Fawad Khan
@intofawadkhan5
Mind Over Matter I don’t mind & they don’t matter! Proud to be PASHTUN || Dream Big || Work Hard || Stay Humble || RT’s are not endorsements ||
پبلک موبلائزیشن بہت ضروری ہے، اگر انقلاب لانا ہے تو عوام کو جگانا پڑے گا🔥🔥🚨🚨 #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر 🌅
عمران خان رہائی کے لیے اجلاس سے کیوں غائب رہے؟ پی ٹی آئی 7 ممبران اسمبلی کو وارننگ جاری کردی🚨🚨 ممبران میں👇👇 1. شرافت علی 2. شکیل خان 3. ڈاکٹر امجد 4. فخر جہاں 5. سلطان روم 6. سہیل سلطان 7. علی شاہ شامل ہیں🔥🔥 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

بستر مرگ پڑی اپنی آخری سانسیں لینی والی ماں جی کی مرشد عمران خان کے لیے خاص دعائیں، جب کوئی مرتا ہے وہ صرف سچائی کی گواہی دے سکتے ہیں برائی کی کبھی نہیں الله و اکبر❤️🚨🚨 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل اویس یونس نے آج لاہور کے مختلف بازاروں اور مارکیٹس میں عمران خان کی کال پر 5 اگست کو احتجاج سے متعلق پیغام عوام تک پہنچایا🚨🚨 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
تم صرف احتجاج کرنے نہیں نکل رہے، تم اپنی شناخت بچانے نکل رہے ہو! پانچ اگست تمہارے ایمان، تمہاری وفاداری، اور تمہاری غیرت کا امتحان ہے! جو نکلا وہ سر خرو، جو چھپا وہ بے نشان💯🔥🔥🚨🚨 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
اٹک میں ایمان طاہر عوامی موبلائیزیشن کے سلسلے میں عوام کو عمران خان کی رہائی کیلئے متحرک کر رہی ہیں 🚨🚨 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
پانچ اگست تحریک کا پلان پارٹی وقت آنے پر اناؤنس کردے گی، وقت سے پہلے اناؤنس کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سب کو جیلوں میں ڈلوائیں گے🚨🚨 علیمہ خانم🔥🔥 " اس مرتبہ لائحہ عمل خطرناک اور خفیہ ہے، نظام شدید تجسّس میں ہے "✊ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
عمران خان کی نو مئی ضمانت منسوخی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا🚨🚨 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
نام نہیں بولنا غفور انجم ہیرا منڈی کا دلا جو کے ہمارے خان پے دن رات ظلم کر رہا ہے یہ کنجر کا بچہ🚨🚨 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