𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
@Lalika79
Mind over matter. I don't mind and they don't matter. (rts not endorsement)
بنامِ جبر و غرورِ شاہی حسینؑ غیرت کا فیصلہ ہے حسینؑ کردارِ اہلِ ایماں حسینؑ معیارِ زندگی ہے
تھانہ کوٹلی ستیاں بجرم پانچ اگست احتجاج سانحہ چھبیس نومبر ۲۰۲۴ کے شہید انیس ستی کو بھی مقدمہ میں نامزد کر دیا گیا ہے اس بندوبستی نظام پر لعنت اس نظام کے ہر اک کردار پر لعنت

We have knocked on every door, but no one has listened. I had asked for dialogue only once, and that too was conditional upon commissions to investigate the events of November 26th (2024) and May 9th (2023) being formed. It was Asim Munir who ordered the shooting of unarmed…
ڈنڈا تھامے بار بار ڈکٹیٹر آئے اور کہا کہ اس ملک کو جمہوریت نہیں چاہیے ڈنڈا چاہیے اور وہ جب جب آئے ملک کو کمزور کر کے چلے گئے ، عوام کو جب بھی دھتکارا گیا ملک کمزور ہوا، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر @salmanAraja کا حیدرآباد ورکرز کنونشن سے خطاب
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025 “It is not Martial Law but ‘Asim Law’ that is imposed in Pakistan. The country is being run under Asim Munir's law, and the ISI is giving it protection. Whatever strengthens Asim Munir's power is…
کراچی سے حیدرآباد قافلہ جنرل سیکرٹری تحریک انصاف @salmanAraja کی قیادت میں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ستائیس جولائی سے لیکر پانچ اگست تک عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج ہو رہا ہے اپنے ملک اور شہر کا نام مارک کر لیں

ایسی ذلت پر پٹواریوں کا مر جانا بنتا ہے پر مردے اوہ جنا اچ غیرت ہووے

وہ جس کے وکالت نامے پر کئے دستخط بھی خبر بنتے ہیں اس کو عمران احمد خان نیازی کہتے ہیں

ججز کے نام ہیں جسٹس امین الدن جسٹس عالیہ نیلم جسٹس سرفراز ڈوگر جملہ ججز آئینی بنچ

ستائیس ارب روپے سکہ رائج الوقت
ایک بڑے سیاسی گھرانے کی شخصیت کے کرپٹو میں 100 ملین ڈالر ڈوب گئے۔ ندیم ملک میں نے بھی یہ سنا ہے۔ مفتاح اسماعیل اندازہ لگائیں 100 ملین ڈالر۔۔۔