Hafiz Farhat Abbas
@FarhatAbbas_PTI
Political Secretary to Imran Khan ||Former Advisor to CM Punjab on Political affairs//Ex-Chairman TEVTA || Founder Member of ISF || Die Hard Insafian
الحمداللہ مجھے پارٹی کی طرف سے چئیرمین عمران خان کے پولیٹکل سیکٹری کی ذمہ داری دی گئی ہے میں چئیرمین عمران خان اور پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ کے حضور دعاگو ہوں اس ذمہ داری کو نبھانے میں میرا حامی و ناصر ہو آمین

عالمی منڈی میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24 فیصد کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہ دیا گیا، بلکہ پاکستان میں کوکنگ آئل کی قیمت 4.5 فیصد مہنگی کر دی گئی، جعلی حکمران نہ ہی عوام کی طاقت سے اقتدار میں ائے اور نہ ہی عوام کو اپنا جواب دہ سمجھتے اسی لئے عوام کو ریلیف دینا کبھی بھی انکی…

میں اپنی اور اپنے خاندان کی طرف سے ان ہزاروں ساتھیوں کا شکر گزار ہوں جنھوں نے میرے والد کے جنازے میں اور قران خوانی میں شرکت کی اور ان لاکھوں افراد کا بھی جنھوں نے افسوس کے پیغامات بجھوائے اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین جنھوں نے ان کی یاد میں میں…
"مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔" ان تمام…
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی…
میاں اظہر صاحب کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی تقریب میں شرکت کی. میرے بھائی حماد اظہر اور انکے اہلخانہ کے لئے یہ مشکل ترین وقت یے. حماد نے پہلے روپوشی کی زندگی گزاری اور اب والد کی جدائی کا غم. اللہ سے دعا ہے کہ اللہ حماد کو صبر دے اور میاں اظہر صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
اج توشہ خانہ ٹو کا جیل ٹرائل ہونا تھا. فیملی اور وکلاء کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی، ایک خفیہ، غیر قانونی اور غیر منصفانہ ٹرائل کے ذریعے انصاف کا گلا گھونٹا جا رہا ہے۔ اس کے زریعے ایک اور سزا دینے کی سازش کی جا رہی یے. یہ تمام کارروائی آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی…
عمران خان کے دشمن کم ظرف بھی ہیں اور گھٹیا بھی، جو سیاسی انتقام کے لئے وضو اور عبادات میں بھی خلل ڈال رہے اور ایسا ہانی دے رہے جس سے وضو تک ممکن نہیں، عمران خان کو جسمانی طور پر قید کر کے جب کچھ نہ بگاڑ سکے تو اب ذہنی اور روحانی اذیت دینے پر اتر آئے ہیں. اس سے ان کے دلوں میں…

"پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی اہلیہ کو کبھی ایسے جیل میں نہیں ڈالا گیا جیسے بشرٰی بیگم کے ساتھ کیا…
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
سابق گورنر میاں محمد اظہر کے ایصال ثواب کے لئیے قران خوانی بروز جمعرات جامعہ اشرفیہ میں ساڑھے پانچ بجے بعد از نماز عصر اور اجتمائی دعا ساڑھے چھے بجے ھو گی خواتین کے لئیے قران خوانی ساڑھے پانچ بجے انکی رھائش گاہ 183 ابوبکر بلاک گارڈن ٹاون میں ھو گی. تمام عزیز و اقارب اور احباب سے…

آج ہمارے دوست اور بھائی حماد اظہر کے لیے بہت مشکل دن ہے. میری دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے.
حماد پر ان گنت بوگس مقدمات ہیں روپوشی کی زندگی گزار ریے، پھر والد کی وفات کا غم. مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی. ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے عزیز و اقارب کی آخری رسومات میں شرکت کرے لیکن ہماری موجودہ حکومت انتقام کی آگ میں اندھے ہو چکے ہیں، یہ وقت انسانیت دکھانے کا…
میاں محمد اظہر، قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ ان کا جنازہ، بروز بدھ، 23 جولائی، دوپہر 1:30 بجے، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر پڑھایا جائے گا۔

