Mirza Usama official
@UsamaMirza60687
PTI Social Media Activist ❤️ PTI Social Media Secretary IYWLahore
آواز اٹھائیں 🚨 یہ ہے 9 مئی کا قیدی محمد افتخار جو ایک سال کوٹ لکھپت جیل میں رہا۔پچھلے چار دن سے محمد افتخار لاہور کے PKLI اسپتال میں ہے اس وقت محمد افتخار بھائی کو -A نیگیٹو بلڈ کی اشد ضرورت ہے، مگر بلڈ دستیاب نہیں 💔🤲🏻 @ImranKhanPTI @OfficialShehr @PTIofficial @aliya_hamza
Happy birthday @tayyabaraja_ On this special day of your life, I wish that you get more happiness and joy you deserve, and all your dreams come true, happy birthday to you! 🤲🏻💞 @tayyabaraja_

خان کی بہنیں بلوچ خواتین کے کیمپ میں پہنچ گئیں ❤️🫶🏻 #ReleaseImranKhan @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @OfficialShehr
علیمہ خان کا انتہائی تشویش ناک پیغام۔۔۔ عیسیٰ فائز امین الدین سرفراز ڈوگر کو عمران خان کو پارٹی کو ختم کرنے کے لیے لایا گیا ہے
سرگودھا ایم این اے شفقت عباس اعوان بھائی ❤️🫶🏻 #ReleaseImranKhan @ImranKhanPTI @ShafqatAwanPTI @OfficialShehr

اپنے تو اپنے ہوتے ہیں 💔🫶🏻 #Releaseimrankhan @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @noreen_khanum @OfficialShehr
ظالموں نے ریاست اور پی ٹی آئی کی سیاست کے درمیان جنازوں کا پُل بنا دیا ھے،پہلے عُمر ایوب کے والد گُزر گئے اب حماد اظہر کے والد گزر گئے, اولاد کو آخری ایام میں صرف جنازے بچے ھیں 💔🥹 @Hammad_Azhar @ImranKhanPTI
کل جب گوجرانوالہ پولیس سے بچ کر نکلے تو ریحانہ آنٹی نے وہاں سے نکلنے میں میری مدد کی ہم اُن کی طرف گئے وہاں گاڑی تبدیل کی اُن کی بہو عروبہ ڈار مجھے بحفاظت واپس پہنچانے کے لیے خود ساتھ ڈراپ کرنے آئیں اس سارے وقت میں عمر بھائی فون پر رابطے میں رہے ❤️
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 💔😢_* حماد اظہر کے والد ایم این اے میاں اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا اللہ پاک حماد اظہر صاحب کا صبر دیں اور میاں اظہر صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دیں آمین` @Hammad_Azhar @ImranKhanPTI

فیصل جاوید خان کو سینٹر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ❤️ #ReleaseImranKhan @ImranKhanPTI @FaisalJavedKhan @OfficialShehr
الحمد اللّٰہ سینئٹرز ! ❤️ @FaisalJavedKhan @ImranKhanPTI @SardarTayyabPTI @OfficialShehr
آج اڈیالہ جیل کے باہر پولیس نے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن سب بھائیوں اور بہنوں کی مزاحمت کی وجہ سے میں نکلنے میں کامیاب ہوا۔ یہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ مجھے گرفتار کر کہ موبلائزیشن کو روک لیں گے لیکن یہ ان کی بھول ہے ہماری ایک ٹیم ہے جو کسی ایک شخصیت کی محتاج نہیں۔
اگر ہم خان صاحب کی بہنوں کا ساتھ دینے کے لئے اڈیالہ جیل کے باہر جا سکتے ہیں تو باقی لوگ اور پارلیمنٹرین کیوں نہیں جا سکتے ہیں؟💔💯 #ReleaseImranKhan @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @OfficialShehr @attique_riaz06
اڈیالہ کے باہر پنڈی کے ایکٹو ورکرز راجہ شہباز بھٹی اور عاطف ریاض کو پکڑنے کی کوشش، پولیس نے عاطف ریاض کو گرفتار کر لیا۔
سینیٹر مراد سعید ❤️🫶🏻 #ReleaseImranKhan @MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI

والدین بہت بڑا سرمایہ ہیں۔ ۔۔ ان کی صحت کے لیے ہمیشہ دعا کیا کریں۔۔۔ اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائے رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! میرے والدین پر رحم فرما ،جس طرح انہوں نے بچپن میں مجھے پالا تھا
یہ وہ ہیں جنہوں نے 9 مئی کا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا ہے۔۔۔
ہر جگہ ہر وقت ، قیدی نمبر 804❤️🫶🏻 #Releaseimrankhan @ImranKhanPTI @OfficialShehr @official_kayani

جمعیت والے مالدار کو سینیٹ کے ٹکٹس دیتے ہیں، اور غریب کو " پیلے کپڑے اور ڈنڈا" دے کر کہتے ہیں آپ ہمارے "فیلڈ مارشل " ہیں۔
صوبائی حکومت کے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ 12 سے 14 ممبران بک چکے ہیں جبکہ 5 ممبران ایسے ہیں جو علی امین سے ناراض ہیں صوبائی حکومت نے ایک اضافی سیٹ اپوزیشن کو اسی لیے دی تاکہ جو لوگ پیسے لے کر بکے ہیں ان کا سودا خراب کیا جائے
ٹیم چیف ارگنائزر پنجاب لاہور کے بازاروں میں عمران خان کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے یا اللہ یا رسول عمران خان بے قصور ❣️ @aliya_hamza @sanamkh22 @attique_riaz06