Ayesha Ali Bhutta
@ayeshabhutta01
جناب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے درخواست ہے کہ نو مئی کے مقدمات میں لاہور کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریکِ انصاف کے چار افراد رضا علی،خضر عباس،حماد جاوید اور بلال وجاہت کی درخواست ضمانت کو سنا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد کیس سپریم کورٹ میں ہے
ATC Judge Rawalpindi has directed Superintendent Adyala Jail to ensure Imran Khan's signature on Wakalatnama to file petition against Lahore High Court order regarding the refusal of his bail in May 9 cases. Tomorrow is the last day.

لاہور انسدادِ دہشتگردی عدالت سے نو مئی کے کیس میں دس سالہ سزا پانے والے ریاض حسین کے گھر جانا ہوا۔ریاض حسین فرنیچر کے کاروبار سے منسلک تھے اور نو مئی کو بھی اپنے کام کے سلسلے میں کینٹ جانا ہوا اور جیو فینسنگ کی نظر ہو گئے، نو مئی کے بعد کاروبار برباد ہو کر رہ گیا، دو کمسن بچے اور…
پاکستانی عورتوں نے کبھی سوچا بھی نا تھا کہ ایک دور ایسا آئے گا جب اپنی ہی سرزمین پر جائے امان ڈھونڈنے کے لیے دربدر ہونا پڑے گا۔۔۔
ملک اس وقت تباہ ہوتا ہے جب نا اہل شخص کو اس پر بٹھا دیا جائے۔۔۔
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی…
مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔ آج جج کے حکم پر…
بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، علی امین گنڈاپور اور جنید اکبر کو تاکید کرتا ہوں کہ بھرپور طریقے سے تحریک چلائیں۔تحریک کا مقصد انصاف کا نظام، قانون کی بالادستی اور آئین کا تحفظ ہونا چاہیئے۔ اگر ہم نے سڑکوں پر آواز نہ اٹھائی تو یہ قبضہ گروپ پارلیمانی پارٹی کو بھی آہستہ آہستہ تباہ کر…
عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو سزا سنا کر پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کی گئی ہے۔ پڑوسی ملک اپنی خواتین کو عالمی سطح پر پروموٹ کر رہا ہے جبکہ پاکستانی ریاست اپنی پروگریسو عورتوں کو دہشتگرد کے طور پر متعارف کروا رہا ہے۔ پاکستانی تاریخ کا سیاہ دور جہاں عورتیں دربدر ہیں
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو سنائی گئی 10 سالہ سزا کی شدید مذمت کی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی خدمات، ان کی بیماری اور انسانیت کے لیے ان کی جدوجہد قابلِ فخر ہے۔ ان کی فوری رہائی وقت کی ضرورت ہے۔ #ReleaseDrYasminRashid #JusticeForYasminRashid #HumanityFirst
سوا سال سے جیل ٹرائل کے نام پر تماشا لگایا ہوا ہے،زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ نا ملک سے باہر جا سکتے ہیں،نا شہر سے باہر زیادہ دن کے لیے جا سکتے ہیں، سزائیں سنائیں تاکہ روز روز کے عذاب سے جان چھوٹے۔ ہم نے عمران خان کے نظریے کا ساتھ دینے کا حلف اٹھایا تھا،ہم اپنے حلف پہ قائم ہیں!
4 اگست سے پہلے عالیہ حمزہ،صنم جاوید خان،عائشہ بھٹہ کو سزا سنا دی جائے گی۔۔5 اگست کی تحریک کےلیے یہ خواتین بہت زیادہ متحرک ہیں اس لیے انہیں قید کرنا ضروری ہوچکا ہے۔۔ youtu.be/xHUcZycp3ks
ہماری صفوں میں کوئی انتشار نہیں ہے، بات کو بڑھا چڑھا کے پیش کیا جاتا ہے۔ (بیرسٹر سلمان اکرم راجہ)
تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے این اے 120 سے تحریک لبیک کی وکٹ گرا دی۔ راشد بٹ، جنرل الیکشن میں این اے 120 سے 24000 سے زائد ووٹ حاصل کرنے والے، پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے عالیہ حمزہ، لطیف کھوسہ سے ملاقات میں عمران خان کے نظریے پر غیر مشروط اعتماد کا اظہار کیا۔
خیبرپختونخوا کی عوام طویل عرصے سے جاری دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لاکھوں جانوں کی قربانیاں دے چکی ہے۔ صوبے کے عوام مزید آپریشن نہیں،امن سے جینے کا حق مانگ رہے ہیں لیکن ملک کے وزیرِ داخلہ (جو اس شعبے کی الف ب نہیں جانتے) کا کہنا ہے کہ ہم عوام کی خواہش کے خلاف ان پر ڈرون اٹیک کریں…

غفور انجم —- سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نام یاد رہے گا!!
سابق گورنر پنجاب اور پاکستان تحریکِ انصاف کے اسیر رہنما عمر سرفراز چیمہ کی والدہ سے متعلق خبر جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ عمر سرفراز چیمہ کی والدہ حیات ہیں، کوئی بھی خبر تصدیق کے بغیر پوسٹ نا کی جائے!
کافر ملک میں رہنے والو تم کیا جانو 201 سے اوپر یونٹ بجلی چل جائے تو کیا ہوتا ہے؟گھر بیٹھے ہی قید میں ہونا کیا ہوتا ہے کالے رنگ کا ویگو ڈالا کیا ہوتا ہے تم کیا جانو چلتے پھرتے بول نہ سکنے والےزندہ لاشے کیا ہوتے ہیں تم کیا جانو تم کیا جانو کیسے کیسے ہارنے والا جیتنے والا بن جاتا…
اسلام آباد کی عدالت کی جانب تحریک انصاف کے 12 کارکنوں کو سزائیں دینے کے معاملے پر تحریک انصاف کا ردِعمل: اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے 26 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف کے 12 کارکنوں کو سزائیں سنائے جانے پر پاکستان تحریک انصاف شدید عدالتی فیصلے کی مذمت…
کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان ✌🏻❤️ لاہور مال روڈ 📍 @Mr_OmarMalik @AbuzarFurqan @falakjavaidkhan @aliya_hamza @AwaisY_ @sanamkh22 @
نو ماہ سے جیل میں قید پاکستان تحریکِ انصاف کے بے گناہ ورکرز کو اسلام آباد کی عدالت نے پرامن احتجاج کرنے پر چھ ماہ کی قید سنا دی۔ حضور کا اقبال بلند ہو انصاف کا بول بالا ہو
26 نومبر احتجاج میں شریک پی ٹی آئی کارکنان جس کیخلاف تھانہ ترنول میں پاپو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا ۔۔ عدالت نے کارکنان کو چھ چھ ماہ کی سزا سنا دی گئی
اٹھو ملک کے باغبانو اٹھو اٹھو انقلابی جوانو اٹھو کسانوں اٹھو کامگارو اٹھو نئی زندگی کے شرارو اٹھو اٹھو جیسے دریا میں اٹھتی ہے موج اٹھو جیسے آندھی کی بڑھتی ہے فوج اٹھو برق کی طرح ہنستے ہوئے کڑکتے گرجتے برستے ہوئے غلامی کی زنجیر کو توڑ دو زمانے کی رفتار کو موڑ دو
