Ahmad Hassan Bobak
@ahmad__bobak
Chairman National Peace Committe for interfaith Harmony. (NPCIH). Running an unnamed welfare trust, 🏏 in Blood 🇵🇰🇿🇦 #PP202 #PP203 #PP204 #NA143
زرتاج گل کی ڈیرہ غازی خان میں 5 اگست کے حوالے سے کمپین شروع

لاڑکانہ میں 5 اگست کے حوالے سے کمپین جاری شاپ ٹو شاپ ڈور ٹو ڈور کمپین کی جا رہی ہے




شاہ محمود قریشی ابھی باہر نہیں آ رہے ان پر ابھی بہت سارے مقدمات ہیں دیکھنا ہو گا ریاست کس طرف جا رہی ہے ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
ان سویلین عدالتوں سے (معزرت کے ساتھ) فوجی عدالتیں ہی بہتر ہیں جنہوں نے کسی کو دو سال کسی کو 5 سال سات سال کی سزائیں سنائی ہیں ان سویلین عدالتوں نے تو Bata ریٹ کے مطابق فکس 10 10 سال کی سزائیں دی ہیں ۔ ثمینہ پاشا
جج صاحب حکم کے پالن میں صبح 8 بجے سے لیکر رات ساڑھے دس بجے تک بیٹھتے ہیں اتنی بھی کیا جلدی تھی کہ رات ہی فیصلہ سنانا لازم تھا تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو 10 10 سال کی سزائیں سنائی گئی ہیں ۔ ثمینہ پاشا
عمران ریاض خان نے عوامی رائے شئیر کر دی لوگ مہنگائی پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تلملا اٹھے
حماد اظہر کو والد میاں اظہر کے جنازے میں شرکت کی اجازت ہر صورت ہونی چاہیے ۔ امید ہے حماد اظہر کو جنازے میں شرکت سے نہیں روکا جائے گا
ظلم کی انتہا عائشہ نذیر جٹ کو ساری رات 6 ماہ کی بچی کے ساتھ حبس بے جا میں رکھا گیا ۔ مریم نواز ایک خاتون ہے کیا ایک خاتون اپنے صوبہ میں دوسری خواتین کی عزت کا تحفظ نہیں کر سکتی ؟ شرم کا مقام ہے


پنجاب بہادروں کی سرزمین ہے اور یہ بزرگ پنجاب کے حقیقی رہنما ہیں

یاسمین راشد ،میاں محمود الرشید ، اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ ان سب لوگوں کو سزائیں دی جا رہی ہیں دھڑا دھڑ سزائیں سنانے کی جلدی کیا ہے اب صرف ایک ہی راستہ بچا ہے اور وہ راستہ عوام کا ڈنڈا ہے کوئی طاقت عوامی ڈنڈے کے آگے کھڑی نہیں ہو سکتی ۔ عمران ریاض خان
اس ملک میں ناانصافی ہوتی رہے گی آپ کو انصاف کے نام پر جھٹکے لگتے رہیں گے یہ ججز قید ہیں انکے ہاتھ قید ہیں قلم قید ہیں انکے دماغ قید ہیں انکے ہاتھ قید ہیں یہ آزادی سے فیصلہ نہیں کر سکتے ۔ عمران ریاض خان
عمران خان کے بیٹے قاسم سلیمان امریکہ میں موجود ہیں ، اب بہت جلد وہ پاکستان کا رخ کریں گے
عائشہ نذیر جٹ کو رات 12 بجے ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا 9 گھنٹوں کی تفتیش اور مختلف تھانوں سے ریکارڈ چیک کرنے کے بعد ضمانت پر ہونے کے باعث اور اشتہاری نا ہونے کے باعث رہا کر دیا گیا ہے
ایم این اے عائشہ نذیر جٹ کو لاہور ائیرپورٹ سے FIA نے ترکی سے وطن واپسی پر گرفتار کر لیا نامعلوم مقام پر منتقل
ن لیگ والے اور عدالتوں سے ایسے فیصلے لینے والے اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتائیں کہ کیا ان فیصلوں سے پاکستان مظبوط ہوا ہے یا کمزور ؟ پاکستان آگے جا رہا ہے یا پیچھے ؟ عمران خان کمزور ہوا ہے یا مظبوط ؟ صدیق جان کا سوال
ایم این اے عائشہ نذیر جٹ کو لاہور ائیرپورٹ سے FIA نے ترکی سے وطن واپسی پر گرفتار کر لیا نامعلوم مقام پر منتقل

نصاب ایک ہی چل رہا ہے Bata ریٹ چل رہا ہے 10 10 سال کی سزائیں سنائی جا رہی ہیں جسٹس یحییٰ نے حکم دیا تھا کہ 120 دن کے اندر سزائیں سنائیں اس لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو سزائیں سنائی جا رہی ہیں ۔ صدیق جان
امجد خان نیازی کی قیادت میں کراچی میں یوتھ ونگ کا اجلاس عمران خان کے حق میں بھرپور نعرہ بازی
"Immense pride for @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman Khan for their bravery in fighting for their father, Former Prime Minister Imran Khan’s freedom, who has been unjustly imprisoned by the Pakistani military! Huge thanks to my friend Amb. @RichardGrenell for standing for justice…
رچرڈ گرینل کے ٹویٹ سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ میں عمران خان کی رہائی کا معاملہ ابھی دبا نہیں ہے