Muhammad Abu Bakar
@MAB_Sultan
IMAM NATIONAL PRESS CLUB ISLAMABAD #NPCislamabad #MEDIA
روزنامہ نوائے وقت راولپنڈی/اسلام آباد @Nawaiwaqt_ میں امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری پر لکھا گیا میرا آرٹیکل بعنوان عزت و عظمت کا معیار nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/islama…

ہمارا امام ہمارے راہنما حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ
ان شاء اللہ عزوجل بہت جلد مرکز عشق و محبت مرکز اہلسنت میں حاضری ہوگی

نام الیاس عطار ہے جس کا وہ رہبرِ اہلِ سُنت سلامت رہے روشنی جس کی دُنیا میں پھیلی ہے وہ ماہتابِ ولایت سلامت رہے

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بارسلونا اسپین 🇪🇸 میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیرہوا بارسلونا نعرہ تکبیر اور نعرہ رسالت سے گونج اٹھا دعوت اسلامی زندہ باد 2024 میں دعوت اسلامی کا اسپین میں جلوس میلاد
آسٹریا 🇦🇹 میں دعوت اسلامی کے تحت گزشتہ برسوں جلوس میلاد
حاسد کی سوچ تنگ ہوتی ہے وہ روشنی باٹنے کی بجائے چراغ بجھانے میں لگا رہتا ہے صبح بخیر
کراچی والوں تیار ہو جاؤ 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر نشتر پارک، نمائش چورنگی، کراچی میں ہونے جا رہا دعوت اسلامی کے تحت استقبال ماہ میلاد ،اجتماع میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم 3 اگست 2025 اس دفعہ 1500 سالہ ہے یاد رکھنا تم بھی کر کے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ
جو پوچھ رہے تھے کہ امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری کے کارنامے بتاؤ ان کے لیے سنتے جاؤ اور جھومتے جاؤ الحمدللہ عزوجل امیر اہلسنت اس وقت کے حکیم الامت ہیں نوٹ : ابھی تک سینکڑوں چیزیں اس وڈیو میں نہیں بتائی گئیں
دعوت اسلامی واحد جماعت ہے جو باتیں کم اور کام زیادہ کرتی ہے الحمدللہ 21 جولائی 2025
غزا کو غذائی قلت کا سامنا ہے اچھی بات ہے ایف جی آر ایف فلسطین میں بڑھ چڑھ کر کام کر رہی ہے
A ray of hope for Palestinian orphaned families | Egypt On July 27, 2025, FGRF Dawateislami will distribute cash aid to *500* Palestinian 🇵🇸 orphaned families
A ray of hope for Palestinian orphaned families | Egypt On July 27, 2025, FGRF Dawateislami will distribute cash aid to *500* Palestinian 🇵🇸 orphaned families

ہمارے جسم کی کھالوں کے جوتے بنیں اور شہہ رگ کے تسمے بنیں اور حضور انورﷺ اسے استعمال فرمائیں، تو بھی ان کے حق کا کروڑواں حصّہ ادا نہ ہو۔ مرآۃ المناجیح فداک ابی و امی و روحی و قلبی یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
اونٹ ہوتی اہل عرب کا جاگتی میری قسمت بھی واللہ ، کھنچ کر میری دل کی رگوں سے کاش بنتی نعلین آقا 💚 صلی اللہ علیہ والہ وسلم
بنگلہ دیش 🇧🇩 میں دعوت اسلامی کے تحت گزشتہ برسوں مختلف شہروں میں جلوس میلاد ذکرِ میلادِ مبارَک کیسے چھوڑیں ہم بھلا جن کا کھاتے ہیں اُنہیں کے گیت گاتے جائیں گے میلاد تھا میلاد ہے میلاد رہے گا




انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا بس انہیں جانا انہیں مانا میلاد تھا میلاد ہے میلاد رہے گا
حضور ﷺ بے شک اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہیں آپ کی آمد کی خوشی ہر آن ہر لمحہ محسوس کی جاتی ہے لیکن اس سال 1500 سال مکمل ہوں گے آپ ﷺ کی ولادت با سعادت کو تمام اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے بھی ایک قرار داد کے ذریعے اس دن کو اہتمام سے منانے کا عزم کیا ہے

میری معلومات کے مطابق اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ مرید امیر اہلسنت امیر دعوت اسلامی مولانا محمد الیاس قادری صاحب کے ہیں

اونٹ ہوتی اہل عرب کا جاگتی میری قسمت بھی واللہ ، کھنچ کر میری دل کی رگوں سے کاش بنتی نعلین آقا 💚 صلی اللہ علیہ والہ وسلم
فرانس 🇫🇷 میں دعوت اسلامی کے تحت گزشتہ برسوں جلوس میلاد کے مناظر یہ ہے آپکی دعوت اسلامی


