Umar Cheema
@UmarCheema1
Investigative journo @thenews_intl |@ICIJorg member| awards from @pressfreedom @SyracuseU @Mizzou @ICFJ @gijn | @YGLVoices| ex-fellow @nytimes| alumni @LSEnews|
سبسکرائب کرنے والے دوستوں کا شکریہ اور جو کسی وجہ سے ابھی تک نہیں کر سکے انکے لئے ایمنسٹی سکیم متعارف کی گئی ہے تفصیلات اس لنک پر 👇 youtube.com/@umarcheemaexc…
نیا سال، نیا پروگرام آج میں یو ٹیوب پر نئے وی لاگ کا آغاز کر رہا ہوں اور اس بارے پہلا پروگرام بھی دلچسپ انکشافات سے بھر پور ہوگا جو تقریبا 9 بجے اپلوڈ ہوگا اس چینل کو سبسکرائب کریں، اہم معلومات تک رسائی آپکا بنیادی حق :) youtu.be/TVEeAsNbpJc?si…
ان تمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے میری والدہ کے جنازے میں شرکت کی، تعزیت کیلئے آئے یا تعزیتی پیغامات بھیجے مزید اطلاع یہ کہ میں اتوار اور سوموار کو اسلام آباد کی بجائے اپنے گاؤں میں ہونگا جہاں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے

A retired col and his daughter die in a flash flood. Very tragic. Yet comments of PTI supporters make you realise that to what extent Imran has polluted the minds of his followers. Inhumane .Disgusting.
جب ۹ مئی کو PTI نے فوجی چھاؤنیوں پر حملے کئے تو کئی صحافی/دانشور مذمت کرنے کی بجائے اسکو انقلاب قرار دے رہے تھے تاثر دے رہے تھے گویا جس دن کا خواب یہ دیکھتے آئے تھے وہ شرمندہ تعبیر ہو گیا اب جب اس کیس میں سزائیں ہو رہی ہیں تو وہ لوگ یہ تاثر دے رہے ہیں گویا یہ PTI نے نہیں کیا
پی ٹی آئی والے جیل سے باہر ہر شخص پر شک کرتے ہیں کہ یہ کسی سے ملا ہوا ہے ورنہ جیل میں ہوتا، اگر کوئی انکو یہ سمجھائے کہ جوش کی بجائے ہوش سے کام لیں اس پر بھی شک کرتے ہیں اگر کوئی یہ کہے کہ اس بحران سے نکلنے کیلئے اپنی حکمت عملی پر نظر ثانی کرنی چاہیے اس پر بھی شک کرتے ہیں
’دی سلیپنگ پرنس‘ شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کون تھے؟ wenews.pk/news/334941/
میرے ننھے منے قلم کے مزدورو، جب آپکے پاس کوئی مواد ٹویٹ کرنے کیلئے آئے تو اس میں تھوڑا سا ردوبدل کر لیا کرو

چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد:روندنے والے جتھا اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلط ☝️ یہ الفاظ ہیں ایک جج کے جو چھٹی پر تھے اور برہم ہوئے اس بات پر کہ چھٹی کے دن میرا نام کاز لسٹ میں کیوں نہیں۔ پھر حکومت اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو کھری کھری سنائیں۔ کہا ایک ضروری اور…
آج کل پوری دنیا انٹی اسٹبلشمنٹ ہوتی جا رہی ہے
آج کل پوری دنیا انٹی اسٹبلشمنٹ ہوتی جا رہی ہے
غیرت منــد اتنے ہے کہ غیرت کے نام پر بہن بیٹی کو قتل کر دیتے ہے بغیــرت اتنے ہیں کہ بہــن بیٹی کا حق تک کھا جاتے ہیں. 💔
Victim card in one hand. YouTube monetization in the other. A new breed of “journalists” emerged from Pakistan’s 2022 onwards turmoil not to fight for truth, but to cash in on it. They cried persecution, sought asylum abroad, waved the flag of “freedom of speech”… and then got…
بہت سارے دوستوں نے سوال کیا ہے کہ نسیم حجازی سے میرا رشتہ کیا ہے۔ میں اس سے قبل اس سوال کو اس لیے گول کرتا رہا ہوں کہ یہ پدرم سلطان بود والی بات ہوتی۔ کہاں میں اور کہاں وہ عظیم شخصیت جس نے علامہ اقبال کے اس آرزو کی تکمیل کے لیے آخری سانس تک زندگی وقف کئے رکھی۔ سرود رفتہ باز آید…
یہ اسکینڈل ٹرمپ کا نقطہ زوال بن سکتا ہے وہ ہر تنازعے سے نکل جاتا ہے یہ والا ٹھہر سا گیا ہے اس پر اسکا ووٹر بھی اسکے خلاف کھڑے نظر آتے ہیں میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک (وال سٹریٹ جرنل اور فاکس نیوز کا مالک) نے بھی منہ موڑ لیا ٹرمپ کے کہنے پر خبر نہیں روکی ٹرمپ نے اس پر کیس کر دیا



سیلاب آئے 16 دن گزر گئے ابھی تک امریکی ریاست ٹیکساس میں 100 افراد کا پتہ نہیں چل پایا

ہم نے زبانی کیا جانے والا حساب کیلکولیٹر کو آوٹ سورس کیا،یادداشت گوگل کے سپرد کی، راستوں کا کام گوگل لوکیشن کو دیا، زبان سیکھنے کی بجائے گوگل ٹرانسلیٹر استعمال کرو انسانی IQ نوے کی دہائی میں سب سے زیادہ تھا جوں جوں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھا دماغ کا استعمال کم ہوتا جا رہا ہے




ظل شاہ سیاست کی سفاکی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پولیس نے وحشیانہ تشدد کر کے گرفتار کیا۔ کارکن پولیس وین سے موقع پا کر بھاگے تو ظل شاہ تحریک انصاف کے ہی ایک کارکن کی گاڑی کے نیچے آ گیا۔ وہ کارکن زمان پارک گیا تو اسے کہا گیا کہ معاملہ دبا دو کیونکہ ماحول گرم ہے۔ پولیس اور تحریک انصاف…
ہیلو @grok عمران خان کے پیارے سپاہی ظل شاہ کی شہادت پر کچھ پیارا سا لکھو
مارخور، پہلی بات تو یہ کہ آپ خود کسی کو فالو نہیں کرتے لہذا آپکا شکوہ بنتا ہی نہیں، دوسرا اگر کوئی فالور چھوڑ جائے تو دل پر نہ لیا کریں، باقی اعزاز سے بھی درخواست ہے کہ برائے مہربانی مارخور کو بلاک نہ کرے تاکہ وہ اپنی پیشہ وارانہ سرگرمیاں جاری رکھ سکے
پاکستان کے "سب سے نڈر اور بے باک صحافی" اور عزت دار لوگوں کو فالو کر کر کے زبردستی (بغیر اجازت) غیر ضروری اور گھٹیا سوالات کرنے والے "پاپا رزی" نے مارخور کو "ان فالو" کر دیا ہے۔ اگلا مرحلہ "بلاک" ہو گا۔ #HardApproachThinSkin
پی ٹی آئی کے کسی بندے سے بات کریں تو وہ بتائیں گے کہ انکی موجودہ حالت کے ذمہ دار دوسرے لوگ ہیں اپنی غلطیوں کا اعتراف تو دور کی بات، احساس تک نہیں، اور یہ احساس جب تک پیدا نہیں ہوتا انکی حالت بھی نہیں بدلے گی، لہذا جب انہیں خود احساس نہیں تو باقی انکا احساس کرکے کیا کر لینگے