواہوں پر سالانہ ایک کروڑ روپے خرچ ہوگی۔ان سیکرٹریز کو حکومت ایک ایک بڑی گاڑی ،عالی شان دفتر اور سالانہ صرف 2 لاکھ لیٹر پٹرول دیے گی۔دیگر مراعات میں ٹیلی فون اور دیگر چھوٹی موٹی الاؤنسز بھی شامل ۔
کبھی کبھی بازار میں یوں بھی ہوجاتا ہے، قیمت ٹھیک تھی جیب میں اتنے دام نہیں تھے ایسے ہی اک بار میں تمہیں ہار آیا تھا.... گلزار