Azhar Mashwani (official)
@AzharMashwaniPk
Official account of @MashwaniAzhar: Focal Person (Social Media) to Chairman PTI @ImranKhanPTI || Former Focal Person to CM Punjab || (acc managed by SMT)
آزادکشمیر مظفرآباد میں کپتان عمران کی کال پر 5 اگست ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں موبلائزیشن اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد کی قیادت میں کامیاب کنونشن کے بعد لال چوک مظفرآباد تک ریلی۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
سندھ: عمر کوٹ اور میر پور ڈسٹرکٹ میں ہونے والے ریلیز عمران خان ورکرز کنونشنز کی جھلکیاں۔ پاکستان عوام اپنے مسیحے عمران خان کی رہائی چاہتی ہے، اس ظلم بربریت اور لاقانونیت کا خاتمہ چاہتی ہے۔
اڈیالہ جیل سپرنڈنٹ عبدالغفور انجم نے بھی انتقام میں عمران خان سے سہولیات چھینی ہیں، عمران خان اس وقت مکمل طور پر انتقامی کارروائیوں کا شکار ہیں اگر فئر ٹرائل ہو تو ان کو ایک سیکنڈ جیل میں نہیں رکھا جا سکتا۔ عمران خان کی حکومت کے دوران عبدالغفور انجم موجودہ سپرنڈنٹ اڈیالہ جیل کو…

عمرکوٹ میں "ریلیز عمران خان" ورکرز کنونشن پنڈال سج گیا، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری
عمران خان آپ کی خاطر جیل میں ہے آپ کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے، 5 اگست کو ہم نے اس قابض نظام کو اپنے وجود کا احساس دلانا ہے ، یہ وقت جدوجہد کا ہے، آج پورا پاکستان ظلم اور جبر کا شکار ہے، ہم سب مل کر اس کو ختم کریں گے۔ بیریسٹر سلمان اکرم راجہ
جب میں نماز پڑھ رہا تھا تو مجھے کنٹینر سے نیچے پھینکا گیا اس کے بعد مجھے یاد نہیں کیا ہوا؟۔ 26 نومبر کو ڈی چوک میں نماز پڑھنے والے ہیرو کی گفتگو
جھڈو ضلع میرپورخاص میں ہونے والے ریلیز عمران خان جلسہ کے مناظر: عوام اس وقت ان ظالم جابر حکمرانوں کے ظلم، نااہلیوں ناانصافیوں سے تنگ آچکے، غربت بے روزگاری نے عوام کا جینا محال کیا ہوا ، عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے پر عوام میں شدید غم و غصہ ہے۔
ہمارے پاس عدالت کا حکم نامہ ہے آج بھی ہم انتظار کررہے ہیں کہ ہمیں سماعت میں شرکت کی اجازت دی جائے۔ جج صاحب نے اندر سے ریڈر کو بھیجا کہ انہیں اندر آنے دیں، لگتا ہے انہوں نے جج صاحب کو بھی قید میں رکھا ہوا ہے ، جیل انتظامیہ جج صاحب کی سن ہی نہیں رہی، یہ صرف کرنل صاحب نہیں پنجاب…
میر پور خاص سندھ میں ہندو برادری کی جانب سے پی ٹی آئی جلسہ کارکن پُر جوش
”عمران خان آج جیل میں اس لیے ہے کہ اس کو قوم کی محکومیت قبول نہیں، وہ چاہتا تو آپ کی محکومیت پر کمپرومائز کرکے بہت پہلے جیل سے باہر آ جاتا لیکن عمران خان قوم کی آزادی کیلئے ظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے“ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
ریلیز عمران خان ورکرز کنونشن حیدر آباد میں قومی ترانہ پڑھا جارہا ہے۔
حیدرآباد سندھ بڑی تعداد میں عوام ہاتھوں میں ریلیز عمران خان کے پلے کارڈ اٹھائے کنونشن گاہ پہنچ رہی ہے۔
کراچی سے حیدرآباد ریلیز عمران خان مارچ کے مناظر۔
اس ہفتے لاقانونیت کی اور اور داستان رقم کی گئی، ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کو جھوٹے مقدمے میں جعلی شہادتوں کے ساتھ سیاسی انتقامی کاروائی کا نشانہ بناتے ہوئے من پسند ججز لاکر 10سال کی سزا سنائی گئی، ہم اسکی بھرپور مذمت کرتے ہے۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس: عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنے نظریے پر ڈٹ جانے کے جرم میں موجودہ حکومت کے سیاسی انتقام کے شکار اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کی سیٹ پر انکی تصویر رکھی ہوئی ہے۔

ریلیز عمران خان مارچ کراچی سے حیدرآباد روانہ
"چیئرمین عمران خان کی رہائی اور 5 اگست کے احتجاج کی تیاری کے سلسلے میں صوبائی صدر جنید اکبر خان کی زیر صدارت جرگہ ہال پشاور میں پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کا مشاورتی اجلاس"




9 مئی کے جھوٹے کیسوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کو سنائی گئی 10,10 سال قید کی سزاوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے ممبران پنجاب اسمبلی کا احتجاج۔
دو سال پہلے ہم نے Juvenile accused کی ضمانتیں اسی بنیاد پر کروائی تھیں کہ یہ نابالغ ہیں جس دن ٹرائل کا آغاز ہوا تو میں نے جج صاحب سے کہا ان میں کچھ نابالغ ہیں جج صاحب نے پراسکیوشن سے ان کو الگ کرنے کا کہا، تو یہ کیسے ممکن ہے کہ ہمیں ان کے بارے خبر نہیں ہے ہمیں مقدمہ کے 2700…
ہماری جدوجہد ہمارا حق ہے، کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد عوام میرے ساتھ ہے۔ میں جانتا ہوں کہ دھاندلی کا 90 فیصد عمل پولنگ کے بعد سے لے کر نتائج کے درمیان ہوا ہے۔ میں نے دو سال الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے کوشش کی، اگر ۸ فروری کو EVM ہوتی تو گیم وہیں ختم ہو جاتی۔ آج بھی کہتا ہوں، اگر…