Khalid Butt
@KB_BUT
Satirist, Creator, Concept-writer. Previously: 4menshow-AAJ TV & BNN-Geo News. Alien Broadcast on NEO TV
امیروں سے زمین چھین کر غریبوں میں بانٹنے والا ۔تاجی کھوکھر جیسے عظیم شخص کو تاجی کھوکھر بنانے والا ۔ ایک سو نوے ملین پاونڈ کو باپ کا مال سمجھنے والے ملک ریاض المعروف “اوور مائی ڈیڈ باڈی “ complete video 👇🏻 youtu.be/vYLw1EthJeU
🤣
میرے ننھے منے قلم کے مزدورو، جب آپکے پاس کوئی مواد ٹویٹ کرنے کیلئے آئے تو اس میں تھوڑا سا ردوبدل کر لیا کرو
If it wasn't for the viral video, this system that CM Bugti represents would have swallowed these brutal murders without a squeak. It was his Admn's responsibility, and his responsibility, to know what happened to the couple. Also, by giving personal details about the man and…
“Honour” through the barrel of the gun. Shame on each one of these vicious mutants gathered to witness a cold-blooded murder by a reptile. #Balochistan
یہ لڑکی بندوق تانے بُزدل سے کہیں زیادہ بہادر اور غیرت مند ہے۔ایک نہتی لڑکی اور کئی مسلح لوگ ۔۔۔اس سے بڑی بے غیرتی کیا ہو گی#Honorkilling
Love brought her death.She chose love over life. She embraced death with dignity. She is Sohni, Heer, Sassi, Juliate and Laila of our times.
یہ ہے نیا خیبرپختونخواہ، جہاں عمران خان نیازی کی ایماندار اور کرپشن سے پاک حکومت 14 سال سے قائم ہے. اور یہ ہے 20 ارب روپے کے سکینڈل کا نیب کے ہاتھوں ڈراپ سین.
چکوال میں بادل پھٹنے کے باعث صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے کئی گاڑیاں ڈوب گئی ہیں مکانات گر گئے ہیں ہلاکتوں کا خدشہ ایمرجنسی نافذ کر کے فوج کو بلایا جائے فوری طور پر
It’s what you’ve all been waiting for 🔥 The Pakistan Air Force JF-17C Thunder has arrived for #RIAT25 🤩 Catch it on static display this weekend alongside their C-130E Hercules.
حملہ آور جو بھی ہیں ؟؟ کیا آپ نہیں جانتے جناب؟ بلوچستان حملوں کے پیچھے کون ہے؟ ہمیشہ ذمہ داری لینے والا کون ہے جسے آپ نہیں جانتے؟
یہ ایک قوال ندیم صابری صاحب ہیں انہیں کراچی سے قوالی کے لئے بلایا گیا تھا انکی بس قلات کے قریب پہنچی تو ان پر حملہ کر دیا گیا حملہ آور جو بھی ہیں انہوں نے نہتے فنکاروں پر حملہ کر کے اپنی بزدلی کا ثبوت دیا ہے افسوس کہ بھارتی میڈیا ان فنکاروں پر حملے کے بعد بڑا خوش دکھائی دیتا ہے
نجم ولی صاحب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا دفاع کرتے ہوئے بار بار بھارت کا حوالہ دیتے ہیں،سوال یہ ہے کہ کیا یہاں مزدور کو تنخواہ بھارتی روپوں میں ملتی ہے؟اگر بھارت سے ہی موازنہ کرنا ہے تو بتائیں وہاں 800cc گاڑی کتنے کی ملتی ہے اور پاکستان میں کیا قیمت ہے؟
آفتاب اقبال اور عمران ریاض آپس میں کیا لگتے ہیں گروک؟؟؟ @Mustafa_Chdry
یہ تصویر تبدیلی سرکار کے خیبر پختونخوا میں 12سالہ دور اقتدار اور ترجیحات کی عکاس ہے ۔مرنے والوں کو کوسنے دینا بہت آسان ہے کہ دریا کے بیچ خشک ٹکڑے میں گئے ہی کیوں۔پہلے ہی خبردار کردیا گیا تھا۔کیا حکومتوں کا کام محض شور و غوغا کرنا ہوتا ہے؟
مینگورہ کے قریب دریائے سوات کی طغیانی میں پھنسے یہ افراد کئی گھنٹے امداد کے منتظر رہے اور آخر کار ڈوب گئے ۔یہ ہے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی۔جب آپ حکومتی وسائل تخریب کاری کے لیئے استعمال کریں گے ،ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کی گاڑیاں سیاسی جلسوں کے لیئے مختص ہوں گی تو پھر یہی ہوگا