Adv. Yousaf Wyne
@wyne_yousaf
Ex-Assistant Advocate General Punjab,Civil,Family, Criminal, Banking, Revenue, Corporate,Drugs, Pharma & Media Laws Advocate High Court LLM 0322-7002210
آج لاہور مال روڈ پر امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی رہائی کیلئے ریلی نکالی گئی۔ #ReleaseImranKhan
آج ATC-3 لاہور نے مقدمہ نمبر97/23 میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد،اعجاز چوہدری،عمر سرفراز چیمہ،میاں محمود الرشید، افضال پاہٹ،علی حسن،خالد قیوم اور ریاض حسین کو 10/10سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔ شاہ محمود قریشی،حمزہ پاہٹ،ریاض خان، افتخار،تنویر،اعتزاز رفیق کو بری کردیاگیاہے
اتوار کو لاہور کی ریلیوں سے گرفتار ورکرز کی مدد کے کیے پارٹی کی جانب سے ایڈوکیٹ یوسف وائیں رات کو پولیس اسٹیشنز میں بھی موجود رہے اور آج عدالت سے ان ورکرز کو رہا کروانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ یوسف وائیں سمیت ان تمام وکلاء کو خراجِ تحسین جو ورکرز کی مدد کے لیے فوراً پہنچتے ہیں
الحمد اللہ جب ورکرز کو اپنے وکلاء پر اس طرح اعتماد ہو جائے تو تحریک کیلئے بے خوف نکل آتے ہیں۔
کل ریلی کے بعد گرفتار ہونے والے ورکرز ڈاکٹر نواب، خطاب، سمیرا اور زین نیازی کو مقدمہ نمبر 1727/25 پولیس اسٹیشن فیصل ٹاؤن سے ڈسچارج ہو گئے ہیں۔ اس کے علاؤہ پولیس اسٹیشن جوہر ٹاؤن میں گرفتار ورکرز بھی ڈسچارج ہوگئے ہیں۔

کل لاہور میں ہونے والی پی ٹی آئی سے گرفتار ورکرز خطاب نواز، سمیرا، نواب، زین اور احمد کو تھوڑی دیر تک عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ تمام ورکرز اس مقدمے میں سے ڈسچارج ہو جائیں گئے۔

نیشنل لاء کالج کے دوستوں کا پنجاب بار کونسل الیکشن 2025 - 2030 میں ممبر لاہور سیٹ کیلئے مکمل سپورٹ اور اعتماد کرنے پر تہہ دل سے مشکور ہوں۔
تاریخ رقم کرنے والے وکیل @wyne_yousaf 9 مئی کے کیسز لڑنے والے وکیل کو 3 لاکھ جرمانہ ایڈوکیٹ یوسف وائیں نے کہا ATA ایکٹ سیکشن 16 کے تحت جج مقدمہ کی سماعت شروع کرنے سے پہلے قرآن پر حلف دینے کا پابند ہے کہ جج صاحب انصاف کرینگے جج نے الٹا ایڈوکیٹ یوسف وائیں پر 3 لاکھ جرمانہ کردیا
آج لاہور میں پی ٹی آئی کی طرف سے ایک پرامن ریلی نکالی گئی جو کہ بطور پاکستانی شہری آئینی حق ہے اس پر بھی ایف آئی آرز درج ہوگئیں ہیں اور مرد ورکرز کے ساتھ ساتھ خواتین ورکرز کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ ابھی 5 اگست کے احتجاج کی شروعات پر ہی پنجاب حکومت کی کانیں ٹانگ رہیں ہیں۔

پی پی 151 ٹکٹ ہولڈر ملک حماد اعوان کو 4 دن لاپتہ رکھنے کے بعد 2 سال پرانے 9 مئی کے مقدمہ نمبر 410/23 پولیس اسٹیشن ریس کورس میں گرفتاری ڈال کر اے ٹی سی لاہور میں پیش کر دیاگیا ہے۔ کورٹ نے شناخت پریڈ کیلئے 14 دن کے ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا آرڈر کر دیا ہے۔

ملک حماد اعوان ایڈووکیٹ کو PTI سےتعلق کی وجہ سے تھیف منسٹر پنجاب کی جانب سے دو دن قبل انکے گھر ریڈ کر کے اغواہ کیا گیا کبھی مناواں تھانہ، کبھی سرور روڈ تھانہ، کبھی جنوبی چھاؤنی تھانہ اور کبھی ریس کورس تھانہ رکھا گیا۔ جن کا جرم 1ماہ قبل تھیف منسٹر پنجاب کےخلاف ایکس پر پوسٹ کرناہے

پی پی151 کےٹکٹ ہولڈر حماد اعوان کو آج شام 4 بجے انکےگھر سےگرفتار کرکےپہلے مناواں تھانہ اور پھر وہاں سے تھانہ سرور روڈ شفٹ کیاگیا۔پولیس سے یہی پتہ چلا ہےکہ حماد اعوان کو مقدمہ نمبر 96/23 میں گرفتاری ڈال کرATC میں پیش کیا جائے گا۔ احتجاج کا اعلان ہوتےہی فسطائیت اپنےعروج پر پہنچ گئی
صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز, جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور اویس یونس اور سینئر قانون دان برہان معظم ایڈووکیٹ صاحب سے 9 مئی کے مقدمات میں جیل ٹرائل کے حوالے سے خصوصی میٹنگ۔

آج اے ٹی سی لاہور میں مقدمہ نمبر 96/23 کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت تھی۔ وہ کارکنان جو دو سال سے عبوری ضمانت پر ہیں ابھی تک ان کی ضمانت ہی ڈیسائڈ نہیں ہوسکی۔ جبکہ سپریم کورٹ نے 120 دنوں میں کیس ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیا ہوا ہے۔
سجدے میں سر جھکا ہوا، نیزے پہ سر بلند اقرار بھی کمال ہے، انکار بھی کمال

سلام ان پیاسوں پر، جنہوں نے صبر کو پی کر ہمیں حیات کا سبق دیا۔ #10Muharram #ImamHussain

This is what Judiciary is doing to the brave lawyer of PTI Yousaf Wyne, when he asked him to take oath on Quran in May9th case as required by law, the judge fined him for 2 lac. We must stand with our lawyes like @wyne_yousaf who are fighting off whole judiciary mafia and state…
ان شاءاللہ ممبر پنجاب بار کونسل (لاہور سیٹ) 2025 - 2030
آج 9 مئی کے مقدمہ نمبر 97/23 میں ایک درخواست دائر کی کے ATA کی دفعہ 16 کے تحت جج صاحب کاروائی سے قبل قرآن پر حلف دینے کے پابند ہیں لیکن درخواست کو خلاف قانون خارج کرتے ہوئے تین لاکھ جرمانہ کر دیا گیا۔ ان شاءاللہ فیصلہ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔
