Asma Shirazi
@asmashirazi
Journalist @humnewspakistan | Columnist @BBCUrdu | Author of Book “Kahani Baray Gher Ki” | Winner of 2014 Peter Mackler Award of Courage & Ethical Journalism
India has officially banned my YouTube channel along with few others. The champion of democracy has this much audacity to listen to the point of views from other side of border. This reveals hollowness of India’s democracy and free speech claims. youtube.com/@AsmaShiraziof…


ہاتھوں سےلگی گرہیں دانتوں سےبھی نہ کھلیں تو کیا کرنا ہوگا۔ الجھی ہوئی گتھی سلجھانے کے لیے کیا ترکیب ہو کہ ڈور ریشم کی ہو جائے اور گنجلک کھلتےچلے جائیں۔ یہ تب ہو گا جب ہاتھ سلجھاؤ کا ہنر جانیں اور کریں وہ جو فن میں یکتا ہو۔ کالم: ریاست کے لیے ایک اور امتحان independenturdu.com/node/181261
پاکستان کس جنگ کا حصہ بننے جارہا ہے؟ دفاعی تجزیہ کار سید محمد علی کا تجزیہ #FaislaAapKa @asmashirazi
عسکری اور سیاسی قیادت ملک کی ترقی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں،،، پچھلے ستر سالوں میں یہ پہلی حکومت ہے جو مکمل طور پر مستحکم ہے، جو سمجھتے ہیں فوج حکومت سے خوش نہیں ہے ان کا یہ خواب خواب ہی رہے گا، رانا ثناءاللہ کا دعویٰ #FaislaAapKa Hum News @RanaSanaullahPK
میاں نواز شریف نا سائیڈ پر ہیں، نا ناراض ہیں، وہ ایک پالیسی کے تحت میڈیا پر کم نظر آتے ہیں۔۔ ہر اہم معاملے میں ان کی ہدایات لی جاتی ہیں،، ہر ہفتے یا پندرہ روز بعد خاندان کی بھی میٹنگ ہوتی ہے جس میں تمام اہم امور پر تفصیلی بات ہوتی ہے۔رانا ثناء اللہ #FaislaAapKa Hum News…
پی ٹی آئی کی تحریک ہے کیا جس نے پانچ تاریخ کو عروج پر جانا ہے۔۔ ہمین اس وقت کوئی تحریک کہیں دکھائی نہیں دے رہی اگر میڈیا کو دکھائی دے رہی ہے تو نشاندہی کریں،، میڈیا بیانات ہی اگر تحریک ہیں تو پانچ اگست کو کوئی اور تگڑا بیان آ جاِئے گا، رانا ثناء اللہ #FaislaAapKa Hum News…
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے آپریشن سے متعلق بیانات کو سنجیدہ نا لیں وہ جہاں تعاون کی ضرورت ہوتی ہے تعاون کرتے ہیں اور پھر سیاسی بیانیے کے لیے بیان دیتے رہتے ہیں اس لیے ڈیڑھ سال سے چل رہے ہیں اور چلتے رہیں گے،، اگر کوئی کسی صورتحال کا غلط سیاسی فائدہ لینے کی کوشش کرے گا تو وفاق…
خیبر پختونخوا میں حالات کا خراب ہونا آپریشن سندور کا ایک نیا چہرہ ہے جن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،، وادی تیراہ میں کیا ہوا اس پر متعلقہ سیکیورٹی اتھارٹیز کی جانب سے انتہائی کم انفارمیشن آئی ہے، تحقیقات جاری ہے، سب سامنے آ جائے گا، خیبر پختونخوا میں آپریشن کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،…
وادی تیراہ میں افسوسناک واقعہ۔۔ امن وامان کی خراب صورتحال،،، ہزاروں اہل علاقہ پر مشتمل مشران کا جرگہ طالبان کے پاس پہنچا اور انہیں کہا کہ وہ علاقہ خالی کر دیں،، طالبان نے افغانستان میں اپنی مجلس شوری سے رابطہ کیا اور فیصلے کے لیے پانچ اگست تک کی تاریخ دی ہے۔۔ اس اہم ترین اور…
ریاست امن کی خواہش کو بزور بازو آزمائےمگر یاد رکھےکہ وہاں موجود عوامی جذبات کیا ہیں؟حال ہی میں #قومي_امن_جرګه نےجن 28نکات پر متوجہ کیااس پر ریاست کو غور کرناہوگا جبکہ کسی اور ’پراکسی وار‘ کےخدشات کو ختم کیےبغیر آگےنہیں بڑھا جاسکتا۔ عاصمہ شیرازی کی کالم independenturdu.com/node/181261
ریاست امن کی خواہش کو بزوربازو آزمائے مگر یاد رکھے کہ وہاں عوامی جذبات کیا ہیں ذرا سی غلطی کسی بڑےنقصان اور رائے عامہ کی مخالفت کاسبب بن سکتی ہے۔ ریاست کو رائے ہموار کرنے کےلیے وہاں منتخب حکومت،سیاسی جماعتوں اورقبائلی عمائد ین کے ساتھ مکالمہ کرناہوگا۔ کالم independenturdu.com/node/181261
یوں لگتا ہے کہ بدامنی کے جس خدشے پر دہائیوں پہلے پاکستان کھڑا تھا وہ ایک بار پھر خوفناک حقیقت بن کر سامنے آ رہا ہے۔ عاصمہ شیرازی کی تحریر independenturdu.com/node/181261
Journalist Talat Hussain just sent me this message "My X account @TalatHussain12 has been hacked. With the help of X Access Support my team is in the process of regaining access. The account won't be available for activity for a few days."
