Sardar Mansoor Abbasi
@SardarMansoor3
Senior Vice President North Punjab PTI | NA-51 |Cordinator PP 6 | Murree | Kotli Sattian | Kahuta | Kalar Sayedan | RTs not Endorsements |
میرے گھر اور دفاتر پر متعدد چھاپے، احتجاج میں شیل لگنے سے شدید زخمی ہو کر ہسپتال کے ICU تک پہنچا، چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا، اور بے شمار FIR درج ہوئیں۔ لیکن یہ سب تکالیف ہمارے قائد عمران خان کی قربانیوں کے آگے کچھ بھی نہیں۔ یہ سب میرے لیے وفا کا گولڈ میڈل ہیں، اور میں…


سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
سابق گورنر پنجاب اور سابق وفاقی وزیر میاں حماد اظہر کے والد میاں محمد اظہر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے جامعہ اشرفیہ لاہور میں قل خوانی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سردار منصور عباسی (سینئر نائب صدر شمالی پنجاب) نے شرکت کی۔ اللہ رب العزت میاں محمد اظہر مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ…
پاکستان تحریکِ انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے میاں حماد اظہر کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے والد، سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور فاتحہ خوانی کی۔ ان کے ہمراہ چوہدری راسخ…
میاں حماد اظہر کے والد محترم، میاں محمد اظہر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعا کا اہتمام کیا گیا ہے۔📅 جمعرات 🕠 قرآن خوانی: بعد نمازِ عصر (5:30 شام) 🕡 دعا: شام 6:30 بجے 📍 مقام: جامعہ اشرفیہ، مسلم ٹاؤن، لاہور نوٹ: خواتین کے لیے علیحدہ انتظام کیا گیا ہے۔ 📍 مقام…

آج میرے بھائی اور سابق وفاقی وزیر میاں حماد اظہر کے لیے ایک کٹھن دن ہے۔ ان کے والدِ محترم، سابق گورنر پنجاب میاں اظہر صاحب کی رحلت ایک ناقابلِ تلافی صدمہ ہے۔ آج اُن کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میاں صاحب کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور اہلِ…
میرے عظیم اور پیارے والد، میاں محمد اظہر، قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ ان کا جنازہ، بروز بدھ، 23 جولائی، دوپہر 1:30 بجے، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر پڑھایا جائے گا۔
سابق گورنر پنجاب اور سابق وفاقی وزیر میاں حماد اظہر کے والد، میاں محمد اظہر بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ ان کی نمازِ جنازہ بروز بدھ، 23 جولائی کو، دوپہر 1:30 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر ادا کی جائے گی

سیاست میں شرافت کا ایک درخشاں باب بند ہو گیا۔ میاں اظہر کی وفات دل گرفتہ کر دینے والی خبر ہے۔ انہوں نے ہمیشہ اصولوں اور شرافت کے ساتھ سیاست کی، حتیٰ کہ ان کے مخالفین بھی ان کی کردار کی گواہی دیتے رہے۔ زندگی کے آخری ایام تک وہ آئین و قانون کی بالادستی کے لیے کوشاں رہے۔ اللہ تعالیٰ…

امت مسلمہ کے لیڈر میانوالی کے بیٹے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔
ملک احمد خان بھچر ایک باوقار، خوش اخلاق شخصیت کے حامل ہیں۔ ان کی پوری زندگی میں نہ کوئی پرتشدد عمل ہوا، نہ کسی سے بدکلامی۔ ایسے شخص کو دہشت گرد قرار دینا اور سخت سزا دینا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ یہ عمل صرف اور صرف خوف اور دباؤ کا ماحول پیدا کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔…
*آج لاہور میں شیرپاؤ پل پر ہنگامہ آرائی کے جھوٹے کیس (FIR 97/23) کا فیصلہ سنایا جانا ہے* یہ جھوٹا مقدمہ عدالت میں جرح کے دوران ہی PTI وکلا نے اڑا کر رکھ دیا تھا۔ *جس کے اہم نکات یہ ہیں:* ⸻ 🔺 جس “سازش” پر عمران خان سمیت قیادت کی ضمانتیں خارج کی گئیں، وہ سازش FIR میں سرے سے…
احمد چٹھہ وزیرآباد سے بلال اعجاز گوجرانوالہ سے ان دونوں کا میانوالی کے واقعے سے کیا تعلق؟ جو کہ ان کے علاقوں سے تقریباً 300 کلومیٹر دور ہے؟ پھر بھی دونوں کو جعلی مقدمے میں 10 سال سزا دے دی گئی۔ یہ انصاف نہیں، سیاسی انتقام ہے، علاقائی دائرہ اختیار کا مذاق اور قانون کی حکمرانی پر…



This isn’t justice, it’s a judicial performance,designed to crush opposition. No due process. No presumption of innocence. No evidence.Just poor PTI workers& leaders thrown into prison. The court has become the final act in a play written to erase dismantle PTI
Imran Khan is being tortured in jail not for any crime, but for refusing to bow down. This is not justice, it’s revenge. You can imprison a man, not his Nazriya.This zulm won’t break him it will only awaken the nation.Locked behind bars, isolated from his people, he faces…
Pakistan: From Republic to Banana Republic یہ مناظر یا تو کسی Banana Republic میں دیکھے جاتے ہیں یا پاکستان کے “ہائبرڈ نظام” میں۔ جن جماعتوں کے پاس کورم تک نہیں، انہیں PTI کی ریزرو نشستیں دے دی گئیں۔ اتوار کو الیکشن کمیشن کھولا گیا، گورنر کو خط لکھا گیا، اور حلف بھی ہو گیا! دن…

The rule of law has collapsed. After the 26th amendment, the judiciary now serves as an extension of the executive. The social contract stands broken, and Parliament has been reduced to a rubber stamp. Now, even Article 255 is being openly defied Chief Justice unlawfully…

پنجاب نے 78 سال میں کتنی ترقی کی اس کا اندازہ اس چیز سے لگا لیں کے آج تک مری کی مال روڈ جو وہ بھی انگریزوں نے تعمیر کی تھی اپنے صوبے والوں کو سیر و تفریح کے لئے کوئ مقام نہیں دے سکے۰ جس مری ایکسپریس وے کا کریڈٹ لیتے ہیں وہ بھی پنجاب کے فنڈز سے نہیں بلکہ وفاقی ادارے NHA نے تعمیر…
Shah Mahmood Qureshi, Vice Chairman PTI, Qaidi number 805. 697 days in unjust solitary confinement in the sweltering heat with no electricity for hours. Discharged from hospital without any diagnosis or sharing of reports. In poor health, suffering yet again from gastritis…
NA 51 تحصیل کوٹلی ستیاں 5 اگست احتجاجی تحریک کے سلسلے میں عمائدینِ علاقہ، معزز شخصیات اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سے تفصیلی ملاقات کی گئی۔ ملاقات میں تحریک کی حکمت عملی، عوامی شمولیت، اور مقامی سطح پر بھرپور موبلائزیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا


