WE News
@WENewsPk
A credible source for comprehensive & timely news coverage on national & international events English stories @WENewsenglish
صدیوں سے اس دھرتی پر وڈیروں کا قبضہ ہے۔ ہم سب نے لڑنا ہے اور آپ کا حق آپ کو دلانا ہے، سلمان اکرم راجہ
اج جو خوشی مجھے یہاں اپ کے درمیان ملی ہے وہ شاید کبھی کسی سیاسی اجتماع میں نہیں ملی ہو! بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف کا کوئی بھی لیڈر چاہتا ہو کہ عمران خان رہا ہوں کیونکہ عمران خان کی رہائی کے بعد انکی دکانیں بند ہو جائیں گی! نصرت جاوید @javeednusrat
5 اگست کو ہمیں سڑکوں پر نکل کر بھرپور احتجاج کرنا ہوگا، یہ وقت جدوجہد کا ہے، آج پورا پاکستان ظلم اور جبر کا شکار ہے، لیکن ہم سب مل کر اس کو ختم کریں گے۔ بیریسٹر سلمان اکرم راجہ
میرا خیال ہے عمران خان کی رہائی کی تحریک کو علی امین گنڈاپور KP بمقابلہ وفاق میں تبدیل کر دے گا اور جنگ بنانے کی کوشش کرے گا! نصرت جاوید کا سننسی خیز دعویٰ @javeednusrat