میرے عظیم اور پیارے والد، میاں محمد اظہر، قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ ان کا جنازہ، بروز بدھ، 23 جولائی، دوپہر 1:30 بجے، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر پڑھایا جائے گا۔
اعجاز چوہدری، عمر چیمہ، میاں محمود الرشید اور یاسمین راشد کو بے گناہی کے باوجود دس دس سال قید کی سزا انصاف کی روح کے خلاف اور بنیادی انسانی حقوق کی صریح پامالی ہے۔ ان کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ عمران خان کے نظریے کے ساتھ وفادار رہے، اور سچ کی راہ پر ڈٹے رہے۔ قومیں اپنے وفاداروں کو…

سیاست میں شرافت کا ایک باب ختم میاں اظہر کی وفات ہمارے لیے افسردگی کا باعث ہے. انہوں نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کی اور ان کے مخالفین بھی ان کی شرافت کے معترف تھے. اپنی زندگی کے آخری ایام میں بھی وہ پاکستان میں آئین و قانون کی بحالی کی جدوجہد کر رہے تھے. اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے…

بلال اعجاز کے ساتھ ایک اور ناانصافی کی گئی ہے. پہلے ان کی جیتی ہوئی سیٹ سال بعد ان سے چھینی گئی اور اب انہیں ایک جعلی مقدمے میں سزا سنا دی گئی ہے. ہر ظلم کے بعد عوام کا اس نظام سے اعتماد ختم ہوتا جا رہا ہے

سیاست میں شرافت کے علمبردار اور حامد ناصر چٹھہ کے سپوت احمد چٹھہ کا خاندان 100 سال سے وزیرآباد میں سیاست کر رہے ہیں اور ان کی شرافت کی گواہی وزیر آباد کے ہر ووٹر سے مل سکتی ہے. آج تک توڑ پھوڑ تو دور شاید انہوں نے کسی سے غصے میں بات بھی نہ کی ہو اور مخالفین بھی ان کی شرافت کے…

احمد بھچر ایک نہایت شریف، ملنسار اور عاجز شخصیت ہیں اور آج تک کوئی گملا توڑنا تو دور انہوں نے شاید کسی سے اونچی آواز میں بات نہیں کی. ایسے شخص کو دہشت گرد قرار دینا اور ایسی سزا دینا شرمناک عمل ہے اور اس کا واحد مقصد خوف پھیلانا ہے. جمہوریت کو پہنچائے جانے والے اس نقصان کی جتنی…

ابھی پانچ اگست میں دو ہفتے باقی ہیں لیکن جعلی حکومت تحریک انصاف کے پرامن تحریک سے اس قدر خوفزدہ ہو گئے ہیں کہ لاہور شہر میں ابھی سے چھاپے اور گرفتاریاں شروع کر چکے ہیں. جعلی وزیراعلیٰ ان غیر قانونی گرفتاریوں اور چھاپوں سے عوام کو ڈرا دھمکا نہیں سکتی. پوری قوم عمران خان کو رہا…
وزیراعظم کے ہر بیرونِ ملک دورے کے بعد قوم کو یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری آنے والی ہے، معاہدے طے پا گئے ہیں، اور جلد ملکی معیشت میں بہتری آئے گی۔ لیکن زمینی حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔ رواں سال ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پچھلے سال کی نسبت 8 فیصد کم ہوئی، جو…

مراد سعید کو سینیٹر بننے پر بہت بہت مبارک ہو. مراد نے اپنی سیاسی سفر کا آغاز آئی ایس ایف سے کیا اور آج ایوانِ بالا تک پہنچ کر ثابت کر دیا کہ محنت اور عوامی خدمت کبھی ضائع نہیں جاتی۔ یہ کامیابی ان تمام نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہے جو عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں. بطور سینیٹر،…
