Tariq Zaman Malik
@TZM_Zamzama
سوپشت سےہےپیشہ آبا سپہ گری Brig(R),Civ Engr M&E and DRM Expert (MBA Gold Medalist), Love Pakistan & Pak Army https://youtube.com/@awanmalik-cd3vv
Let the morning light inspire you to chase your dreams, spread kindness, and embrace every opportunity. May today be a stepping stone to greater achievements. Wishing you a fulfilling day...!!! Happy Tuesday Morning 🤍💚
تمہارے اپنے دوست اور رشتہ دار تمہیں "دھو" "کے" دیں گے، مگر تم اپنی تسلی کے لیے ایک بار پھر "دھو" لینا۔ 👉👈😉
"رستہ اندھیرا ہے اور تم ہو اگر تم اور میں نہ جلیں تو راستہ کون روشن کرے گا۔" ~چی گویرا

یوں تو وہ یکتا ہے مگر عالم تنہائی میں، میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اس کے اور جب تمہاری روح درد میں ہوتی ہے تو تمہارا ہمدرد صرف اللہ ہوتا ہے...!!! 🖤🩶🤍
Flatter me, and I may not believe you. Criticize me, and I may not like you. Ignore me, and I may not forgive you. Encourage me, and I will not forget you. Love me and I may be forced to love you...!!! That's me 👈😍 (William Arthur Ward)🤍🖤
السلام عليكم ورحمۃ اللہ صبح بخیـــــــر 🌹🍃 اَے اللّه رَبِ کریمﷻ تو ہمارے قلب و نظر کا مالک ہے ، ہمیں ہدایت کی دولت سے مالامال فرما دے کیونکہ تو جس سے خوش ہوتا ہے ، اس کا ہدایت پر چلنا آسان بنا دیتا ہے..!! آمِين يَارَبَّ العَالَمِين Good morning X Fam ❤️
درُود شریف پڑھنا بہترین دُعا ہے، اگر کوئی شخص ساری دعائیں چھوڑ کر صرف درُود شریف پڑھا کرے اِن شــاءﷲ دعائیں مانگنے والوں سے زیادہ پائے گا۔.!! (مرآة المناجيح 57/7) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ…
پلکوں کی مڈیروں پر اتر آتے ہیں چپ چاپ غم ایسے پرندے ہیں کہ پالے نہیں جاتے کچھ لوگوں کی ہر دور میں رہتی ہے ضرورت کچھ لوگ کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے!! ❤️#صدف
اے اللہ ! ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن پر تیرا خاص کرم ہوتا ہے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم صبح بخیر
محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے۔۔اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نا انتظار، اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نا آئے۔۔۔وگرنا محض رابطے میں رہنا گفتگو میں محبت کے بلندو بانگ دعوے کرنا۔۔۔زبان کا چسکا تو ہو سکتا ہے۔۔مگرمحبت نہیں!! ❤️#صدف
یہ اچھی پردہ داری ہے، یہ اچھی رازداری ہے کہ جو آئے تمہاری بزم میں ، دیوانہ ہو جائے!!!!
دل عرش بریں، دل کعبہ دیں، اسرار مراحل کوئی نہیں کیوں منزل منزل کہتے ہو،: جب عشق میں منزل کوئی نہیں!!!!🥀
پرواہ کرنے والے ڈھونڈیے، استعمال کرنے والے تو خود آپ کو ڈھونڈ لیں گے۔
جھوٹ بولنا آسان ہے، چھپانا مشکل ہے۔ سچ بولنا آسان ہے، سننا مشکل ہے۔ نفرت کرنا آسان ہے، جھیلنا مشکل ہے۔ اور، انسان کہلانا آسان ہے ، بننا مشکل ہے۔
سب سے زیادہ آپ کی ذات پر کیچڑ وہ اچھا لے گا ، جسے پتہ چل جائے گا کہ آپ اب اس سے مزید دھوکہ نہیں کھائیں گے۔
نفرت گناہ سے کرو گناہ گار سے نہیں۔ شاید وہ آپ کی محبت میں آ کر گناہ کرنا ہی چھوڑ دے۔
کسی کے پاس کھانے کے لیے ایک وقت کی روٹی نہیں ، اور کسی کے پاس کھانے کے لیے وقت نہیں۔ کوئی اپنوں کے لیے روٹی چھوڑ دیتا ہے اور کوئی روٹی کے لیے اپنوں کو چھوڑ دیتا ہے۔ یہ دنیا بھی کتنی نرالی ہے ۔ پہلے مسجدیں کچی اور نمازی پکے تھے ۔ اب مسجدیں پکی اور نمازی کچے ہیں۔
﷽🧡 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🧡 ا للّٰہ سے رہنمائی اور مدد مانگنے کی دعا🧡 وَاهْدِنِي وَيَسِّرْ هُدَايَ إِلَيَّ، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ🧡 ترجمہ :میری رہنمائی فرما اور ہدایت کو میرے لیے آسان کر دے اور جو میرے خلاف بغاوت کرے اس کے مقابلے میں…
ہمارے آقا ۘمُـحَمَّـدٍﷺ نے فرمایا:❤️ بیشک ا للّٰہ کی قسم، مجھے تمہارے بارے میں اس کا خوف نہیں ہے کہ میرے بعد تم شرک کرو گے، بلکہ اس کا خوف ہے کہ تم لوگ دنیا حاصل کرنے میں ایک دوسرے سے حرص اور مقابلہ کرو گے.❤️ اِنُ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ ایُّهَا…