Haleem Adil Sheikh
@HaleemAdil
Provincial President PTI Sindh, Former Leader of Opposition in Provincial Assembly of Sindh 🇵🇰 Member core & political committee PTI
سکھر صالح پٹ ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ باہر نکالو خان ہمارا پاکستان تحریک انصاف سکھر ضلع کے صدر عبدالعزیزابڑو کی قیادت میں تعلقہ صالح پٹ میں 5 آگسٽ کے حوالے سے ڈور ٹو ڈور کیپین صالح پٹ سمیت سکھر بھی اپنے کپتان کے ساتھ کھڑا ہے۔ #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا #باہر_نکالو_خان_ہمارا
📍گھوٹکی/سندھ ! سندھ کے باقی شہروں کی طرح ضلع گھوٹکی میں بھی پانچ اگست موبلائزیشن مہم کے سلسلے میں شاندار بائیک ریلی نکالی گئی، نوجوانوں میں جو شعور آچکا ہے اسکو کوئی دھونس دھمکی اب شکست نہیں دے سکتی۔ @PTIofficial
نوشہرو فیروز میں ریلیز عمران خان کنونشن کا آغاز قومی ترانے کی گونج کے ساتھ، وطن سے محبت کا شاندار اظہار!
"میں نے زندگی میں کبھی بددعا نہیں دی، لیکن اب میرے دل سے بددعائیں نکلتی ہیں عمران خان پر، جس جس نے بھی ظلم کیا ہے، اللہ اسے نشانِ عبرت بنا دے" – بہن عمران خان، نورین خان نیازی #کپتان_نے_پکارا_ہے

وہ ملک خوش قسمت ہے جس کی مائیں اور بہنیں آزادی کا جزبہ رکھتی ہیں، چیئرمین عمران خان #کپتان_نے_پکارا_ہے
انصاف یوتھ ونگ کراچی کا نوجوانوں کی جانب سے پانچ اگست کے حوالے سے بھرپور عوامی رابطہ مہم! انصاف یوتھ ونگ کراچی کے صدر @JansherJunejo جنرل سیکریٹری منصور خٹک اور کراچی کابینہ نے ضلع شرقی کے صدر برہان، جنرل سیکریٹری شاہ رخ خان اور ان کی ٹیم کے ہمراہ 5 اگست کی کال کے سلسلے میں عوام…
آج ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی میں ریلی نے ثابت کر دیا، عوام کپتان کے ساتھ کھڑی ہے! ایک ہی آواز، ایک ہی مطالبہ… عمران خان کو رہا کرو!
الحمدُللہ ۔ سندھ کی تنظیمین پانچ اگست کے حوالہ سے بھرپور جدوجہد کررہی ہیں ۔ سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ صاحب کے صرف دوروزہ دورۂ سندھ میں کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص اور عُمرکوٹ میں کنونشنز جلسے اور ریلیز نے ثابت کر دیا ہے سندھ کے عُہدیدار اور کارکُن اپنے کپتان کیلئے کسی بھی…
الحمدللہ آج کورنگی ٹاؤن نے ثابت کر دیا کہ کراچی پانچ اگست کے لیے مکمل تیار ہے انشاءاللہ پارٹی کی جو بھی کال آئے گی، کراچی ہر حال میں لبیک کہے گا خان صاحب کراچی آپ کو مایوس نہیں کرے گا، ہم سب آپ کے لیے نکلیں گے! @MNAFaheemPTI
شہدادپور ضلع سانگھڑ/سندھ چیئرمین عمران خان کے کوارڈینیٹر امجد خان نیازی، جنرل سیکریٹری سندھ ڈاکٹر مسرور علی سیال جوائنٹ سیکرٹری فاروق احمد کورائی میڈم شائستہ کھوسو ڈویژن کے صدر مشتاق احمد جونیجو کے ہمراہ شہدادپور آمد۔ جہان پر ڈویژن نوابشاہ کے جنرل سیکریٹری امام دین کیریو اور…
تیز ہو جہدوجہد تیز ہو!۔ ملک بہر کی طرح پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ گھوٹکی بہ حقیقی آزادی اور اپنے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے پانچ اگست کی تحریک کے حوالے سے اوباڑو شھر میں شاپ ٹو شاپ ہنڈبل تقسیم کیے پی ٹی آئی تعلقہ اوباڑو صدر علی اصغر، جنرل سیکریٹری علی چاچڑ، ناصر ملک، زاہد دایو اور…
کورنگی ٹاؤن کراچی میں قومی لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیئے شاندار ریلی۔ مطالبہ صرف ایک "عمران خان کو رہا کرو"
📍گھوٹکی/سندھ ! سندھ کے باقی شہروں کی طرح ضلع گھوٹکی میں بھی پانچ اگست موبلائزیشن مہم کے سلسلے میں شاندار بائیک ریلی نکالی گئی، نوجوانوں میں جو شعور آ چکا ہے اسکو کوئی دھونس دھمکی اب شکست نہیں دے سکتی۔ @PTIofficial
سندھ کے ہر ضلع میں عوامی لہروں کا طوفان، عمران خان کی رہائی کے لیے سب متحد! پی ٹی آئی ضلع نوشہرو فیروز اور دادو کی جانب سے ریلیز عمران خان کنونشن میں چیئرمین عمران خان کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر امجد خان نیازی، جنرل سیکرٹری سندھ ڈاکٹر مسرور سیال، صوبائی اور ڈویژن نوابشاہ کی قیادت کی…
کراچی والوں کا جوش جذبہ دیکھ لیں۔ ڈسٹرکٹ کورنگی میں "ریلیز عمران خان" ریلی میں عوام کی بھرپور تعداد میں شرکت یہ ثابت کرتی ہے نظریہ عمران گھر گھر پہنچ رہا ہے
الحمدللہ! خان صاحب کی کال پر پورا کراچی اُمڈ آیا ہے کورنگی ٹاؤن جاگ اُٹھا ہے مریم اور بلاول کے پاپا دیکھ لیں، پی ٹی آئی کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے دیکھ لیں پانچ اگست کو پرامن لائے عمل ہے، ہم نے اس ملک کی بقا کی جنگ لڑنی ہے چوروں لٹیروں کو بھگائیں گے، عدلیہ کو آزاد کرائیں گے…
جوانیاں لوٹائیں گے خان کو بچائیں گے ! کراچی پانچ اگست کو بھرپور نکلے گا کپتان عمران خان سے وفا کرے گا، جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان خالد @arsalanPTI001
کراچی والے زندھ باد ! “قائد تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا” کورنگی ٹاؤن ڈسٹرکٹ کورنگی میں عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی شاندار ریلی.