صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ
@sadafsheriff35
It is never too late to be what you might have been! 🎀💕♒Aquarius, Humanitarian, Intellectual, Affectionate, Intuitive❣️صدف❣️ Founder of #صدف_کے_موتی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹🍃 اے رب کائنات..!!! اس بے تاب نفس اور کمزور جسم پر رحم فرما اس لیے کہ جو تیرے سورج کی تپش کو برداشت نہیں کر سکتا وہ تیری جہنم کی آگ کو کیسے برداشت کرے گا یا الہی ہمارے حال پر رحم و کرم فرما اور ہم سب کو معاف فرما.. آمین Good morning X Fam ❤️
میں اکیلی پھر رہی ہوں ، دیکھ میرے گمشدہ تو یہاں سے چل پڑا ، پیچھے اداسی رہ گئی!! ❤️#صدف
رسول ﷺنے فرمایا: بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔!! مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️
اللهُم إنيّ أستودعُكَ أيامًا قادمةً لا أعلمُ خفاياها، ولَكنِي أعْلمُ أنَكَ خَيرُ مُدبّرٌ. O "اے اللہ! میں آنے والے دن تیرے سپرد کرتی ہوں، جن کے چھپے راز مجھے معلوم نہیں، لیکن میں جانتی ہوں کہ تُو بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔!!🤍
محمد ﷺ کا نام دلوں کا سکون اور روح کی خوشبو ہے، صدیاں گزر جائیں، عظمت کم نہ ہو اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ❤️
نگاہ الفت, مزاج برہم..!! یہ سلسلہ بھی عجیب تر ھے ہزار شکوے, ہزار رنجشیں وہ شخص پھر بھی قریب تر ہے..!! 🖤#صدف
درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
*السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته.* صبح بخیر زندگی *الله تعالی* پر توکل کرنا، اُسکے فیصلوں پر راضی رہنا، اُسکے امر کو تسلیم کرنا اور اپنے معاملات اُسکے سپرد کرنا ہی ایمان ہے. *یااللہ* ہمارے گُناہوں کو بخش دے، ہماری نغزشوں کو معاف فرما، ہماری خطاؤں سے درگُذر فرما اور ہمیں ایمان کی…
دنیا کو خبر کیا میرے ذوقِ نظر کی تم میرے لیے رنگ ہو،خوشبو ہو ،ضیا ہو ❤️ #ہیرو
ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دل بیتاب کا حال ہو بھی آرام تو کہہ دوں مجھے آرام نہیں ۔ ♥️ #ہیرو
وہ دل کے آئینے میں اگر آ بسی تو پھر نہ ہم رہے، نہ تم رہے، فقط عشق رہ گیا 💫 #ہیروُ
وہ دل کے آئنے میں اگر آ بسا تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں ہم کہاں محبت جانے دیجٸیے ، رہنے دیجٸیے ....بس کیجٸیے یہ جو " ع " یہ جو " ش" یہ جو " ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جاۓ اسے برباد کرتا ہے ریاضی داں بھی حیراں ہیں اس بات پہ آ کے یہ کس کلیے کی نسبت پر جفت کو طاق کرتا ہے 🖤🥀
درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
اپنے پارٹنر کے لئے وفاداد رہنا آج کے دور میں واقعی بڑی بات ہے آج کی نسل میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو اپنے پارٹنر کو پورا 100٪ دیتے ہیں ورنہ محبت تو بس مذاق بن کر رہ گئی ہے
وقت چاہے جیسا بھی ہو اگر بندہ صبر اور یقین کے ساتھ گزارتا ہے تو ہر درد اس کے لئے ایک نیا دروازہ کھولتا ہے بہتری کا، خوشی کا اور خدا کے قریب ہونے کا 💕
زندگی ایک آئینہ ہے—ہم جو بھی دیتے ہیں، وہی ہمیں کسی نہ کسی صورت میں واپس ملتا ہے۔ اگر ہم محبت، نرمی اور خلوص بانٹیں گے، تو یہی چیزیں لوٹ کر آئیں گی۔ اور اگر ہم سختی، تلخی اور بدگمانی پھیلائیں گے، تو زندگی ہمیں بھی ویسا ہی لوٹا دے گی۔
جو بھی آتا ہے بتاتا ہے نیا کوئی علاج بٹ نہ جائے تیرا بیمار مسیحاوں میں
سب اپنے اپنے دُر و لعل گاڑ آتے ہیں لحد سا کوئی دفینہ نہیں دفینوں میں