𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇
@EngAftabAhmed
𝙆𝙚𝙚𝙥 𝙩𝙝𝙚 𝙤𝙣𝙚𝙨 𝙩𝙝𝙖𝙩 𝙝𝙚𝙖𝙧𝙙 𝙮𝙤𝙪 𝙬𝙝𝙚𝙣 𝙮𝙤𝙪 𝙣𝙚𝙫𝙚𝙧 𝙨𝙖𝙞𝙙 𝙖 𝙬𝙤𝙧𝙙,,,
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ کسی بھی دُکھ یا زخم سے مُندملی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ زخم کبھی موجود ہی نہیں تھا. اس کا مطلب یہ ہے کہ اب دُکھ ہماری زندگی پر قابو نہیں رکھتا۔ خود اپنی زندگی کو کنٹرول کریں۔ صبح بخیر!!!🌻🌻

اک ہم ہیں کہ محبت میں مرے جاتے ہیں___!! ایک وہ ہے کہ اسے کارِ زیاں بولتا ہے___!! شب بخیر،،، 🍃🍃

میرے سکوت کو تائید مت سمجھ اپنی___!! یہ اختلاف ہے اور خامشی سے ہوتا ہے___!! #محفل_سخن🌹
جب میں اپنی طرف کو چلتا ہوں! تم مرے راستے میں ___آتے ہو___!! #اردو_زبان🌹
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا___!! مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں___!! #سوچ_کا_سفر🌹
منتظر میں ہی نہیں رہتی کسی آہٹ کی___!! کان دروازے پہ اُس کے بھی لگے رہتے ہیں___!! #قومی_زبان🌹
نہ پوچھ پہلی ملاقات میں مزاج اس کا___!! وہ رنگ رنگ میں سمٹا کرن کرن میں کھلا___!! #محفل_سخن🥀

ھم جہاں پر کوئی نہیں ھوتا..!! تیری موجودگی مناتے ہیں___!! #اردو_زبان🥀

عکسِ جمالِ یار تیرے احترام میں___!! اشکوں سے میری آنکھ صدا با وضو رہی___!! #سوچ_کا_سفر🥀

دشتِ غُربت میں تُمہیں کون پُکارے گا فراز..!! چل پڑو خُود ہی جدھر دل کی صدا لے جائے___!! #قومی_زبان🥀

میرا ذوقِ دید شاید ابھی کارگر نہیں ہے___!! وہ نظر کے سامنے ہیں مجھے کچھ خبر نہیں ہے___!! #محفل_سخن🥀

لا میں زِیاں کی آگ میں اسکو بھی جھونک دوں___!! جا دفترِ حیات سے ______ ایک اور سال کھینچ___!! #اردو_زبان🥀

وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے___!! گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہ جائے___!! #سوچ_کا_سفر🥀

قُربت سے نا شناس رھے ، کچھ نہیں بنا خُوش رنگ، خُوش لباس رھے، کچھ نہیں بنا___!! اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق ھم مدتوں اداس رھے ، کچھ نہیں بنا___!! #قومی_زبان🥀

اوہنا کرنا دیدار سجن دا___!! جنہاں اکھیاں سامب کے رکھیاں___!! #محفل_سخن🌹
اپنے اَعصاب پہ ، تلخی نہ اُتاری جائے___!! زندگی ایک ہے ،بھرپُور گزاری جائے___!! #اردو_زبان🌹
ہر وقت ہم پہ اِک نیا اِلزام چاہئے___!! احباب قصّہ گو ہیں اُنھیں کام چاہئے___!! #سوچ_کا_سفر🌹
شہر میں چاروں طرف ایک سڑک جاتی ہے___!! میں بھٹکتا ہوں میرے ساتھ بھٹک جاتی ہے___!! #قومی_زبان🌹
اچھے لگتے ہیں حسیں لوگ ہمارے دل کو___!! غم کے مارے ہوئے ہم لوگ بہل جاتے ہیں___!! #محفل_سخن🌹
حـــاڪمِ شہـــر ســـزا ســـوچ ڪے چـپ بیٹھـا ہـے___!! ســـاری بستـی ڪو وہ بستی سـے نڪالـے ڪیسـے___!! #اردو_زبان🌹