Shahid Hussain
@ShahidHussainJM
Journalist as a Court Reporter worked @92newschannel @Jaagnews @Aapnews @BOLNETWORK working @92newschannel
کراچی میں گرینڈ آپریشن کے نام پر نشئیوں کے خلاف کارروائی بے نقاب ایک کیس نے سندھ حکومت کی نئی قانون سازی کا پول کھول دیا Exclusive report on drug supply in Karachi sindh @AsgharUmar701 @amin_anwar6 youtu.be/YQCFQxkP8c0
قصور کی مٹی میں ایسا کیا ہے ؟؟ درندے ہی پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔ لعنت ہے ایسے بے شرموں پر اور اس سے ذیادہ ایسے لوگوں کو معاف کردینے والوں پر۔
بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم اپنے پسٹل سے مخصوص اعضا پر فائر لگنے سے زخمی حالت میں گرفتار، ہسپتال منتقل ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او قصور نے ایس ایچ او کو 24 میں گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا، ڈی پی او قصور معصوم بچی کے گھر پہنچے، سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور گلدستہ پیش کیا
سندھ حکومت نے نارکوٹکس ایکٹ 2024 نافذ کیا تاہم ایک سال گزرنے باوجود نہ اسپیشل عدالتیں بنی اور کونسی فورس منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرے گی یہ طے ہوا،پولیس غیر قانونی طور پر سینکڑوں مقدمات درج کرکے کئی گرفتاریاں کرچکی ہے،پولیس کواختیارات دینےکا نوٹی فیکیشن جاری کیاوہ بھی غلط
کراچی کے عوام کے لیے زبردست اقدام
Bolton Market elevated parking facility of KMC is being utilised by shop owners as well as thousands of people who coming towards the area on a daily basis. This is the most effective and sustainable solution to address traffic congestion as well as facilitating business…
سپریم کورٹ کے بعد سندھ کی عدالتیں بھی تقسیم صوبے کی عدالتوں سے متعلق ہولناک انکشافات Big revelations regarding Sindh's judiciary @AsgharUmar701 @amin_anwar6 youtu.be/0igkYfl3eSA
زبردست خبر ہے،امید ہے مئیر کراچی کی کاوشوں سے جلد ضلع وسطی کے مکینوں کو ہانی دستیاب ہوگا
نئی حب کینال سے 100 ملین گیلن پانی آنے کے بعد شہر میں پانی کے مسائل میں نمایاں کمی آئے گی شہر کے دو اضلاع کیماڑی اور غربی کو شہریوں کو عرصہ بعد پانی میسر آئے گا یقینا میئر کراچی و چیرمین واٹر کارپوریشن@murtazawahab1 نے جس طرح یہ منصوبہ شروع کیا اس کی تکمیل تک بھرپور توجہ دی
ہاکی سمیت کوئی بھی ٹیم بھارت نہیں جائے گی حکومت پاکستان نے کسی بھی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، نوٹیفکیشن جاری حکومت نے بھارت میں سیکورٹی صورتحال اور کھلاڑیوں کے تحفظ کے حوالے سے یہ فیصلہ کیا فیصلے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی ایشیاء کپ میں شرکت کے امکانات ختم ہوگئے

Arguments against the accused Yasir Shami’s appeal were heard by the Honourable Sessions Court yesterday. The order is reserved and will be announced on 31st July 2025. Let us hope and pray for justice for the late Dr. Aamir Liaquat. #JusticeForAamirLiaquat
بریکنگ سندھ ہائیکورٹ عدالت نے نیپرا کو کے الیکٹرک کا مکمل سروے کی ہدایت جاری کردی کے الیکٹرک کی نجکاری کے بعد انفراسٹرکچر میں کیا بہتری آئی، نیپرا کو ہدایت نیپرا اپنی ٹیکنیکل ٹیم کے ذریعے شہر کا سروے کرے، عدالت عدالت نے بارہ اگست کو نیپرا اور کے الیکٹرک سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی
پولیس موبائل تھانہ گلبرگ کے حدود میں عائشہ منزل سے لنڈی کوتل چورنگی جانے والے راستے پر سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل کو روندتے ہوئے روانہ۔۔۔۔
بلوچستان میں دوہرے قتل کے مقدمے میں مقتولہ بانو کی والدہ کو بھی گرفتار کرلیا گیا،عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
پچھلے دو برسوں میں پورے ملک میں نیب نے صرف ایک ریفرنس دائر کیا ہے وہ بھی ملک ریاض کے خلاف،نیب کسی کے خلاف ایکشن لیتا ہے تو اعلی عدالتیں ٹیکنیکل پوائنٹس پر تحقیقات سے روک دیتی ہیں، بظاہر لگتا ہے ملک کرپشن سے پاک ہوچکا ہے اب کسی تِتحقیقاتی ادارے کی ضرورت نہیں اوراتحادی موجیں ماریں
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن افسران کے خلاف نیب انکوائری بھی ختم کردی
لیاری میں عمارت گرنے سے 27 افراد کے جاں بحق ہونے کا معاملہ عدالت نے ایس بی سی اے کے آٹھ افسروں کی درخواست ضمانت منظور کرلی عدالت کا دس دس لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم ملزموں کی دس لاکھ روپے فی کس کے عوض ضمانت منظور کرلی گئی
پہلے نیب قوانین میں ترمیم کے زریعے نیب کے ہاتھ پاؤں کاٹے گئے پھر صوبے میں آئینی بینچوں نے بڑے تحقیقاتی ادارے کی گردن ہی اڑا دی، نیب سندھ میں کسی ادارے کے خلاف تحقیقات شروع کیا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔بند کردیتا ہے حکومت کو چاہیے جب۔۔۔ چل رہے ہیں نیب کو چھٹی پر بھیج دیں
South zone police. #Awareness walk against #drugs #abuse #marinaclub #Asadraza #DIGSouth #Mediacellsouth @fahmidahyousfi @TOKCityOfLights @AsadAyub #ANF
پاک افواج نے سندور مٹا دیا تھا دنیا نے تسلیم کیا سمیت بھارتی فوج نے اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی سندور کا تندور بنا دیا
ویسے فارمولا طے پا جانے کا کریڈٹ مولانا فضل الرحمان کا ہے۔ باقی تو بس ایسے ہی
خیبر پختونخوا کا سینیٹ الیکشن اہم معاملہ حکومت اور اپوزیشن کے مابین 6 اور 5 کے فارمولے کی گونج؟ کیا واقعی ایسے کسی فارمولے پر حکومت اور اپوزیشن کے معاملات طے پاگئے ہیں؟ رانا تنویر حسین نے حقائق بتادیئے #92newshdplus #Pakistan #PTI #KP #Senate #92news #LatestUpdates @sarwatvalim…