Sanam Javaid Khan
@sanamkh22
Pakistan 🇵🇰
خواتین و حضرات میں پہلے بھی بہت بار بتا چکی ہوں میرا کوئی فیس بک پیج نہیں ہے 🙏 tiktok.com/@sanamjavaidkh… instagram.com/sanamjavaidkha… ان کے علاوہ میرا اور کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے
اُس نے میرے پر پرچے کروانے ہوتے ہیں مجھے نہیں کرتی بلاک میرے پر نظر رکھی ہوئی ہے مائی نے 😂
صنم مریم نے تمہیں unblock کب کیا۔۔۔؟؟مجھے تو نہیں کیا کیا اتنا برا ہوں میں ماں۔۔۔🤧
خان نے اختلافات کو بھلانے ، گروپ بندی کو ختم ، آپسی لڑائیوں کو ختم کر کے احتجاج پر فوکس کرنے کا بولا ہے امید ہے کچھ نا معلوم اکاونٹس جن کو ہماری یہی بات بہت بُری لگ رہی تھی اب اُن کو سکون ہو جائے گا
اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
کسی کو سزا سُنا دو جن کو ابھی سزا نہ سُنا سکتے ہوں اُن کے وارنٹ نکال دو جن کے وارنٹ نہ نکال سکتے ہوں اُن کے نظر بندی کے آڈر نکال دو #BananaRepublic
❤️
ہم آنے والی نسلوں کے لیے قربانی دے رہے ہیں، اعجاز چوہدری
🫡🫡🫡
نو مئی شیر پاؤ پل کیس میں 10 سال سزا ڈاکٹر یاسمین راشد در عمل سامنے اگیا جو خود ازاد نہ ہو وہ ہمیں کیا ازادی دے گا ؟میں آج بھی وہیں کھڑی ہوں جہاں اج سے دو سال پہلے کھڑی تھی، ڈاکٹر یاسمین راشد
رجیم چینج تم نے کیا نو مئی تم نے کیا cctv فوٹیج تم نے چُرائی چادر چار دیواری کی دھجیاں تم نے اُڑائیں ووٹ چوری تم نے کیا چوروں کو مسلط تم نے کیا سیدھی گولیاں تم نے چلائیں عدالتوں کو مفلوج تم نے کیا پر سزائیں ہمیں ؟
گوجرانوالہ سے نکلنے میں ان دونوں بھائیوں نے میری مدد کی دونوں وکیل ہیں گوجرانوالہ ہماری کورٹ پیشی پر بھی آتے تھے 🙏


کل جب گوجرانوالہ پولیس سے بچ کر نکلے تو ریحانہ آنٹی نے وہاں سے نکلنے میں میری مدد کی ہم اُن کی طرف گئے وہاں گاڑی تبدیل کی اُن کی بہو عروبہ ڈار مجھے بحفاظت واپس پہنچانے کے لیے خود ساتھ ڈراپ کرنے آئیں اس سارے وقت میں عمر بھائی فون پر رابطے میں رہے ❤️

کل کیمپین کے لیے گوجرانوالہ گئی مگر کیونکہ وہاں کی پولیس شاہ سے زیادہ شاہ کی وفادار ہے یہ میرے سے بھی پہلے پہنچ گئے پورے پنجاب میں سب سے گھٹیا پولیس گوجرانوالہ کی ہے
❤️❤️❤️
کیا یاسمین راشد جیسی عالمی شہرت یافتہ قابل ڈاکٹر کو جعلی مقدمے میں غیر قانونی سزا کے خلاف پاکستان کی لبرل اور پروگریسو خواتین نے کلمہ حق بلند کیا؟ سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ خاتون ہونے کےباوجود ڈاکٹر یاسمین راشد کو 26 ماہ سے ضمانت کےحق سےمحروم رکھا گیا،لیکن منافقت کا شکار طبقہ چپ رہا
To do injustice is the greatest of all evils. - Plato
کج شہر دے لوگ وی ظالـــــــــــم سن کج سانوں مـــــــــرن دا شوق وی سی !!!!
اللہ کے عذاب سے ڈریں انصاف کا ایسا جنازہ پہلے کبھی نہیں دیکھا

إنا لله وإنا إليه راجعون۔ اللہ پاک درجات بلند کرے
میرے عظیم اور پیارے والد، میاں محمد اظہر، قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ ان کا جنازہ، بروز بدھ، 23 جولائی، دوپہر 1:30 بجے، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر پڑھایا جائے گا۔