Irum Chauhdry
@Irumwarraichh
Just believe on Allah ❤️ February 6 just a day 🎂Mentor Engineer Muhammad Ali Mirza 🙌 Fan of Qaid Azam & Imran Khan 💫
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ایک سفید پوش فیملی گھر کے راشن کے لئے مقروض ہے اوورسیز احباب سے گزارش ہے کہ انکے قرض اور ایک ماہ کے راشن کےلیے سپورٹ کریں میں صدق دل سے اللہ کے بندوں کی مشکلیں آسان کرنے کے لئے اپیل کرتی ہوں مگر انتہائی دکھ کی بات ہے کہ کوئی بھی اللہ کے بندوں…
مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ (صحیح بخاری) ﷺ A Muslim is the one from whose tongue and hand other Muslims are safe. (Sahih al-Bukhari) اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 💚 🕊️ جو نبیؐ سے محبت کرے، وہ کبھی تنہا نہیں رہتا
دیکھا جائے تو خلوص کی کوئی خاص زبان نہیں ہوتی مگر یہ ایک خوب صورت احساس ہمارے دھڑکتے دل میں محسوس ہوتا اور آنکھوں میں جھلکتا ہے...!!

رسول الله ﷺ نے فرمایا: إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صَدَقَتُهُ بیشک مؤمن کے لئے قیامت کے دن سایہ، اُس کا کیا ہوا صدقہ ہوگا. مسند احمد 18207 (صحیح ابن خزیمہ 2432؛ مشکوٰۃ 1925)
نہ حسرتیں رہیں نہ محبتیں ہجر کا موسم ٹھہر گیا نہ منتظر نگاہ ---!!!
نہ گِلے رہے نہ گماں رہے ، نہ گزارشیں نہ گفتگو___!!!🖤🍂
زندگی میں کچھ راستے صبر کے ہوتے ہیں اور کچھ راستے سبق کے ۔۔۔ 🙂✨💯
خسارہ ہمیشہ وہ نہیں ہوتا جو آپکی جیب خالی کر دے بلکہ ناقابل تلافی خسارہ وہ ہے جو آپکا دل خالی کر دے 💔

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر
مجھے پہلے پہل لگتا تھا ذاتی مسئلہ ھے میں پھر سمجھا محبت کائناتی مسئلہ ھے پرندے قید ہیں ،، تم چہچہاہٹ چاہتے ہو تمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ھے۔

السلام علیکم صبح بخیر جہالت صرف عقل کی کمی یا اس کے فقدان کا نام نہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔بلکہ۔۔۔۔۔۔ احساس سے عاری دل والا بھی جاہل ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ ہم سب کو سلامت رکھے امین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕🌄💫 جب بھی دل دکھے یا حالات خلاف ہوں، تو شکایت کرنے کے بجائے سجدے میں چلے جاؤ۔ کیونکہ جو دکھ ہمیں اللہ کے قریب کر دے، وہ دراصل نعمت بن جاتا ہے۔ اللہ سے مانگنا سیکھو، وہ انسانوں سے بہتر سننے والا، اور بے حد دینے والا ہے۔ اے کائنات کے مالک، ہمارے…
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَعَافِنِي، وَارْزُقْنِي "اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، مجھے عافیت دے، اور مجھے رزق عطا فرما آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کی حدیث مبارکہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: آسانی پیدا کرو، دشواری پیدا نہ کرو، اطمینان دلاؤ اور دور نہ بھگاؤ۔" (صحیح مسلم: 4528)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ نماز نیند سے بہتر ہے بیشک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
منہ میٹھا کیجئے۔ اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد…
رخ مصطفی ﷺ ہے وہ آئینہ، کہ اب اور ایسا آئینہ نہ کسی کی بزم خیال میں، نہ دکان آئینہ ساز میں ........................ آئیے درود شریف پڑھ لیجئیے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🌹🍃 رب کہتا ہے.. مانگ، جو مانگتے ہو میں دوں گا۔ میری رحمت بے حساب ہے، میری عطا بے شمار ہے۔ بس دل سے پکارو، اور دیکھو کیسے تمہاری دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ یا اللّٰہ ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو،آمین..!! Good morning X Fam ❤️
"Someone is sitting in the shade today because someone planted a tree a long time ago." Have a great day . GOOD MORNING