Hamza Farooq
@HamzaFarooq112
Imran Khan Zindabad
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی میاں اظہر کی وفات پر انکے گھر آمد اور حماد اظہر سے تعزیت اورمغفرت کی دعا کی۔
میرے والد، میاں محمد اظہر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے جمعرات، بعد نمازِ عصر (5:30 شام) قرآن خوانی اور 6:30 بجے دعا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ بمقام: جامعہ اشرفیہ، مسلم ٹاؤن، لاہور نوٹ: خواتین کے لیے علیحدہ انتظام بمقام: 183، ابو بکر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور
ہمارے پیارے ایم این اے، بزرگ، اور شفیق انسان میاں اظہر ہم سے جدا ہو گئے۔ ایک عہد جو تمام ہوا۔ لاہور شہر کا شاید ہی کوئی فرد ہو جس نے اُنہیں دوست، محسن یا سرپرست کے رتبے پر نہ رکھا ہو۔ ان کے لیے لوگوں کے دلوں میں جو محبت اور عزت دیکھی، وہ بیان سے باہر ہے۔ میں نے کسی سیاستدان کی…
5 اکتوبر 2011 کو لاہور میں میاں محمد اظہر کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کو عمران خان نے ایک بڑی فتح قرار دیا تھا ۔ 30 اکتوبر 2011 کو مینار پاکستان کے عظیم الشان جلسے میں میاں محمد اظہر کی بڑی کاوش تھی ۔ انکی شمولیت سے اکتوبر 2011 میں جو مومینٹم بنا وہ نومبر 2011 میں شاہ…
حماد پر ان گنت بوگس مقدمات ہیں روپوشی کی زندگی گزار ریے، پھر والد کی وفات کا غم. مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی. ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے عزیز و اقارب کی آخری رسومات میں شرکت کرے لیکن ہماری موجودہ حکومت انتقام کی آگ میں اندھے ہو چکے ہیں، یہ وقت انسانیت دکھانے کا…
Even at this stage of his life, Mian Azhar tried his best for democracy and the rule of law. Despite being a member of the National Assembly, he was detained by the police several times. When he went outside Adiala Jail to express solidarity with Imran Khan, he was injured there!
میاں اظہر اللہ انہیں غریق رحمت کرے بحثیت گورنر اور ممبر قومی اسمبلی میری ان سے نیازمندی 35سال پرانی تھی۔ گورنمنٹ کالج میں وہ میرے سینئیر تھے۔ اس سارے عرصے میں میرے ساتھ نہایت شفقت سے پیش آتے رہے۔ اس دفعہ اسمبلی میں آۓ تو حاضری کم رہی لیکن جب بھی ملے نہایت پیار اور محبت سے ملے۔…
میاں صاحب کو خان کی رہائی کا بے صبری سے انتظار تھا انہوں نے بہت کچھ برداشت کیا اولاد سے دوری اپنے کاروبار تباہ کروا لیے لیکن عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑا کاش اپنی زندگی میں خان کی رہائی کی خواہش پوری کرجاتے 💔

میاں اظہر نے گورنر پنجاب اور سیاست میں بڑا نام ہوتے ہوئے عزت والی زندگی گزاری۔ گورنر بنے تو عام لوگوں کے لیے گورنر ہاوس کے دروازے کھولے۔ انکی کمپنی ایفکو اسٹیل نے مینار پاکستان کے لئے لوہا فراہم کیا۔ سنت نگر،گلشن راوی سمن آباد کے علاقے کا ہر مکین انکی شرافت کا گواہ ہے۔ آخری دنوں…
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ حماد اظہر کے والد ایم این اے، سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا۔اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ دے،آمین!
میرے عظیم اور پیارے والد، میاں محمد اظہر، قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ ان کا جنازہ، بروز بدھ، 23 جولائی، دوپہر 1:30 بجے، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر پڑھایا جائے گا۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ حماد اظہر کے والد ایم این اے میاں اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا۔

تینوں ظلم تو ڈکنا نہیں بس اینی گل سمجھانی اے ویلے دی اے واگ ویریا میرے ہتھ وی آونی اے اسی تے پاگل دیوانے آں تو ساڈے نال نہ ویر ودھا اسی تے جان تلی تے رکھی تو نس نس جان بچانی اے ویلے دی اے واگ ویریا میرے ہتھ وی آونی اے
جب ورکرز کے پیچھے جانا ہو تو یوسف بھائی ہی ہوتے ہیں اور کوئی نظر نہیں آئے گا کبھی تھانوں میں جاتا ہوا۔ البتہ جب کریڈٹ لینا ہو تو اور لوگ آ جاتے ہیں
الحمد اللہ جب ورکرز کو اپنے وکلاء پر اس طرح اعتماد ہو جائے تو تحریک کیلئے بے خوف نکل آتے ہیں۔
After becoming the President of Punjab, @aliya_hamza has so far only brought about a revolution of distributing positions, one of which was awarded to an underage minor school going girl.
جب پانچ اگست کا اعلان خان صاحب نے کر لیا تھا تو آپ کس طرح سب کو دو دن پہلے تین مہینے کا ٹائم دے رہی تھی؟؟ سوال تو اب ہوگا کیوں کے 90 دن کا ٹائم تو آپ نے 2 دن پہلے ہی دے دیا تھا اگر دیا بھی کس حثیت سے دیا؟؟🚨🚨 #تحریک_تو_چلے_گی
‘Mutual suspicion becomes a default setting, and the system grows increasingly brittle. And this, perhaps, is the real cost of ceding civilian supremacy.’ Hybrid worries dawn.com/news/1923863
آپ سب جتنا مرضی اس قیادت کو رگیدیں مگر یہ صحیح نہیں کر رہے ہو آپ لوگ یہ لوگ ہی آپ کے پاس ہیں ان پر عوامی اعتماد رہنے دیں شطرنج کے اس کھیل میں آپ لوگ بری طرح پیادوں کی طرح استعمال ہو رہے ہیں آپ لوگوں کی ہر وقت کی تنقید و تبرے کسی صورت بھی جیل میں قید عمران خان پارٹی قائدین و…
اس تصویر کو دیکھ کر میں سوچ میں پڑ گئی ہوں کہ ایک عام شہری کے چند لفظوں سے بھوک لا گئی یہ حکومت… سوچو، میرے مرشد کا کتنا خوف ہوگا۔ #PakistanUnderMilitaryFascism