UPDATE: In response to the unrest, a tribal jirga (council of elders) held the first round of negotiations with security officials. According to sources, the talks were deemed successful in easing tensions. During the dialogue, tribal elders presented five key demands to a senior…
ALERT: At least 3 people have been killed and 16 injured after angry protestors tried burning down a hospital and enter the premises of the security forces and set a fire to a vehicle of the armed forces in Tirah, Khyber district, Khyber Pakhtunkhwa province, local sources said.…
مبارک ۔ اللہ کرے سب لاپتہ گھروں کو لوٹیں ۔
خوشخبری: ننھی کامریڈ فاطمہ بلوچ کا بھائی ایمل بلوچ باخیر و عافیت سے گھر پہنچ گیا۔
ہائبرڈ پلس نظام، جمہوریت کمزور، مہنگائی کا طوفان مگر کیا کوئی اپوزیشن بھی ہے جو عوام کے مسائل کی نمائندگی کرے؟ پی ٹی آئی کے لیے دو ہفتے بہت اہم،، تحریک کے آثار فی الحال نہیں،، ابسلوٹلی ناٹ اور غلامی نامنظور کے دعویدار اب امریکہ میں کیا کر رہے ہیں،، سیاست میں تضاد ختم کریں، سب سے…
جو لوگ کہتے ہیں ہم ساتھ نہیں بیٹھیں گے وہ جب سینیٹ الیکشن آئے تو مل کر بیٹھ جاتے ہیں، جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن تھی سب مل کر بیٹھ گئے، اپنی تنخواہیں بڑھانی ہوں سب مل کر بیٹھ جاتے ہیں مگر عوام کے مسائل پر کوئی ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں،، حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی…
کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے جواب میں کراچی والوں کو ملتا کیا ہے،، نا صنعتکار کو بجلی، نا پانی نا گیس ملتی ہے،، کراچی کے عوام نے ہمیں میئر کے لیے منتخب کیا پی ٹی آئی کے 32 لوگ غائب ہو گئے اور پیپلز پارٹی میئر شپ لے گئی۔۔ آرمی چیف نے کہا کراچی میں ایک سسٹم کام کر رہا ہے۔۔ کراچی…
پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی توجہ عوامی مسائل پر نہیں،، 8 ڈسکوز نے عوام سے 244 ارب روپے اضافی بلنگ کر کے لوٹ لیے کوئی بات کرنے والا نہیں، تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دے، جاگیردار ٹیکس سے مبرا،، پنجاب حکومت نے کسانوں کا کیا حال کر دیا، زراعت کہاں پہنچ گئی، کون پوچھے گا،، امیر جماعت اسلامی…
انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کو نو مئی معاملے پر جس طرح استعمال کیا جا رہا ہے، انہی عدالتوں نے ماضی میں آپ لوگوں کو سزائیں دیں، آگے پھر ایسا ہو سکتا ہے، آپ لوگ مانتے ہیں آپ ہائبرڈ رجیم میں ہیں پھر ایسا کیوں؟؟؟؟ سنئیے وفاقی وزیر احسن اقبال کا جواب۔۔ #FaislaAapKa Team Hum News…
وفاقی حکومت قبائلی علاقوں میں امن وامان کے لیے جو ہو سکا کرے گی، قبائلیوں کے جان مال اور معاش کا تحفظ بھی ریاست کا فرض ہے، وزیراعظم نے آج یقین دہانی کرائی ہے قبائلی علاقوں میں ترقی و خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، احسن اقبال وفاقی وزیر منصوبہ بندی #FaislaAapKa Hum…