Ssamia
@ssamia_j
life is short live it happily!
Bismillah And be patient,for the decision of your Lord . اور اپنے رب کا حکم آنے تک صبر کر ۔ AL -QURAN Surah At -Tur 52 :48 Asalam o aliakum

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت نصیب ہوئی میرا نکاح الحمدللہ! ایک نئی صبح، نئے خواب اور ڈھیروں دعائیں اس رشتے کے نام۔ اللہ اس بندھن کو اپنی رحمت و محبت سے ہمیشہ سلامت رکھے اور ہر لمحہ آسانیوں سے بھر دے۔آمین ثم آمین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ کسی بھی دُکھ یا زخم سے مُندملی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ زخم کبھی موجود ہی نہیں تھا. اس کا مطلب یہ ہے کہ اب دُکھ ہماری زندگی پر قابو نہیں رکھتا۔ خود اپنی زندگی کو کنٹرول کریں۔ صبح بخیر!!!🌻🌻
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہم صل علی محمد و آل محمد اے رب العزت ہمارے بچوں کو کامیابیاں عطا فرما امین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹🍃 اے رب کائنات..!!! اس بے تاب نفس اور کمزور جسم پر رحم فرما اس لیے کہ جو تیرے سورج کی تپش کو برداشت نہیں کر سکتا وہ تیری جہنم کی آگ کو کیسے برداشت کرے گا یا الہی ہمارے حال پر رحم و کرم فرما اور ہم سب کو معاف فرما.. آمین Good morning X Fam ❤️
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں I've always measured a good day as one where I can read, write, and run. God bless you all ♥️
السلام و علیکم دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا ایک مسکراہٹ اور دوسری دعا ہمیشہ بانٹتے رہیں اللہ آپ سب کو شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین صبح بخیر
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر اللہ پاک آپکو ہر اس نعمت سے سرفراز فرمائے جس میں آپکےلئیےخیر و برکت، عزت و وقار، راحت و سکون، صحت و تندرستی، ترقی وخوشحالی،اوردنیا و آخرت کی بھلائی اور کامیابی ہو. آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: > "فجر کی دو رکعت (سنت) دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں۔" (صحیح مسلم: 725) یعنی فجر کی سنتیں بھی اتنی عظیم ہیں کہ پوری دنیا اور اس کی تمام نعمتیں بھی ان کے برابر نہیں ہو سکتیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💕 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا میری زندگی کی سب سے بڑی نعمت آپ ﷺ کا امتی ہونا ہے❤️ اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ "-"۔اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا° "_اے اللّہ ! میرے دل میں نور پیدا کر۔۔۔۔۔❤️ Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕 #tdr__now
Time doesn’t heal everything, but acceptance does.🫰 Good night, 𝕏 fellows😴

Nature doesn’t hurry, Yet everything is accomplished. Evening vibes, 𝕏 fellows 🫶

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی " اے مالک کائنات ،،، " سب کی مشکلات ، بیماریاں ، آزمائشیں ، بلائیں اور آفتیں دور فرما _،،، آمیــــــــــــن یاربّی "
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕🌄💫 جب بھی دل دکھے یا حالات خلاف ہوں، تو شکایت کرنے کے بجائے سجدے میں چلے جاؤ۔ کیونکہ جو دکھ ہمیں اللہ کے قریب کر دے، وہ دراصل نعمت بن جاتا ہے۔ اللہ سے مانگنا سیکھو، وہ انسانوں سے بہتر سننے والا، اور بے حد دینے والا ہے۔ اے کائنات کے مالک، ہمارے…
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1