Meena Khan Afridi
@MeenakhanAfridi
Provincial Minister HED KP | MPA PK-83 | Ex-President, Insaf Youth Wing Pakistan | Founding Member, ISF | Member, PTI Core Committee | Proud Insafian
یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر۔ آج باقاعدہ طور پر ممبر اسمبلی خیبر پختونخوا کا حلف اٹھایا۔ میرا لیڈر عمران خان زندآباد ❤️❤️
ہماری جدوجہد ہمارا حق ہے، کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد عوام میرے ساتھ ہے۔ میں جانتا ہوں کہ دھاندلی کا 90 فیصد عمل پولنگ کے بعد سے لے کر نتائج کے درمیان ہوا ہے۔ میں نے دو سال الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے کوشش کی، اگر ۸ فروری کو EVM ہوتی تو گیم وہیں ختم ہو جاتی۔ آج بھی کہتا ہوں، اگر…
مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے چیئرمین عمران خان
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی…
Important Message from Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail - 22 July 2025 “Never in the history of Pakistan has any political leader been subjected to the treatment that I am currently enduring. Nawaz Sharif committed corruption worth billions and was nevertheless…
عمران خان کے وزیر اعلیٰ اور حکومت کا فیصلہ کوئی ڈرون حملہ نہیں کوئی ملٹری آپریشن نہیں

جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا۔ میری کتابیں جو اہل خانہ کی جانب سے جیل حکام تک پہنچائی جاتی ہیں وہ بھی کئی ماہ سے نہیں دی گئیں، ٹی وی اور اخبار بھی بند ہے۔ بار بار…
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا۔ میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں ایسے میں پارٹی میں اختلافات پیدا کرنا میرے مقصد اور ویژن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ چیئرمین عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
آج فیملی کی بی بی سے ملاقات ہوئ۔ خان صاحب بھی وہاں موجود تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ ان کو ذہنی طور پہ ٹارچر کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کو اور بشریٰ عمران کو قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔گرمی میں، تندور جیسے کمرے میں۔ انہیں ابھی تک کتابیں بھی نہیں دی گئیں اور نہ ہی ان کے پاس…
شرم انکو مگر نہیں آتی۔ انصاف کا جنازہ
اس سے بھیانک اور سفاکانہ فیصلہ نہیں دیکھا،بلال اعجاز،احمد چھٹہ،ملک احمد بھچر کیخلاف شہادت ہی نہیں تھی اور مجھے جج صاب نے کہا تھا کہ ان پر تو بات ناں کریں یہ تو بری ہی ہیں لیکن جو لکھا لکھایا فیصلہ آیا اس میں انہیں بھی 10 ،10 سال سزادی گئی۔وکیل ایم این اے شفقت اعوان
گذ شتہ برس خان صاحب کا پیغام موصول ہوا کے سینیٹ کے لیے کاغذات جمع کراؤ۔ مجھے کچھ مناسب نہیں لگا کہ حلقے کی سیاست کرنے والے کو سینیٹ لڑوانا اور اس کا سینیٹ پر راضی ہوجانا دونوں ہی زیادہ دانشمندانہ باتیں نہیں لگتیں۔ دوبارہ پیغام آیا کہ لازمی اپلائی کرنا ہے، سو کیا۔ پھر وہی ہوا جس…
مراد سعید 26 ووٹوں کے ساتھ سینیٹر منتخب۔ سینیٹر مراد سعید ❤️💚

میں اپنے حلقے PK-83 پشاور کے تمام غیرت مند عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جنہوں نے عمران خان کی رہائی کیلئے تاریخی اور بھرپور انداز میں شرکت کرکے یہ ثابت کر دیا کہ یہ حلقہ ہمیشہ حق، سچ اور قیادت کے ساتھ کھڑا ہے۔ آپ کے اتحاد اور قربانی کے جذبے سے عمران خان کو رہائی…

پی کے 83 میں تحریک انصاف رہنما مینا خان کی قیادت میں کپتان عمران خان کی رہائی کے لیے شاندار ورکرز کنونشن، ورکرز کے جذبے عروج پر، @MeenakhanAfridi #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
ایک ایک ووٹ، شاید میرا اپنا ووٹ بھی میرا نہیں ہے۔ سارے ووٹ مجھے عمران خان کے نام پر ملے ہیں۔ میں اپنا سیٹ عمران خان کے نام پر قربان کرتا ہوں۔
اگر اسلام آباد کے کال آتے ہیں تو آپ میں سے کوئی بندہ میرے سے آگے نہیں ہوگا۔ سب سے آگے میں ہوں گا، اس کے بعد آپ۔ ان شاء اللّٰہ
ریاست و حکومت کا کام عوام کی منشاء کے مطابق فیصلے کرنا ہوتا ہے، مگر ہمیں تو 26 نومبر کو گولیاں ماری گئیں، 150 کارکن زخمی اور 14 شہید ہوئے۔
🔥 صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی قیادت میں 5 اگست کی ملک گیر احتجاجی تحریک کی تیاریاں عروج پر! آج کے تاریخی جلسے نے ثابت کر دیا کہ مینا خان ایک ناقابلِ شکست قافلے کے ساتھ میدان میں اترنے کو تیار ہے! ✊🏽 انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے! @MeenakhanAfridi
ہم پہ مسلط بے امنی کیخلاف قبائلی عوام اور خیبر پختونخوا کے لوگ بیدار ہو چکے ہیں۔ عمران خان نے واضح طور پر کہا تھا کہ ڈرون حملے نامنظور!
پشاور مینا خان آفریدی کے حلقے میں ورکرز کا بڑا سرپرائز، پشاور کی عوام نے ورکرز کنونشن کو جلسے میں بدل دیا۔