Bilal Ghauri
@mbilalghauri
Journalist/Columnist/Vloger http://cpj.org/2021/06/pakist… http://nation.com.pk/Columnist/muha… http://jang.com.pk/writer/muha
اور پھر “لمبرون ادارے“کے لوگ میرے اہلخانہ کو دھمکانے میرے آبائی گھر جا پہنچے ،خوف کا یہ عالم کہ تھانے میں درخواست دی تو پولیس والوں نے درخواست وصول کرنے سے ہی انکار کردیا،جبر کی کہانی ملاحظہ فرمائیں ناقابل اشاعت کالم میں humsub.com.pk/260985/bilal-g…
پاکستان میں گزشتہ چند ماہ سے بہت بڑا منفی پراپیگنڈا چل رہا ہے کہ ملک میں خط غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے والوں کی تعداد 44 فیصد ہو گئی ہے دراصل ورلڈ بینک کے غربت کے نئے بین الاقوامی معیار کے مطابق پاکستان ایسے نچلے درمیانے آمدنی والے ممالک کیلئے فی فرد یومیہ غربت کی حد کو…
میں اس بات پر حیران ہوں کہ قاسم اور سلیمان کی میز پر رکھے گوشت کو لیکر ہنگامہ کیوں برپا ہوگیا۔اگر آپ یہ سمجھ رہے تھے کہ عمران خان کے بیٹے اسلامی اقدار و روایات اور تعلیمات کے عین مطابق زندگی گذار رہے ہیں تو پھر غلطی آپ کی ہے ،ان کا کوئی قصور نہیں۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان یہ بتانے کے لیئے کافی ہے کہ موصوف نے سیاسی شہادت کا مقام حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ان کے “محسن” بھی تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق وہ سچ کہنے پر مجبور ہو گئے جو اس سے پہلے محسن داوڑ اور ایمل ولی خان جیسے لوگ کہا کرتے تھے
بلوچستان میں شہید ہونے والے 31 سالہ میجر ضیاد سلیم اول کا تعلق ضلع خوشاب سے ہے۔ ان کے والد بریگیڈیئر سلیم پہلے ہی دفاع وطن پر قربان ہوچکے ،دو بھائی فوج میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ،ایک کیپٹن جبکہ دوسرا میجر کے رینک میں۔

عمران خان کواڈیالہ جیل راولپنڈی سے اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کئیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہےوفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے بھی اس بات کی تصدیق کی تھی کہ اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر جلد مکمل ہونے والی ہےلیکن سیاسی بیانات کےبرعکس حقیقت کیا ہے؟
مودی جی کو جنگ ھارنے کے بعد ایک اور زلت کا سامنا ۔۔ @mbilalghauri مودی سرکار بھارتی عدالت میں ہار گئی e.jang.com.pk/detail/931327
اگر مراد سعید بطور سینیٹر حلف لینے نہیں آتے تو کیا انہیں ڈی سیٹ کیا جاسکتا ہے؟
It’s Mango Day! 🥭 Nothing beats the taste of 🇵🇰i mangoes — the king of fruits. Which variety is your favorite? Let us know below 👇🏼! آج آم کا دن ہے! 🥭 پاکستانی آموں کا ذائقہ بے مثال ہے — یہ پھلوں کا بادشاہ ہے۔ آپ کا پسندیدہ آم کون سا ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں! #MangoDay
Bombay High court Judgement has ruined Indian narrative against Pakistan. youtu.be/qw-gWAj_5UE #BombayHighCourt #MumbaiBlasts #MumbaiTrainBalsts
Bombay High court Judgement has ruined Indian narrative against Pakistan. youtu.be/qw-gWAj_5UE #BombayHighCourt #MumbaiBlasts #MumbaiTrainBalsts

مخصوص سوچ کے حامل افراد نے کیا سوچ کر کس ایجنڈے کے تحت سرفراز نواز کی یہ تصویر وائرل کی اور مخصوص رنگ دینے کی کوشش کی؟ واضح رہے ان کا ویڈیو بیان آچکا ہے کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں معمول کا سالانہ چیک اپ تھا ۔

کھپتان کی موت کے بعد شاہ محمود قریشی ہی فوج کی سرپرسرستی میں پارٹی چلائے گا۔ اسکو بنی بنائی پارٹی دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
نومئی مقدمات: یاسمین راشد ، میاں محمود الرشید ،اعجاز چوہدری اورعمر سرفراز چیمہ کو 10،10سال قیدکی سزاسنادی گئی۔ شاہ محمود قریشی باعزت بری ،کیا اس فیصلے میں عقل والوں کے لیئے کھلی نشانیاں نہیں کہ شاہ جی بہت پہنچے ہوئے پیر ہیں
Breaking news 🚨 سیاسی کمیٹی میں 13 میں سے 11 لوگوں نے سینٹ الیکشن لڑنے کی تجویز دی اس میٹنگ کے آدھے گھنٹے بعد علی امین گنڈاپور کی کسی اور سے میٹنگ ہوئی اور اس میں فیصلہ ہوا کہ سینٹ الیکشن نہیں لڑنا،بطور صوبائی صدر مجھے کسی نے سینٹ انتخابات سے متعلق اعتماد میں نئی لیا، جنید اکبر
چار دن میں بخار نہیں اترتا۔ کوئی نیا سانحہ ہو جاتا ہے۔
“سوشل میڈیا پر جو چیز آتی ہے ،چار دن میں وہ بخار اُتر جاتا ہے“ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اگر اندوہناک قتل کی ویڈیو وائرل نہ ہوتی تو کیا حکومت حرکت میں آتی ہے؟ یہ سوشل میڈیا کا ہی دبائو ہے کہ متعلقہ افراد کو گرفتارکیا گیا ہے
کہا گیا کہ الیکشن میں جانے سے مراد سعید کی سیٹ خطرے میں پڑ جائے گی کہا گیا کہ الیکشن میں جانے سے ہمارے 15 ایم پی ایز کے سلپ ہونے کا خطرہ ہے آج کہ سینیٹ الیکشن کے بعد مزید حقیقت کھل کہ سامنے آئے گی۔ @Fsnaqvi #PoliticalCommittee @PTIofficial
Alhamdolillah PMLN won the Senate seat. 243 vs 99. Mubarak to Hafiz Abdul Kareem sb. A special special ‘thank you’ to our Allies. Sherrrrrrrrrr 🐅 🐅🐅🐅🐅