Shaukat Basra
@sh_basra
Deputy Secretary General | Information Secretary Punjab #PTI
خان صاحب! @ImranKhanPTI آپنے گھبرانا نہیں ہے! ہم مرتے دم تک آپکے ساتھ ہیں! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
انتظار حسین پنجوتھہ سیالکوٹ میں وکلاء کو موبلائز کر رہے ہیں ،یہ وقت ہے آگےبڑھنے کا ،
Ishaque Dar's statement about Dr Aafia Siddiqui is condemned. It exposes PMLn's and the Hybrid Regime's duplicity. Furthermore, his statement about PM Imran Khan being tried under a fair trial is a blatant lie. PM Imran Khan has been tried by Kangroo Courts of this Hybrid Regime.…
دو درویش تبعیت افراد سے میں نے بہت کچھ سیکھا اور ان کی شفقت کے زیر سایہ رہا۔ ایک میرے والد اور دوسرا عمران خان۔ والد اللہ کو پیارے ہو گئے اور خان صاحب دو سال سے ناحق جیل میں ہیں۔ کاش آج میں خان صاحب سے مل سکتا اور ان کے گلے لگ کر اپنا دکھ کم کر سکتا۔
NA 51 کوٹلی ستیاں صدر شمالی پنجاب ملک تیمور محسود کی ہدایت پر، عمران خان کی 5 اگست کی کال کے سلسلے میں سردار منصور عباسی (سینئر نائب صدر شمالی پنجاب و کوآرڈینیٹر PP-6) نے آج “عمران خان کو رہا کرو” موبلائزیشن پروگرام یونین کونسل درنویاں MC کوٹلی ستیاں میں شرکت کی۔ میٹنگ کا…
عمرکوٹ/سندھ آپ نے ثابت کر دیا کہ لیڈر قید ہو سکتا ہے، مگر جذبہ نہیں
سندھ: عمر کوٹ اور میر پور ڈسٹرکٹ میں ہونے والے ریلیز عمران خان ورکرز کنونشنز کی جھلکیاں۔ پاکستان عوام اپنے مسیحے عمران خان کی رہائی چاہتی ہے، اس ظلم بربریت اور لاقانونیت کا خاتمہ چاہتی ہے۔
میاں محمد اظہر جب زندگی اور موت کی کشمکش میں تھے،تو انھوں نے حماد اظہر کو کہا۔ بیٹا مجھے تم پر فخر ہے، جس استقامت کے ساتھ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو،اسی استقامت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنا،اس لئے حماد اظہر کے حوالے سے پارٹی بدلنے کے حوالے سے جھوٹا پروپوگنڈا کرنے والے کان کھول کر سن…
5 اگست کو ہمیں سڑکوں پر نکل کر بھرپور احتجاج کرنا ہوگا، یہ وقت جدوجہد کا ہے، آج پورا پاکستان ظلم اور جبر کا شکار ہے، لیکن ہم سب مل کر اس کو ختم کریں گے۔ بیریسٹر سلمان اکرم راجہ
جھڈو ڈسٹرکٹ میرپورخاص میں عوامی جوش وخروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے پنڈال مکمل طور پر بھر گیا
جھڈو ڈسٹرکٹ میرپورخاص میں دفعہ 804 نافذ!! کون بچائے گا پاکستان عمران خان, عمران خان تیری جان میری جان عمران خان, عمران خان کارکنان کے پرجوش نعرے- @PTIofficial
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو دیکھ کر عوام و کارکنان میں خوشی کی لہر، تحریک کا آغاز "اقتدار پر قابض" گروہ اور انکو لانے والوں کے لئے واضح پیغام ہے۔ @PTIofficial @salmanAraja
جھڈو ضلع میرپورخاص سندھ: چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیئے جلسہ پنڈال عوام سے کھچا کھچ بھر چکا ہے
فیصلہ کن تحریک سندھ سب سے آگے !!! سیکرٹری جنرل بیریسٹر سلمان اکرم راجہ کی جھڈو ضلع میرپورخاص میں "ریلیز عمران خان" جلسہ گاہ آمد عوام کی بڑی تعداد نے والہانہ استقبال کیا @PTIofficial
جھڈو ڈسٹرکٹ میرپورخاص میں بھی "کون بچائے گا پاکستان عمران خان" کے نعروں کی گونج میں بدلتے سندھ کی صدائیں آرہی ہیں۔۔ @PTIofficial @agentjay2009
سندھ کے پانی کے لیے ہم نے لڑنا ہے اس لیئے نہیں لڑنا کہ وڈیروں امیر ہو بلکہ اس زمین کے لیے ہے جو آپ کو رزق دیتی ہے۔ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں ہم سندھ کے ساتھ، اس کے کسانوں اور غریب عوام کے ساتھ کھڑے ہیں چاہے کولھی کمیونٹی ہو، بھیل ہو یا میگھواڑ یا کوئی اور، ہم سب کا خون ایک ہے، ہم سب…
سندھ کے باسیوں آج جو خوشی مجھے یہاں آپ کے درمیان ملی ہے، وہ شاید کبھی کسی سیاسی اجتماع میں ملی ہو۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
ویل ڈن حلیم عادل شیخ اور ٹیم سندھ @HaleemAdil @salmanAraja #ReleaseImrankhan
شکریہ حیدرآباد زندہ باد 🔥 حیدرآباد نے ثابت کردیا کہ حیدرآباد کپتان کا تھا اور اب بھی کپتان کا ہے۔۔